A.A.KHAN

213.4K posts

A.A.KHAN banner
A.A.KHAN

A.A.KHAN

@mbckhan

Muslim, Philanthropy / RTs are not necessorily endorsements منافقت نہی ہوتی🌵😉

ALL PAKISTAN Katılım Eylül 2010
3.1K Takip Edilen2.8K Takipçiler
A.A.KHAN retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
یہ بھی پہلی بار ہوا ہے کامن ویلتھ اور یورپین یونین کے Election Observers نے اپنی رپورٹس پبلک ہی نہیں کیں یہ ثابت کرتا ہے کہ ان ممالک نے بھی پاکستان میں ڈکٹیٹرشپ کو سپورٹ کرنے میں مکمل کردار ادا کیا
PTI@PTIofficial

🚨 @DropSiteNews کے انکشافات: کامن ویلتھ اور یورپیئن کمیشن نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے 2024 کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی دھاندلی کی رپورٹس کو چھپایا۔ لنک: dropsitenews.com/p/suppressed-p… اہم نکات: 2024 کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی ہوئی، جس کی وجہ سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ پارٹیوں کو عوام کی مرضی کے خلاف حکومت دی گئی۔ ووٹرز نے جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی (پاکستان تحریک انصاف) کے حق میں بڑی تعداد میں ووٹ دیا، لیکن بزور طاقت نتائج کو تبدیل کر دیا گیا۔ کامن ویلتھ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت نے لوگوں کے بنیادی حقوق، جیسے کہ آزادی اجتماع، آزادی اظہار رائے اور تنظیم بنانے کی آزادی کو پامال کیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کامن ویلتھ سے اس رپورٹ کو دبانے کی درخواست کی جس کی حیران کن طور پر اس وقت کی کامن ویلتھ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ نے اس کی تعمیل کی، اور ایک ایسی رپورٹ کو دبا دیا جو پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ حکومت کے اقتدار کو برقرار رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر انتخابی دھوکہ دہی کو اجاگر کرتی تھی۔یہ کامن ویلتھ کی 70 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس نے اپنی اس طرح کی انتخابی رپورٹ چھپائی۔ کامن ویلتھ سیکریٹریٹ کی رپورٹ کو 8 فروری 2024 انتخابات کے چند روز بعد شائع ہونا چاہیے تھا لیکن یہ آج تک کامن ویلتھ کی ویب سائٹ سے غائب ہے، یہ کامن ویلتھ کی 70 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے جب اس نے کسی بھی ملک کے بارے میں انتخابی نگرانی کی رپورٹ شائع نہیں کی۔ فوج کی حمایت یافتہ حکومت نے لابنگ کی کہ وہ انتخابی نگرانی کے نتائج کو نمایاں نہ کرے جو نئی آنے والی حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتے ہیں اور ان کی قانونی حیثیت کو کمزور کر سکتے ہیں۔ فوج کی حمایت یافتہ حکومت پہلی بار 2022 میں اس وقت اقتدار میں آئی جب سابق وزیراعظم عمران خان کو امریکی دباؤ کے نتیجے میں فوج کی جانب سےمنظم کردہ تحریک عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہٹایا گیا۔ انتخابات کے بعد سے، پاکستان میں آمریت فسطائیت بڑھتی جارہی بنیادی انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں، جس میں میڈیا کی آزادی، آزادی اظہار رائے، سول سوسائٹی کے اداروں پر کریک ڈاؤن، جسمانی تشدد، من مانی گرفتاریاں، آئین و قانون کی پامالی ، صحافیوں پر تشدد، صحافیوں کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنا، پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد ان کی بلاجواز گرفتاریاں ، عمران خان پر سینکڑوں جھوٹے مقدمات اس کے خاندان کے ساتھ ناروا سلوک جھوٹےمقدمے ،خواتین سے بدتمیزی اور تشدد شامل ہیں۔ کامن ویلتھ الیکشنز آبزرور گروپ کی رپورٹ دو بڑی رپورٹس میں سے ایک تھی جو بظاہر غیر جانبدار بین الاقوامی مبصرین نے تیار کی تھیں، دوسری رپورٹ یورپی یونین کے ماہرین مشن کی تھی۔ وہ رپورٹ بھی کبھی شائع نہیں ہوئی۔ یہ پاکستانی جمہوریت کی غیر ملکی نگرانی کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کامن ویلتھ اور یورپی یونین دونوں نے اپنی رپورٹس شائع کرنے سے انکار کیا۔ #RiggingAgainstPTI#FascismUnderAsimLaw

