🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫

99.8K posts

🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 banner
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫

🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫

@masooma369

I'm nothing without Allah 💯👈 🇵🇰⚔️

Successiscoming Katılım Ağustos 2013
969 Takip Edilen7.3K Takipçiler
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
اللہ حق ہے، سچ کا خدا ہے۔ الحمدللہ میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی کو جس نے بھی ذلیل کرنے کی کوشش کی وہ خود ذلیل ہوا پوری دنیا کے سامنے
اردو
1
54
130
755
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
باخدا آنسو چھلک پڑے اس معذور بچے کو بھی پیرا فورس والوں نے تھپڑ مارے تشدد کا نشانہ بنایا کن ظالموں سے واسطہ پڑ چکا ہے جس نے بھی اس بچے پر تشدد کیا ہے اس کی نوکری ہمیشہ کے لئیے ختم ہونی چاہیئے ہر جگہ اس آواز کو پہنچاؤ
اردو
9
369
442
3.5K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستانی عوام KFC کے دو خراب بوٹیوں پر آواز اٹھا سکتے ہیں, لیکن انکا پورا ملک چوروں نے کھا لیا اسکے خلاف مجال ہے ایک لفظ بول سکے!!
اردو
8
45
145
5K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سائفر عنقریب بہت جلد منظر پر آئے گا اور یہ کام شہباز کابینہ نے خود کیا ہے ارشد شریف شہید نے سال 2022 میں کینیا سے انکشاف کیا تھا
اردو
8
1.9K
6K
52K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
نعیم پنجوتھہ سائفر کے معاملے پر کھل کر بولا ہے عمران خان کے خلاف سازش کی گئی اور آج وہ سازش ثابت ہو گئی ہے، @DropSiteNews نے سائفر ساری دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے، آج عمران خان، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری سرخرو ہو گئے ہیں
اردو
10
1.9K
5.8K
31.4K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Azad | آزاد
Azad | آزاد@AzadAli7786·
گھوٹکی گاؤں وزیر چاچڑ | میں اپنے کھیتوں میں گھاس کاٹنے کے لیے گئی مجھے چار لوگوں نے شراب کے نشے میں والدین کے سامنے پکڑ کر زبردستی جسمانی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا مجھے دھمکیاں دی گئی تمہارے خاندان کو بھی ختم کردیں گے بچی حوراں کی سکر میں پریس کانفرنس 💔
اردو
55
911
1.3K
44.9K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ڈارک سائٹ نےاوریجنل سائفر کی کاپی پبلش کردی جس میں وہی تحریر تھا جو عمران خان نےکہا انٹرنیشنل میڈیا😭
اردو
5
846
2.7K
15.2K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
امریکا نے مداخلت کی اور عمران خان کی حکومت کو گرایا۔
اردو
31
3.2K
10.3K
56.4K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کہے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے ( صحیح بخاری : 33)
اردو
9
115
641
7.4K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Namkeen Chai نمکین چائے
گزر تو گئی ہے تیری حیات قدیر، ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے۔
اردو
5
219
625
3.4K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
سائفر پر عمران خان اور شاہ محمود کو غلط سزا دینے کے جرم میں اب کیا ازالہ ہوگا ؟ امریکہ کون ہوتا ہے دھمکیاں لگانے والا ،بطور پاکستان شرمندگی ہو رہی ہے جو گند مارا گیا آپ ووٹر کی عمر 50 سال کر دو لیکن وہ عمران خان کے ساتھ کھڑ ا ہے
اردو
6
598
2K
11.3K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے آج ثبوتوں سمیت خود غدار ثابت ہو گئے عظیم رہنما عمران احمد خان نیازی سرخرو ہو گئے
Aleema khan tweet mediaAleema khan tweet mediaAleema khan tweet media
اردو
94
2.7K
8K
37.2K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سائفر کا نمبر شہباز حکومت نے خود لیک کیا تھا۔ ارشد شریف ثبوت کے ساتھ بات کر رہے ہیڻ۔ واہ رے ارشد خود تو چلا گیا لیکن کام اچھے کر گیا۔
اردو
11
2.1K
6.2K
43K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
اردو
22
2.2K
6.3K
37.7K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہر طرف پھیلا دیں 🚨 عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اردو
6
305
579
3.3K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اس غدار کو بستر مرگ سے اٹھا کر ملک کے وزیراعظم کے خلاف سازش کرنے پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیئے۔
اردو
139
2.4K
5.2K
61.5K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
سیاست کا سلطان 👑❤️
Mudassir Hassan tweet media
فارسی
2
22
116
565
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے کہا کہ میں دو لوگوں کا بھاگنا کبھی نہیں بھول سکتا ایک جب جج ابو الحسنات نے سائفر کیس میں سزا سنائی اور وہ بھاگا اور دوسرا فواد چوہدری جس طرح پولیس کو دیکھ کر بھاگا تھا عمران خان نے جب یہ بات کی تو فواد چوہدری ساتھ کھڑا تھا
اردو
5
776
3.5K
53.9K
🇭 ᵃ𝙥𝙥𝙮 🇸 ᵒ𝙪𝙡❣️💫 retweetledi
A
A@AdeelAli_PTI·
وہ بار بار کہتا رہا کہ عمران خان تو برداشت کر لےگا آپ نہیں کر سکتے💔
اردو
0
13
58
570