Frivolus

17.9K posts

Frivolus banner
Frivolus

Frivolus

@mehdi72

A Pakistani engineer. Wants everything changed yet didn’t change job in last three decades

Katılım Şubat 2009
628 Takip Edilen491 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
Tell me lies, tell me sweet little lies !
Frivolus tweet media
English
0
0
0
250
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@GMChaudry1 ایونٹ ہلٹن ہوٹل میں تھا،فنڈ ریزنگ کے لئے ٹکٹ خرید کر کوئی بھی آسکتا تھا
اردو
0
0
0
4
G.Mohiudin Chaudry
G.Mohiudin Chaudry@GMChaudry1·
🖤 صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کے محرکات۔ 🖤 اخباری نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں سالانہ ڈنر میں صدر ٹرمپ پر بندوق سے حملہ ہوا ۔ صدر ٹرمپ محفوظ رہے ۔ حملہ اور سکول ٹیچر پکڑا گیا تفتیش جاری ہے سوال ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ہونے والے ایونٹ میں حملہ اور پہنچنے میں کیسے کامیاب ہوا ؟
اردو
1
2
10
216
Attique Riaz
Attique Riaz@attique_riaz06·
پی ٹی ائی کی انفارمیشن ٹیم پچھلے چھ سالوں سے پاکستانیوں کو تو چھوڑیں اپنی پارٹی کے ورکرز کو بھی یہ نہیں بتا سکی کہ خان صاحب نے ائی پی پیز کے ساتھ ری نیگوشییٹ کر کے ان کا منافہ کتنا کم کروایا کتنے ائی پی پیز کی ڈالرز والی پیمنٹ کو 148 روپے میں فکس کروایا اور اس سے کتنی بچت ہوئی
اردو
23
519
1.4K
16.9K
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
دار الحکومت اسلام آباد کو پچھلے ہفتے بہترین سکیورٹی حصار میں رکھا گیا۔آج امریکی دارالحکومت میں ہونے والے واقعے کے بعد بلاشبہ اپنی صلاحتیوں پر فخر کرنا چاہیے۔ بلکہ امریکہ کو دفاعی مشاورت (ڈیفنس کنسلٹینسی) کی پیش کش بھی کرنی چاہیے
Frivolus tweet media
اردو
0
0
0
15
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@usmanilyasskp ایک چیز اور شامل کر لیں، جو رسول کو خطا کار کہے، اس کی ذہنی حالت پر شبہ کرے، کہے کہ ان سے بھول چوک ہوتی رہی ہے، وہ قران کا منکر اور سب سے بڑا کافر ہے
اردو
0
0
0
17
Muhammad usman ilyas
Muhammad usman ilyas@usmanilyasskp·
ایک چیزبلکل کلئیرکرلیں کہ خلفاءراشدین،صحابہ کرام،امہات المومنین کی تکفیرکرنےوالا،قرآن پاک میں تحریف کاقائل،انبیاءکےعلاوہ کسی اورکو معصوم ماننے،5 کیبجاۓ3نمازوں کی فرضیت پرایمان رکھنےوالاہرشخص بلاکسی شک وشبہ کےتمام آئمہ،فقہاءاورجمہورعلماءکی راۓکےمطابق پکا ٹھکا کافر ہے۔
اردو
14
9
68
1.2K
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@ARAFAY218990 @SHamriznews خلافت کے لئے جنگیں تو آغاز اسلام سے ہی ہو رہی تھیں، مسلمانوں کے کئی گروہ آپس میں لڑتے رہے ہیں، لیکن خلافت کا خاتمہ سعودیوں نے برطانیہ کے ساتھ مل کر کیا
اردو
0
0
0
6
