السید تقی شاہ زیدی

5.1K posts

السید تقی شاہ زیدی banner
السید تقی شاہ زیدی

السید تقی شاہ زیدی

@master_taqi

ادارہ غلامانِ صاحب الزمان ہم امامِ وقت کی طرف سے شیعوں کی مدد کرنے کیلئے حاضر ہیں آئیں ہمارا ساتھ دیں . . . old account suspended @syedtaqizaidi22

Katılım Ekim 2019
403 Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
السید تقی شاہ زیدی
پوچھ مت روضہِ عباسٔ سے کیا لے آئے دل میرا پاک ہوا اور وفا لے آئے.............. ہم نے جنت میں قدم رکھتے ہی اعلان کیا عرش کے واسطے ہم فرشِ عزا لے آئے..... ❤️🌹
اردو
4
27
165
2.3K
السید تقی شاہ زیدی
اگر حسین ع سے مانگو تو پھر خدا مانگو..... شفاء تو بانٹتی پھرتی ہے خاکِ پائے حسین ع ❤️🙌
السید تقی شاہ زیدی tweet media
اردو
3
3
46
255
السید تقی شاہ زیدی
سامنے آنکھوں کے تھی کربوبلا اور حسین ع کوئی پردہ نہ رہا ماتمِ زنجیر کے بعد............. یاحسین ع 🙏
اردو
3
6
28
422
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
zaat
zaat@zaat133·
اسـمِ حیـــدر عــــ زبان سے نکلا میـں کـڑے امتحان سے نکلا۔۔۔ ❤️‍🩹🥀
اردو
3
5
23
401
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
ارتباط
ارتباط@alvyy_shah12·
جانے بخشیں گے محمدؐ کی خوشی میں کیا کیا سب زمانے ابو طالبؐ کی طرف دیکھتے ہیں
اردو
1
13
68
634
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
zaat
zaat@zaat133·
امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں۔۔ بدترین بے وفائی راز فاش کرنا ہے اور بے وفائی پست لوگوں کی عادت ہے۔ ❤️‍🩹 غرور الحکم ، جلد 2، ص290
اردو
2
11
30
379
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
ارتباط
ارتباط@alvyy_shah12·
میں اپنی حاجتیں ساری پرندوں کو سُناتا ہوں رضاؐ تک کب تلک پہنچے یہ مشہد کی ہوا جانے
اردو
3
10
54
549
السید تقی شاہ زیدی
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد شیعہ سید فیملی گھر میں 3بچے اور ایک بیوہ خاتون موجود ہیں وسیلہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے کھانے سے لیکر ادویات تک موجود نہیں جس وجہ سے خانوادہ شدید مشکلات و پریشانی کا شکار ہے تمام مومنین سے گزارش ہے اپنی وسعت کے مطابق ضرور مدد کریں غلامانِ صاحب الزمان ص
اردو
1
6
9
202
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
عبدِ حیدرؐ ރ🏴
عبدِ حیدرؐ ރ🏴@Naqvi_172·
The Aura of our Forefathers 🗡️✨; Mola Aliص gives courage Mola Hassanص teaches kindness Mola Hussainص shows sacrifice Mola Abbasص defines loyalty
English
2
4
23
545
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
S Jafre
S Jafre@jafres5·
جس کو خود مانگا تھا مولاعلی(ع)نے🌺 وہ دعائے مرتضیٰ(ع)فقط عباس(ع)ہے🌻
S Jafre tweet media
اردو
0
7
31
184
السید تقی شاہ زیدی
فرمانِ امام رضا علیہ السلام كَمَالُ الدِّينِ وَلَا يَتُنَا وَ الْبَرَاءَةُ مِنْ عَدُونَا۔ ہم سے محبت کرنا اور ہمارے دشمنوں پر تبرا کرنا تکمیلِ دین ہے۔ بحار الانوار جلد 28 صفحہ 58
السید تقی شاہ زیدی tweet media
اردو
0
2
12
123
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
گدائے والی خراسان ع
دنیا کا سب سے غنی انسان وہ ہے جس کے پاس حسینؐ کا غم ہے، کیونکہ یہ وہ دولت ہے جسے نہ زمانہ چھین سکتا ہے اور نہ وقت دھندلا سکتا ہے۔♥️✨🌸
اردو
0
4
18
154
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
𐙚⋆.
𐙚⋆.@TheNaqvi14·
بـے مثل و بـے نظیر تھا اعلیٰ تھا ذوالجناح کیونکر نہ ہو رسولؐ نے پالا تھا ذوالجناح ♥️
اردو
0
3
60
678
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
zaat
zaat@zaat133·
برکتیں کبھی غلط ہاتھ میں نہیں جاتی۔ مطمئن رہیں جو آپکا ہے وہ آپ تک ضرور پہنچے گا۔ 🥀✨
اردو
3
7
25
386
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
سیدہ زہرا ރ
سیدہ زہرا ރ@SyedaZahraa72·
ملنے آیا ہے حسینؑ آنکھیں تو کھولو عباسؑ بھائی کو جاتے ہوئے بھائی تو کہہ دو عباسؑ 💔
اردو
3
12
80
1.1K
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
ارتباط
ارتباط@alvyy_shah12·
میرے مولاؑ قُلْ ھوَ اللَّہ أَحَدٌ کے واسطے اسمِ اعظم اور اللَّہ الصَّمَدُ کے واسطے اپنی ماںؑ کے باپؑ کے بھائیؑ کے جدؑ کے واسطے یا حسینؑ ابنِ علیؑ آؤ مدد کے واسطے 🙏
اردو
1
7
42
409
السید تقی شاہ زیدی retweetledi
𐙚⋆.
𐙚⋆.@TheNaqvi14·
ابد واللہ یا زھراؐ ماننسا حسیناؐء 💔
اردو
0
5
52
587
السید تقی شاہ زیدی
عصرِ عاشُور تلک عہدِ ازل تھا ورنہ ساتھ اکبرؐ کے حُسینؐ ابنِ علیؐ مَر جاتے 💔🙏
اردو
2
4
34
309