Mî@ñ ĀrīF

3.3K posts

Mî@ñ ĀrīF banner
Mî@ñ ĀrīF

Mî@ñ ĀrīF

@mian330

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2013
74 Takip Edilen30 Takipçiler
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@PakSarfrazbugti ہر بار وہی گِھسے پِٹے الفاظ اور مذمت۔ ریاست جب تک دفاعی حکمتِ عملی سے نکل کر جارحانہ اقدام کرتے ہوئے ان غداروں اور (عدلیہ، انتظامیہ، مقننہ، صحافت اور عوام) میں موجود انکے سہولتکاروں کا خاتمہ نہیں کرتی، حالات بالکل نہیں بدلیں گے
اردو
0
0
0
87
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ دشمن سن لے، بلوچستان میں دہشت گردوں کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ باقی نہیں رہے گی۔ دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈز کو چن چن کر انجام تک پہنچائیں گے، اور یہ جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
اردو
336
215
910
69.5K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@miandawoodadv ٹوبہ ٹیک سنگھ تیسرا سال ہے گندم، سرسوں، کپاس اور اس سال کینو میں بھی شدید نقصان ۔ کھاد، ڈیزل، بجلی، ادویات حتٰی کہ آبیانے بھی بڑھ گئے، نہیں بڑھی تو کسان کی آمدن نہر کا پانی کم ہے زمینی کڑوا ہے، اس طرف بھی کوئی دھیان نہیں۔ اللہ نہ کرے، جس دن چناب خشک ہوا سارا وسطی پنجاب اجڑ جائیگا
اردو
0
0
2
106
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
فیصل آباد ڈویژن کے کسانوں کے حالات بتا سکتا ہے کوئی کہ گزشتہ 3برسوں میں ان کسانوں کو کسی ایک فصل میں منافع ہوا ہو؟
اردو
37
15
129
4.9K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@RShahzaddk گزشتہ سال 194 یونٹ کا بل 1893 اور اس سال 159 کا 3391 یعنی 9 روپے یونٹ سے 21 روپے یونٹ خرچے بڑھ گئے آمدن کم ہو گئی اور عیاش ٹولہ کہتا ہے ترقی ہو رہی ہے۔ جان پہچان میں کئی لوگ ہیں جو اس سال قربانی نہیں کر رہے۔ ترقی اعدادوشمار کی جادوگری، حرامخوری اور ٹک ٹاک میں ہو گی حقیقت میں نہیں
اردو
0
0
0
123
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں مڈل کلاس تیزی سے ختم ہو رہی ہے اگر کوئی یہ لکھے اس سال مہنگے پیٹرول اور بجلی کے باعث میں قربانی کا جانور نہی خرید سکوں گا تو جائز بات ہو گی کیونکہ قربانی صاحب حیثیت پر ہے اب تو بہت سے لوگ قرض اٹھا کر خرچہ پورا کرتے ہیں مگر یہ باقی کی بکواسیات جو کولر لگوادیا فلاں کر دیا وہ سوائے اللہ کے احکامات کے مذاق کے اور کچھ نہی ہے
اردو
35
203
831
17.4K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@RShahzaddk حکومت کے اس طریقۂ واردات میں رجسٹریشن کیبعد اسے BISP کے ناقابلِ اعتماد اور جعلی ڈیٹابیس میں چیک کیا جائیگا اگر شناختی کارڈ نمبر اس میں مل گیا تو سبسڈی جاری، دوسری صورت میں حرامخوروں کے پاپی پیٹ کیلئے آپ اپنا پیٹ کاٹیں گے
اردو
1
0
1
435
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس تحریر کا کیا مطلب ہے ؟ کیا حکومت سے خاموشی سے بجلی کے بل بڑھانے اور سبسڈی کو بینظیر انکم پروگرام سے جوڑ دیاہے ؟ اس تحریر کا ایک مطلب یہ بھی کہ 5754 والوں کے بل میں تین ہزار کا اور اضافہ ہو رہا ہے یہ دو سو سے کم یونٹ والے بل ہیں اویس لغاری نے ایک اور بڑے ڈاکے کی بنیاد ڈال دی ہے اسی لیے تمغہ دیا گیا ہے غریب کی کھال سفاکی سے اتارتا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
68
536
1.3K
71.4K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@Sardar1Azhar سر حکومت سنجیدہ ہو تو کسان کی پیداواری لاگت کم کرے، پانی کا بندوبست کرے۔ آئے دن پانی روکا جاتا ہے اور یہ سوائے مذمت کے کچھ نہیں کرتے۔ ڈیزل، بیج، کھاد، ادویات وغیرہ کی قیمتیں آسمان پر لیکن کسان نے جو خریدنا ہے وہ ان حرامخوروں کی مرضی سے اور اگر کچھ بیچنا ہے تو وہ بھی انکی مرضی سے
اردو
0
0
2
40
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
پاکستان کا بڑا مسلہء بے روزگار ی اور کم آمدن ہے جب تک حکومت زراعت اور انڈسٹری کو کُھلی مراعات نہیں دے گی بیروزگاری اور غربت ختم نہیں ہو سکتی پاکستان کی معیشت کا 60 فیصد زراعت پر منحصر ہے حکامت زرعی اجناس کی کم قیمتوں پر کنٹرول کے بجاۓ کھاد اور ڈیزل سبسڈی پر دے تاکہ فی ایکٹر پیداوار بڑھے
اردو
8
15
54
2K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@pmln_org کوئی ح کوئی ش...... ؟ سمجھ تو گئے ہونگے
اردو
0
0
0
3
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے ریلیف! پٹرول کی قیمت میں 05 روپے فی لیٹر کمی!
PMLN tweet media
اردو
3.9K
205
1.2K