ARAFAY
ARAFAY@ARAFAY218990·
@mehdi72 @SHamriznews عثمانیوں کے خلاف سب سے پہلے علم بغاوت صفوی شیعوں نے بلند کیا بہت سی جنگیں لڑی
اردو
1
0
0
9
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
رافضی شیعوں کے پاس کون سا اسلام ہے ؟؟؟
AmeerSahib tweet media
اردو
39
251
636
8K
Akash
Akash@akashroy1k·
Only 0.1% can solve this Can you solve this?😇👇👇
Akash tweet media
English
295
49
109
8.4K
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@BootaSingh29551 @Dr_Qazi_M_Aamir عمران خان دور میں آئی پی پیز کو سب سے بڑا ٹیکہ لگا تھا، جہانگیر ترین کو سب سے بڑی یہی تکلیف تھی
Frivolus tweet media
اردو
0
0
1
10
Mian Amir Bashir 🎖️
Mian Amir Bashir 🎖️@BootaSingh29551·
@Dr_Qazi_M_Aamir جناب 2019 میں عمران خان صاحب نے بھی پرانی شرائط پے کچھ آئی پی پیز کے معاہدوں کو دوبارا کیا تھا
اردو
5
3
7
356
Mian Amir Bashir 🎖️
Mian Amir Bashir 🎖️@BootaSingh29551·
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے
Mian Amir Bashir 🎖️ tweet media
اردو
76
2.1K
2.9K
61.6K
Safdar Iqbal Maken
Safdar Iqbal Maken@SafdarIqMaken·
@BootaSingh29551 @sKashif_T کچھ عرصہ پہلے بھی سنا تھا کہ کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹس renew ہوئے لیکن کسی نے کسی کمپنی کا ایک پیسہ بھی کم نہیں کیا اور ایگریمنٹس بھی renew کر دیے کیونکہ کونسا ایلیٹ کلاس نے مہنگائی کی زد میں آنا ہے؟؟؟
اردو
2
0
4
194
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@bpk69 کوئی سرکاری وضاحت آئی؟ ابھی تک سوشل میڈیا پر آنے والی وضاحت صرف اتنی ہے کہ نیپرا لائسنس پہلے سے لاگو ہے،کوئی نیا لائسنس نہیں مانگا جارہا۔ خبر تھی کہ گھریلو صارفین کے لئے پہلے لائسنس فری تھا، اب نہیں ہوگا۔ اس کی کوئی تردید نہیں
اردو
0
0
0
8
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
سولر پینلز کے لیئے لائیسینس کی لازمی شرط کی بے بنیاد خبر کو سب سے زیادہ کس نے ہوا دی ؟؟
Basit Alvi tweet media
اردو
5
3
7
600
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@Rajpoot_PML_N میرے جواب میں ایسی کیا چیز تھی کہ آپ اپنی زبان سے اپنا تعارف کروانے لگے؟
اردو
0
0
2
64
𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝
اگر تم پلمبر کی بجائے صحافی ہوتے تو تم سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جاتے اور آرام سے دیکھ لیتے کہ قرض اتارو ملک سنوارو کا پیسہ 2004 تک قومی خزانے میں موجود تھا جس کو مشرف نے 2005 میں استعمال کرلیا تھا. لیکن کیونکہ تم پلمبر ہو اس لئے یہ سب تمہارے بس کا نہیں... 🤫🖐🏿
𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝 tweet media
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