اردو
66
4K
8.4K
68.7K
A.A.KHAN retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جلال پور پیروالا: اپنی مدد آپ کے تحت ایک بیڑے کے مالک نے کسی سے ایک روپیہ لئے بغیر لوگوں کی زندگیاں بچانے کیلئے اپنا بیڑا دیا، جس سے یہ شخص سیلاب میں پھنسے 181 لوگوں کو نکال لایا۔ ابھی بھی پانی میں بیشتر لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔
اردو
5
742
2.2K
19.2K
A.A.KHAN retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کامن ویلتھ کی رپورٹ کا لبو لباب یہ ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے لوگوں نے دو تہائی اکثریت دی ہے، پاکستان کے لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہے اور یہ موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداور ہے صدیق جان کی گفتگو 🔥
اردو
35
1.7K
3.8K
23.8K
A.A.KHAN retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"نوازشریف ناراض ہیں جس طرح نظام چل رہا ہے، عزت نہیں پارٹی کی، اختیار نہیں ہے، کیا کررہےہیں، میرے پاس بھی کوئی عہدہ نہیں ہے،جن کےپاس ہے ان کے پاس اختیار نہیں ہے۔ جب نوازشریف نے خوو فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار پہن لی اور اپنی جماعت کو بھی پہنادی تو پھر اختیار کس سے مانگ رہے ہیں؟ اختیار تو وہ پارلیمان دیتی ہے جو عوام کے ووٹوں سے آئی ہو"۔اسد طور siasat.pk/threads/930097/
Siasat.pk tweet media
اردو
11
692
2.6K
37.3K
A.A.KHAN retweetledi
Mian Naeem
Mian Naeem@Miannaeem07·
یہ @RShahzaddk کھوتی کا بچہ مولانا طارق جمیل کے بارے بکواس کر رہا تھا کہ مولانا سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی بجائے کھانا کھانے میں مصروف ہے اس حرامی کی اتنی اوقات ہے کہ یہ نواز شریف، بلاول اور زرداری سے سوال کرے کہ ہو سیلابی علاقوں میں کیوں نہیں جا رہے؟
اردو
69
1.3K
5.7K
89.2K
A.A.KHAN retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
علی پور: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آمد سے قبل انتظامیہ سرکاری کیمپ میں ہر چیز ٹھیک دکھانے کی تیاری کر رہی تھی، لیکن سیلاب زدگان کیمپ کے باہر پہنچ گئے اور احتجاج شروع کر دیا۔
اردو
55
4.3K
10.2K
72.3K
A.A.KHAN retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
چند سال پہلے تک حکومتیں ایکٹنگ کم اور کام زیادہ کرتی تھیں کیونکہ انہوں نے عوام سے ووٹ لینے ہوتے تھے جب سے ووٹ کی عزت نیلام ہوئی ہے اور فارم 47 کا کھڑاک سامنے آیا ہے تو عوام کی بے توقیری بڑھ گئی ہے، اب ووٹ لینے کا نہیں اچھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا مقابلہ ہے jang.com.pk/news/1510164
اردو
387
1.9K
6.4K
356.1K
A.A.KHAN retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
مفتی طارق مسعود صاحب نے عمران خان مخالف صحافی کرن ناز کو لاجواب کر دیا۔ 😂😂 کرن ناز: "مفتی صاحب، شہباز شریف اور مریم کے اچھے کام بتائیے؟" مفتی صاحب: "جب مجھے کوئی اچھا کام نظر آیا، ضرور بتاؤں گا۔ البتہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلام کا نام روشن کیا"
