Muhammad R. Haider
1.7K posts

Muhammad R. Haider
@mhaider18
A True Pakistani
KARACHI - PAKISTAN Katılım Mart 2013
370 Takip Edilen118 Takipçiler

@geonews_urdu جو اپنے بچے کا باپ نا بن سکا وہ کسی اور کا باپ کیسے بن سکتا ھے ؟
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

ھم لوگوں کو ھوش میں آنا چاہیے۔۔عمران خان آپنے انتقام کے لئے ملک کو تباہ نا کریں تو اچھاھے
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
اس تصویرمیں محترمہ فاطمہ جناح کے دائیں طرف شیخ مجیب الرحمان نظر آ رہے ہیں جو 1964 میں مادرملت کے ڈھاکہ میں پولنگ ایجنٹ تھے پہلے مادر ملت اور بعد میں شیخ مجیب غدار قرار پائے غداری غداری کے شور میں پاکستان ٹوٹ گیا آج پھر وہی شور ہے ایک پارٹی کےخلاف نہیں گیارہ پارٹیوں کے خلاف شور ہے
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

@WaseemBadami
کیا بات ھے آپ کی ۔۔ماشاءالله مزہ آگیا آج رات کے پروگرام علماء کرام کے ساتھ اور قاری وحید ظفر قاسمی صاحب کے ساتھ ۔۔۔بہت شکریہ ۔۔اللّه آپ کو اور ھمت دے ۔۔
ماشاءالله
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

Human Rights Campaign: Stop disrespecting of prophet Muhammad peace be upon him - Sign the Petition! chng.it/QNpwk49x via @Change
Sindh, Pakistan 🇵🇰 English
Muhammad R. Haider retweetledi

قافلوں کو روک دیا گیا ہے، انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ، ٹیلی فون کی سروس بند کر دی گئی اور کہا جاتا ہے یہ آپ کی حفاظت کے لیئے ہے ہمیں پتہ ہے آپ کو ہماری حفاظت کی کتنی فکر ہے-اختر مینگل
#PDMQuettaJalsa
اردو
Muhammad R. Haider retweetledi

وزیراعظم عمران کے بیان کی ہیٹ اسٹیبلشمنٹ محسوس کرگئی؟شیخ رشید کا دھمکی آمیز بیان۔جھاڑو پھرنے والا ہے۔ یہ دھمکی کس کو دی گئی ہے۔ بلاول کو یاپھروزیراعظم کو؟جھاڑو پھرنے کی اصطلاح کاپسِ منظر کیا ہے؟ کیا شیخ رشید کے منہ سے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام نکلا؟
unewstv.com/185637/pdm-que…
@KlasraRauf
اردو

@ImranKhanPTI حیرت ھے یه تم کہ رہے هو ؟ کبھی اس پر عمل کر کے بھی دیکھو ؟
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

@SHABAZGIL آج میں لیٹا سوچ رھاتھا تمہارے ساتھ کتنی زیادتی ھے کے تمھین ناچاہتے ھوۓ بھی اپوزیشن کے تمام لوگوں سننا اور دیكهنا پڑ تا ھے کیوں کے اگر یه نا کرو تو ٹویٹ کیسے کروگےیھی تمہاری ڈیوٹی ھےکبھی سوچا تمہیں عمران خان نے کس کام پر لگا یاھوا ھے۔پچھلے زمانےمیں یه نائی اور بھانڈکرتےتھے
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

@AajKamranKhan @MuradSaeedPTI بدلتا ھے رنگ کیسے کیسے ۔۔۔
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو

@SHABAZGIL اب تو ھم جب تمہاری شکل اور تمہارے ساتھی چوہا ن کو دیکھتے ھیں آواز انے سے پہلے tv فورا بند کر دیتے ھیں کیوں کے ۔۔۔۔۔۔
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
Muhammad R. Haider retweetledi

@HabibAkram I was watching your program on dunya tv. You are very correct. Good analysis.
Inke chamche like saad rasool will keep defending IK. His mind set is very clear when he is addressing you as Ishaque Dar.
Sindh, Pakistan 🇵🇰 English

@ImranKhanPTI تم یھی کر تے رهنا ۔۔۔۔اور لوگوں کو بهكاری بناتے رہنا ۔
اللّه تم کو ہدایت دے آمین
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

آئندہ ہفتے کے روز میں کنونشن سنٹر میں اپنی ٹائیگر فورس سے ملوں گا۔ تب تک ہمارے رضاکار اپنے قرب و جوار میں باقاعدگی سے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں معلوم کریں اور انہیں ٹائیگر فورس کے پورٹل پر ڈالیں۔ ہفتے کو منعقدہ نشست میں ہم ان پر تبادلہ خیال کریں گے۔
tigerforce.gov.pk
اردو

For the nation to ignore all bad words from #pti personnel and # sheikh rasheed and all abusive talks on the media

Sindh, Pakistan 🇵🇰 English




