🥀MA🌹

200 posts

🥀MA🌹 banner
🥀MA🌹

🥀MA🌹

@mawrite786

انسان بھی عجیب ہے نشانیوں کو محفوظ رکھ کر شخص کو کھو دیتا ہے۔ 🖤🥀

پنجاب, پاکستان Katılım Ekim 2023
320 Takip Edilen276 Takipçiler
🥀MA🌹 retweetledi
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
اجتماعی پروموشن 🔥 کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو دیکھ کو فالوکریں.
اردو
50
19
54
3.3K
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
موت کی آغوش میں جس دن سونا ہوگا نہ کوئی تکیہ ہوگا نہ کوئی بچھونا ہوگا ساتھ ہوں گے تو بس ہمارے اعمال اور قبرستان کا چھوٹا سا کونا ہوگا
اردو
0
0
1
27
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
اگر کچھ ناکامیاں آپکو اپنے رب سے ملوا دیں تو وہ ناکامیاں نہیں بلکہ کامیابیاں ہیں۔
اردو
0
0
1
20
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
ماضی کو بار بار یاد کرنے سے کہانی نہیں بدلتی کچھ صفحے بس بند کرنے کے لیے ہوتے ہیں بار بار پڑھنے کے لیے نہیں۔
اردو
0
0
1
24
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کے جائیں گے۔
اردو
0
0
1
20
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
لوگ کھو جائیں یہ خسارہ نہیں رب کھو جائے تو حاصل شدہ سب بے معنی ہے❕
اردو
0
0
1
15
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
بخت از قلم شمع اتنے سرکش تھے کہ تجھ سے نہ سنبھالے گئے
🥀MA🌹 tweet media
اردو
0
0
1
13
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
ہم نے ایک عمر انگلی میں پہنا بخت آیا ہی نہیں ، یاقوت سے باہر ❣️✨
🥀MA🌹 tweet media
اردو
0
0
1
23
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
ماضی کو بار بار یاد کرنے سے کہانی نہیں بدلتی کچھ صفحے بس بند کرنے کے لیے ہوتے ہیں بار بار پڑھنے کے لیے نہیں۔
اردو
0
0
1
14
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کے جائیں گے۔
اردو
0
0
1
16
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
اگر صرف مکہ جانے سے بات بنتی تو ابو جہل تو رہتا ہی مکہ میں تھا بات صرف نیت کی ہوتی ہے کوئی کعبہ سے بھی خالی ہاتھ لوٹ کر آتا ہے کوئی گھر بیٹھے رب کو پا لیتا ہے۔
اردو
0
0
1
25
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
ہم ضرورت پڑنے پر ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند،ل مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے ہیں۔
اردو
0
0
1
17
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
اجتماعی پرموشن 🚨 وو لوگ اپنا نام مینشن کریں جن کے فالورز آج بھی صرف 5K سے کم ہیں
اردو
72
30
119
4.6K
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن جن کے فالورز کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں.
اردو
179
55
220
8.8K
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کے حقوق کی ادائیگی ہی اصل کامیابی ہے دنیا کی عزت بھی اسی میں ہے اور آخرت کی نجات بھی اسی میں چھپی ہے
اردو
0
0
1
13
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
کُچھ اُداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے
🥀MA🌹 tweet media
اردو
0
0
1
21
🥀MA🌹
🥀MA🌹@mawrite786·
حرف رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے عین ممکن ہے ملاقات بھی ہو سکتی ہے زندگی پھول ہے خوشبو ہے ، مگر یاد رہے زندگی گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے!
اردو
0
0
1
12