Mohammad Bassam

69.5K posts

Mohammad Bassam banner
Mohammad Bassam

Mohammad Bassam

@mbassam76

If you want 💯 follow back then Follow me if you unfollow me then 💯 you will be unfollow

Dubai Katılım Mart 2011
32.9K Takip Edilen34.6K Takipçiler
Mohammad Bassam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"دنیا کے نقشے پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں چور ہونا جرم نہیں، بلکہ کمزور ہونا جرم ہے!" @MaleehaHashmey خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
3
75
264
3.2K
Mohammad Bassam retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
بیرسٹر گوہر کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگوانے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ایک امر اب روز روشن کی طرح عیاں ہو چکا ہے کہ کوئی نہ کوئی حقیقت ایسی ہے جسے حکومت اس وقت پوری قوم سے پوشیدہ رکھے ہوئے ہے اور عمران خان کے اہل خانہ سے بھی مخفی رکھا جا رہا ہے عمران خان کی صحت کے حوالے سے خدشات اور اندیشے اب مزید گہرے ہو گئے ہیں عمران خان کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے اور دس ہزار افراد کی شرکت کا اعلان کیا ہے پاکستان تحریکِ انصاف کو بھی فوری طور پر باضابطہ کال دینی چاہیے تاکہ کارکن بڑی تعداد میں اڈیالہ پہنچیں اور عمران خان کی غیر قانونی تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کر سکیں
اردو
18
592
1.8K
26.5K
Mohammad Bassam retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
دادا جی، آپ کس سے انصاف مانگ رہے ہیں : یہ لوگ آپ کو انصاف دیں گے جو اپنی گردوں تک خون ریزی اور قتل وغارت میں ڈوبے ہوے ہیں - یہ اتنے بھیانک جرم کر چکے ہیں اب ان کے لئے واپسی کا کوئی راستہ یا دروازہ ہی نہیں ہے - اب انکی قسمت میں یا تو ڈر ڈر کر سسک سسک کر عوام کے غضب کو روکنا ہے یا پتلی گلی سے فرار - لوگ فرار ہونے بھی نہیں دیں گے یہ پرانا زمانہ نہیں -
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL

"ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے،" ہانیہ کے دادا #ARYNews

اردو
3
246
596
6.6K
Mohammad Bassam retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
کشمیری پاکستانی فوج کو بھگا دیں گے : جو ویڈیو اور تصویریں کشمیر کے احتجاج اور مظاہروں کی باہر آ رہی ہیں اور جس طرح لوگ گرم جوش نعرے لگا رہے ہیں وہ بتا رہی ہیں پاکستان اور پنجاب کے لوگ تو فوج کے سامنے ہیجڑے اور دو نمبر ثابت ہوے مگر چھوٹے سے کشمیر میں لاکھوں لوگ گولیاں کھا کر بھی کھڑے ہیں اور اپنی جنگ جیتنے کا اعلان کر رہے ہیں - 11 دن بعد بھی لوگوں اور احتجاج کرنے والوں کی تعداد کم نہیں ہو رہی بلکے بڑھ رہی ہے - پاکستانی فوج کا تو کشمیر میں بھرکس نکل رہا ہے اور اب یہی آگ پاکستان بھی ایگی، جلدی اور ایسی ، کہ یہ بے رحم اور درندہ صفت جرنیلوں کا ٹولہ پتلونیں چھوڑ کر بھاگے گا - کشمیروں نے راستہ دکھا دیا ہے ، جرنیلوں کو ابھی نظر نہیں آ رہا - خطرہ یہ ہے کہ بیوقوف بھارتی کہیں بیچ میں نا ٹپک پڑیں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ہائی جیک کرکے فوج کو موقع نا دے دیں کہ وہ ایٹمی جنگ کی دھمکیاں دینے لگے اور دوسرے ملک گھبرا کر بیچ میں کود پڑیں اور بے چارے کشمیریوں کو دنیا بھر کا مقابلہ نا کرنا پڑے -
SHAHEEN SEHBAI tweet media
اردو
28
317
822
11.5K
Mohammad Bassam retweetledi
Noorulamin Danish
Noorulamin Danish@Noorulamin000·
سی سی ڈی کی فائرنگ سے شہید ہانیہ کے زخمی باپ اور بھائی بینظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ایک صحافی دوست نے جب ان سے واقعے کی تفصیل لینے کی کوشش کی تو شہید ہانیہ کی ماں پھٹ پڑی۔کہتی ہیں ہم حج کر کے اپنے ملک آئے تھے،پھولوں جیسی بیٹی گنوا بیٹھے؛ سب ہم سے سوالات کر رہے ہو کیا اس میں ملک میں کوئی سی سی ڈی سے پوچھنے والا نہیں ہے؟؟؟
Noorulamin Danish tweet media
اردو
0
11
30
1.5K
Mohammad Bassam retweetledi
Nazar Abbas
Nazar Abbas@nazarawan38·
لندن کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیری اور پاکستانی اجتماع۔ عاصم منیر پاکستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے ہمیں تم سے نفرت ہے۔ #گو_عاصم_گو #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
اردو
11
231
500
4K
Mohammad Bassam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مراد سعید @MuradSaeedPTI کی کال پر مٹہ چوک سوات میں ہزاروں افراد کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے بڑا احتجاج!
اردو
14
846
3.4K
19.7K
Mohammad Bassam retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آزاد کشمیر احتجاج اب پورے کشمیر میں پھیل گیا! آزاد کشمیر کے لائن آف کنٹرول پر واقع شہر تتہ پانی میں خواتین اور بچے عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں سڑکوں پر نکل ائے
اردو
3
156
428
2.6K
Mohammad Bassam retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
راولاکوٹ اتوار کی صبح شہر سے تین کلو میٹر دور عیدگاہ میں بیٹھے پرامن مظاہرین پر فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے ثبوت جس کے نتیجے میں تین شہری شہید اور بارہ زخمی ہوۓ جو مظاہرین نہ کسی سڑک کو بلاک کیے ہوۓ تھے پرامن تھے ان پر یہ ساری وحشت ڈھا کر کس کو خوش کیا جا رہا ہے
اردو
11
321
552
4.4K
Mohammad Bassam retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
اعتزاز احسن کے سنہری الفاظ ہیں کہ باری سبکی آئیگی پہلے بنگالیوں کی باری آئی، پھر بلوچستان کی باری آئی، پھر کے پی کی باری آئی، پھر سندھ میں MQM کی باری آئی، پھر PTI کی باری آئی پنجاب میں، اور اب کشمیر کی باری آگئی، انکے منہ کو خون لگا ہوا ہے
اردو
7
914
2.7K
24.6K
Mohammad Bassam retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
آبپارہ اور پنڈی والوں کو ذرا سوچنا چائیے کہ آخر ہزاروں کشمیری برطانیہ میں کیوں جمع ہیں اور آپ سے کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ ذرا سوچیے آج پھر بھی کافی حد تک تحمل تھا اگر ہوش نا کیا گیا تو پوری دنیا میں رسوائی ہو گی خدارا ہوش میں آئیے آپ کا ایکسپیرمنٹ پھر سے ناکام ہو گیا بیرکوں میں لوٹیے سیاست کو آزاد کریں آپ سے نا ہو پاۓ گا‼️
