Sabitlenmiş Tweet
حمید خان
44K posts

حمید خان
@meedu_khn
فالو کریں۔۔۔تاکہ کھل جائے آپکے دل میں ہمارا اکاؤنٹ
اپنے گھر Katılım Nisan 2017
526 Takip Edilen2.2K Takipçiler

مریم نواز نے میو ہسپتال کے جس ایم ایس کو نکالا، وہ تین ہفتے پہلے استعفیٰ دے چکا تھا مگر اس کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا۔ ہسپتال میں دوائیاں نہیں تھیں کیونکہ کنٹریکٹر کو پیسے نہیں دیے گئے۔ ایم ایس کیا اپنے باپ کے گھر سے لا کر دوائیاں پوری کرے گا؟ مریم نواز کو پتہ ہی نہیں کہ ہسپتال میں دوائیاں نہیں ہیں، لیکن آپٹکس کے لیے ایم ایس کو نکال دیا! فیصل واوڈا.

اردو