اردو
121
5.6K
20.1K
297.4K
A.A.KHAN retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
لاہور میں ٹرام منصوبے پر نان لیگیوں کے بھنگڑے دیکھ کر چاچا ساجد یاد آ گیا۔۔۔ اتنے بےشرم ہیں کہ تحریک انصاف دور میں شروع کیے گئے ہر منصوبے پر اپنی تختیاں لگا کر سمجھ رہے ہیں کہ عوام کو بےوقوف بنا لیں گے
اردو
153
4K
9.5K
159.2K
A.A.KHAN retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
چیف جسٹس آف پنجاب لاہور ہائیکورٹ میڈم عالیہ نیلم صاحبہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جمشید احمد خان دستی کی نا اہلی کیس کی سماعت کی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم بابت نااہلی کو معطل کرکے جمشید احمد خان دستی کو بطور MNA حلقہ NA175 مظفرگڑھ بحال کرکے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا
اردو
212
1.7K
7.2K
123.5K
A.A.KHAN retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
3صفحات پر مشتمل خط عمر ایوب خان نے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو لکھا ہے،یہ خط بنیادی طور پر یہ ایک چارج شیٹ ہے پاکستان کی عدلیہ کیخلاف اور 9 مئی کے مقدمات سننے والے ججوں کیخلاف، جس کو پڑھ کر یہ لگتا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں انصاف کا قتل کیا جا رہا ہے ۔مطیع اللہ جان
اردو
2
367
974
7.9K
A.A.KHAN retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
اقرار ، یہ منافقت ہے ۔
Tariq Mateen tweet mediaTariq Mateen tweet media
اردو
203
702
3K
67.2K
A.A.KHAN retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
9 مئی 97/23 شیرپاؤ مقدمہ ٹرائل کے دوران میں نے جج صاحب سے کہا قانون کے مطابق فیصلے سے قبل آپ قرآن مجید پر حلف دینے کے پابند ہیں کہ جو فیصلہ دیں گے غیر جانبداری، انصاف اور قانون کے مطابق دے گے،جج نے حلف نہیں دیا بلکے مجھے 3 لاکھ جرمانہ کردیا۔۔ایڈوکیٹ یوسف وائیں youtu.be/6uzvbO9ZTmE
YouTube video
YouTube
اردو
19
1.1K
2.6K
30K
A.A.KHAN retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اڈیالہ جیل اتھارٹی اتنی طاقتور ہوگئی ہے کہ وہ عدالت کے حکم کو پیروں تلے روندتی بھی ہے اور کوئی اس پر توہین عدالت بھی نہیں لگ رہی، جیل انتظامیہ ہر منگل اور جمعرات کو توہین عدالت کرتی ہے، نیاز اللہ نیازی
اردو
7
1.4K
3.7K
21.6K
A.A.KHAN retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
مصطفی نواز کھوکھر کی زبردست تھپڑ عمران خان کا اتنا خوف ہے انکو کہ پارلیمٹ سے لے کر عدلیہ تک کو فتح کر لیا گیا ہے پیکا قانون کے زریعے میڈیا کے سر پر تلوار لٹکا دی ہے عوام معاشی مشکلات کے شکنجے میں پھس چکے ہیں۔۔ عوام بس اب عمران خان سے اُمید لگائے ہیں۔۔
اردو
13
587
2.4K
19.6K
A.A.KHAN retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مقبولیت نا علی امین کی ہے، نا ذلفی بخاری کی ہے، نا عالیہ حمزہ کی ہے مقبولیت صرف عمران خان کی ہے، میں ابھی یورپ سے آئی ہوں مجھے وہاں ایک بندہ بھی ن لیگ کا نہیں ملا، ثمینہ پاشہ
اردو
26
2.1K
8.2K
52.7K