اردو
37
987
2.3K
11.1K
Mohammad Bassam retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
سردار امان کی سخت تقریر 🚨 انڈیا کشمیر میں لوگوں پر گولیاں چلی یہ ہمیں کہتے تھے ہم آپکے وکیل ہیں آپ کا مقدمہ لڑ رہے ہیں بڑا اچھا مقدمہ لڑا ہے کبھی دیکھا غیور کشمیریوں نے بینک لوٹے ہوں یہ جو اب ہورہا ہے تمہاری ناک کے نیچے ہورہا
اردو
12
977
3K
29.7K
Mohammad Bassam retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہزاد اکبر کا مزمل اسلم کو دو ٹوک جواب!!🔥 مزمل اسلم, فوجی ہماری ہے ہمارے تنخواہوں پر ہماری حفاظت کررہی ہے, اور جب چوکیدار آپکے گھر اور کیچن میں گھس جائے تو وہ چوکیدار نہیں رہتا!!
اردو
20
1.4K
4.8K
34.5K
Mohammad Bassam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چنگیر خان نے کہا تھا کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی ظلم نہیں کیا، سننے والے یہ سن کر حیران اور ششدر رہ گئے۔۔ اس نے تشریح کی کہ میں نے پوری زندگی کسی لائق بندے پر نالائق نہیں بٹھایا، ہمارے (کسانوں کے )ساتھ وہ ہورہا ہے جسے چنگیز خان ظلم کہتا تھا۔خالد کھوکھر (صدر کسان اتحاد) سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
74
281
4.1K
Mohammad Bassam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
نگران دور حکومت میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر حارث نواز نے نوشہرو فیروز کی پٹی میں 8 لوگ مار دیے اور بعد میں بولا غلطی ہو گئی۔ یہاں آپ راہ چلتے کسی کو بھی مار سکتے ہیں، سائرہ بانو @Saira_Banokhan ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
5
513
1.2K
7.9K
Mohammad Bassam retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
اردو
65
2.1K
5.4K
39.9K
Mohammad Bassam retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"ایک آسٹریلوی بچی کو پاکستان میں پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ نو سالہ ہانیہ احمد اپنے والد عدیل احمد، والدہ ڈاکٹر سدرہ خان اور بھائی عفان احمد کے ساتھ اپنے رشتہ داروں سے ملنے چکوال گئی تو پولیس نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ کوئی مجرم ہیں۔” - @westaustralian کی رپورٹ 2026 میں ‘ہیومن رائٹس کمیشن’ کے مطابق سی سی ڈی پنجاب کے “انکاؤنٹرز” میں 900 سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ مینڈیٹ چور جعلی وزیراعلیٰ مریم نواز کی سی سی ڈی پنجاب کے مجرمانہ اور غیر قانونی اقدام کا محاسبہ ہونا چاہئیے اور وہ تمام افراد جو اس قتل و غارت گری کا حصہ رہے ہیں ان کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہئیے۔ #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
PTI tweet media
اردو
17
866
1.6K
11.2K
Mohammad Bassam retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں: مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
7
504
967
7.4K
Mohammad Bassam retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
ہم تین بھائی ہیں اور تینوں ادھر موجود ہیں، ہم لڑیں گے اور اگر جان دینی پڑی تو وہ بھی دیں گے خواجہ مہران کا راولاکوٹ میں خطاب
اردو
11
1K
3.4K
16.4K
Mohammad Bassam retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
میں قرآن پاک پر حلف دینے کون تیار ہوں، مجھے آج پانچواں سال ہے پاکستان چھوڑ کر آئے ہوئے، آج تک مجھے جتنے بھی لوگ بیرون ممالک ملے ہیں، وہ سب ایک بات کہتے ہیں کہ ہم نے 75 سال پاکستانی فوجی قیادت کی پوجا کی، مطلب کہ اندھی تقلید کی، ہم سمجھتے تھے کہ یہ جو بات کرتے ہیں ٹھیک کرتے ہیں، لیکن جو کچھ 9 اپریل اور 10 اپریل 2022 کی رات کو عمران خان کے ساتھ کیا گیا، جس طریقے سے عمران خان کی حکومت گرا کر چوروں کے ساتھ اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ ملایا اُس کے بعد سب کی آنکھوں سے اندھی محبت کے پردے ہٹ گئے، صابر شاکر
اردو
74
1.5K
4.1K
61.9K