488K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@Razinaama پہلے ہفتے وچ 3 ھٹیاں، ہنڑ 3 مہینے دیاں چھٹیاں، ایہہ جنریشن سیاست ای کریگی وڈھی ہو کے 😝
اردو
0
0
0
4
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@Razinaama دادا جی تہاڈی خواہش تہاڈے توں وی معصوم اے حرامخوری تے عیاشی وچ مست بدمست اشرافیہ ایداں دیاں گلاں نئیں سُن دی
اردو
0
0
0
2
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@RShahzaddk شہزاد بھائی، بسم اللہ کریں، ٹرینڈ شروع کریں۔ حال ہی میں نیٹ میٹرنگ پر 25KV سے کم پر لگایا گیا بھتہ شدید عوامی لعنتوں سے ہی ختم ہوا ہے۔ عوامی مفاد کیلئے علبردار بننے پر آپکو سلام۔ اللہ کریم آپکو سلامت رکھے۔ آمین #فکسڈ_چارجز_ختم_کرو #endup_electricity_extortion
اردو
0
0
0
12
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سولر ہرگھر میں نہی ہے مگر فکسڈ چارجز بجلی کے بلوں پر ہر غریب کا ہر گھر کا مسلہ ہے آپ سب کو اس پر بھرپور آواز اٹھانی چاہیے بجلی کے بل میں فکسڈ چارجز ہزار قسم کے دیگر ٹیکسوں کے بعد ظلم ہے موجودہ حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہی اس پر ان کو روزانہ شرمندہ کریں
اردو
72
861
1.7K
12.1K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@realrazidada دادا جی، ایہنوں صرف کشتیاں ای پڑھنا ایں؟ 😛
اردو
0
0
1
66
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جدھر گئیاں کشتیاں اودھر گئے ملاح کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا شعر اچھا لگے تو داد دے دیجنئے گا
اردو
119
168
1.1K
10.3K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@realrazidada ایہہ تے فیر کنڈیاں توں کڑھیسنڑ والی گل ہوئی دادا جی.... 😛 (یہ تو پھر کانٹوں پر گھسیٹنے والی بات ہوئی)....
اردو
0
1
6
751
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جناب بلال صاحب رحیم یار خان سے گذشتہ کئی سالوں سے آم بھجواتے ہیں، گذشتہ سال لنگڑے آم کی فرمائش کی تو فرمانے لگے کہ زیادہ تر لوگوں نے لنگڑے کو پیوند لگا لی ہے اور اب خالص لنگڑا آم باقی نہیں رہا، زیادہ تر سندھڑی ہو چکا۔ عرض کیا کھپ تو بہت سنی ہے فرمانے لگے کھپ اپنی جگہ تا ہم زمینی حقائق مطابق لنگڑے کی موت واقع ہو چکی ہے۔ آپ نے لنگڑا آم ہی سمجھنا ہے آہو
اردو
75
245
1.4K
30.8K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@waqarkhan محترم جاہل صاحب، وہ پوسٹ ایکس نے کمیونٹی سٹینڈرڈ کی خلاف ورزی پر ہٹائی ہے نہ کے خواجہ آصف نے۔ اگر تکلیف باقی ہے توخواجہ صاحب کی فیس بک آئی ڈی دیکھیں، وہاں موجود ہے
اردو
0
0
0
92
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
یہ بغیرت اعظم پو چھ رہا تھا عمران خان نے جیل سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کیوں نہیں کیا اور خود اسرائیل کے خلاف کیے ہوۓ ٹویٹ ڈیلیٹ کر رہا ہے
Waqar khan tweet media
اردو
367
2.1K
6.7K
58K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@realrazidada و تعز من تشاء و تذل من تشاء 🙏🤲♥️🇵🇰
العربية
0
0
0
71
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑوں کے برے دن چل رہے ہیں، یہ جس امر کی مخالفت کریں وہ ہو کر رہتا ہے۔ الحمد للہ
اردو
46
271
1.2K
8.1K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@RShahzaddk سلامت رہیں آپ، حق کیلئے آپکی علمبرداری کا شکریہ 🤲♥️
اردو
0
0
0
39
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر سب پیٹرول قیمتوں میں 137 روپے اضافے پر راگ درباری گاتے اس کی تعریفیں کرتے رہتے تو یہ 80 روپے بھی واپس نہی ہونے تھے حکمران کو اصل بات بتانا بھی ایک بہت بڑا جہاد اور نیکی ہے اس کا فائدہ حکمرانوں کو ہی ہوتا ہے
اردو
63
476
1.9K
17.5K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@RShahzaddk ڈیزل سستا کرتے موت پڑتی تھی انہیں؟ ہر سال گندم کی کاشت اور کٹائی کے موقع پر یہ معاشی بدمعاشی ضرور کی جاتی ہے۔ کسان کا بیڑہ مکمل غرق ہو چکا ہے
اردو
0
0
0
72
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ نے یاد رکھنا ہے پیٹرول کے مسلہ پر کون کہاں کھڑا تھا اس سے بہت کچھ آپ کو سمجھ آ جائے گی
اردو
27
80
435
6.3K
Mî@ñ ĀrīF
Mî@ñ ĀrīF@mian330·
@Marriyum_A بی بی کیوں لِد کا لڈو بنا رہی ہیں؟ اگر نیازی کے دور میں تیل کی قیمت بڑھنا غلط تھی تو آج بھی غلط ہے۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ کوئی حیاء ہوتی ہے ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
13
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
297
1.4K
826.8K