یہ " قرضہ اُتارو مُلک سنوارو" والا پیسہ کون کھا گیا؟

اردو
76
882
1.8K
42.3K
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy یہ ڈاٹا پبلک ہے۔ نیپال اور بنگلہ دیش بھی شامل کئے ہیں باقی اپنی زبان میں کچھ شائستگی لائیں
اردو
1
0
0
8
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@mehdi72 @RoymukhtarRoy کہاں سے لیا ھے یہ ڈیٹا آپ نے ؟ ایک ڈالر مطلب 280 روپے کس پاکستان میں رھتے ھیں آپ ؟ اور دوسری بات ان ملکوں کی اوسط انکم پر بھی نظر ڈال لیں
اردو
1
0
0
8
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
موبائل کمپنیاں ، ڈیجیٹل ڈاکو بن چکی ہیں اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہے یہ کمپنیاں صرف عوام کو ہی نہیں لوٹ رہیں بلکہ بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کے ذریعے ریاست کو بھی نقصان پہنچا رہی ہیں کیا عجیب مضحکہ خیز مذاق ہے کہ اگر آپ کو کسی موبائل کمپنی کو شکایت درج کروانی ہے تو اس کے بھی چارجز دینا پڑتے ہیں کس لئے ؟؟ اور پھر دوسرا مذاق ملاحظہ کریں : کم سے کم ری چارج سو روہے کر دیا گیا ( جاز) یعنی اگر مجھے شکایت درج کروانی ہے اور اس کیلئے مجھے پانچ روپے چاہیں ، لیکن مجھے ہر صورت سو روپے کا بیلنس خریدنا پڑے گا اور چونکہ اکثر صارفین نے ماہانہ پیکج لگا رکھے ہوتے ہیں ، اس لئے باقی بیلنس کسی کام نہیں آتا اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر کٹ جاتا ہے پہلی بات تو یہ کہ صارفین کی مرضی کیخلاف یہ موبائل کمپنیاں کیسے ری چارج کی حد مقرر کر سکتی ہیں ؟؟ مجھے جتنی ضرورت ہو میں اتنا ری چارج کروں یہ کمپنیاں کیسے مجھے میری ضرورت سے زیادہ بیلنس خریدنے پر مجبور کر سکتی ہیں ؟؟ مگر ایسا ہو رہا ہے کیوں کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے سب کے سب عوام کو لوٹ رہے ہیں عدلیہ ویسے ہی ختم ہو چکی بجلی کا متبادل تو سولر سسٹم لگا لیا موبائل کا متبادل کہاں سے لائیں ؟؟ @PTAofficialpk
اردو
29
197
508
9.6K
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@Rajpoot_PML_N ڈیپازٹ اور قرض حسنہ کے نام پر اشرافیہ نے ۱۵۰ میلین ڈالر کا کالا دھن سفید کروایا۔
اردو
1
0
0
305
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@Rajpoot_PML_N اس تصویر میں کہاں ذکر ہے، قرض اتارو والے پیسے کا؟
اردو
2
0
0
443
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy پاکستان میں ایک موبائل یوزر ایک مہینے میں اوسطا۱ ڈالر کا خرچہ کرتا ہے،جبکہ دوبئی،سعودیہ میں یہ ۲۵ ڈالر، یوروپ میں ۲۰ ڈالر، نیپال بنگلہ دیش میں ۲ ڈالر ہے
اردو
1
0
0
10
Tahir mehmood
Tahir mehmood@T__Mehmood·
@mehdi72 @RoymukhtarRoy ٹیکس اتنا نہیں ھے ٹیکسز ساری دنیا میں ھوتےھیں جو چور بازاری پاکستان میں ھےکہیں اور نہیں ھفتہ پہلے جو پیکج ھزار کا تھا آج پندرہ سو کا اسقدر ڈاکےمارتےھیں اور پی ٹی اے والے حرامخور آنکھیں بند کرکےبیٹھے ھیں ویسے آپ کیوں ڈیفنڈ کررھے ھیں کسی ٹیلی کام کمپنی میں ھیں یا پی ٹی اےمیں ؟
اردو
5
0
0
22
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy یہ بھی دیکیھیں کہ ۲۰۰۲/۳ تک لاہور سے کراچی کال ۱ ڈالر فی منٹ سے زائد تھی، آج وہی کال ۱ سینٹ سے بھی کم ہے۔ یہ سب اسی صورت میں ممکن ہوا کہ پی ٹی اے اور موبائیل کمپنیوں نے اپنا کام کیا۔
اردو
1
0
0
5
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy دو تین سال کی بحث کے بعد حکومت اس بات پر راضی ہوئی کہ ۵جی سپیکٹرم کے پیسے ایڈوانس میں نہ لے، تب جا کر موبائل کمپنیاں اس قابل ہوئیں کہ ۵جی پر خرچہ کر سکیں۔
اردو
1
0
0
4
Frivolus
Frivolus@mehdi72·
@T__Mehmood @RoymukhtarRoy پہلا مسئلہ۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ۵جی میں اتنی دیر کیوں ہوئی؟ حکومت سپیکٹرم کی مد میں اربوں کمانا چاہتی تھی، لیکن کمپنیوں کو ۵جی لانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا، جب ۳/۴جی لایا گیا تھا،تمام کمپنیوں کا منافع کم ہوا تھا، یہی حال ۵جی کا ہونا ہے
اردو
0
0
0
7