sardar azhar

420 posts

sardar azhar banner
sardar azhar

sardar azhar

@Sardar1Azhar

businessman, social worker, love nature,always with poor and needy people of Pakistan

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2019
1.9K Takip Edilen518 Takipçiler
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@KlasraRauf بہت عرصے بعد آپ نے اخلاقیات پر ایک صحت مند کالم لکھا ہے بہت اچھا لگا تنقیدی ، متشدد اور سیاسی کالموں سے مایوسی پیدا ہوتی ہے
اردو
0
0
0
135
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
مولانا کا فین بچہ اور ڈاکٹر خالد تحریر/رئوف کلاسرا آج ایک کلپ دیکھا جس میں ایک مولانا صاحب گاڑی سے اترتے ہیں اور ایک مدرسے کا بچہ ان سے ہاتھ ملانا چاہتا ہے تو وہ اس سے ہاتھ نہیں ملاتے اور منع کر دیتے ہیں ۔ اب کلپ نیا ہے یا پرانا مجھے علم نہیں ہے۔ میں گمان اچھا رکھتا ہوں کہ مولانا کے پاس اس بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی کوئی مناسب وجہ ہوگی۔ شاید تھکے ہوں، انہیں خدشہ ہو بچے کے ہاتھ صاف نہیں ہوں گے، یا کچھ بھی۔ خیر وجہ جو بھی ہو بچے کو جو سب کے سامنے شرمندگی محسوس ہوئی ہوگی وہ شاید ساری عمر اس کے ساتھ رہے گی۔ شاید وہ عمر بھر دوسروں سے ہاتھ ملاتے ڈرے گا۔ اس کے نفسیاتی اثرات الگ ہوتے ہیں جیسے جو بچے اٹک اٹک کر بولتے ہیں/ ان پر ایسے بچپن کے واقعات کا ٹراما ہوتا ہے کہ بات کرتے وقت کسی گھر کے بڑے نے ڈانٹ دیا، پرائمری سکول میں سبق درست نہ پڑھنے پر استاد نے پوری کلاس کے سامنے تھپڑ مار دیا یا کان پکڑوا دیے۔ یا سب اس کی سنجیدہ بات پر ہنس پڑے یا مذاق اڑایا تو بھی وہ اندر اندر احساس جرم کا شکار ہوتا ہے کہ اگر اس نے کوئی بات کی تو اسے تھپڑ پڑے گا یا پھر اس کا سب لوگ مذاق اڑائیں گے۔ وہ بولتے ہوئے ڈرتا ہے۔ زبان کی لڑکھراہٹ کا ان سے گہرا تعلق ہے۔ یہ میڈیکل نہیں نفسیاتی ایشو ہے۔ یہی ان کیسز میں ہوتا ہے جب اتنا بڑا آدمی اتنے سارے لوگوں کی موجودگی میں بچے کا ہاتھ جھٹک دے گا تو بچہ ساری عمر اس صدمے سے شاید ہی نکلے۔ یہ بچپن کے ٹراما خوفناک ہوتے ہیں اور ساری عمر یاد رہتے ہیں۔ شاید اس بچے نے اب تک ان مولانا کے بارے میں سن رکھا ہوگا تو عقیدت سے ہاتھ ملانے کا خواہشمند ہوگا۔ مجھے نہیں پتہ اس کے بعد اس بچے کو اس کے ساتھی بچوں نے حوصلہ دیا، کسی استاد نے پیار کیا یا پھر جو ہمارے ہاں ہوتا ہے کہ اسے جی بھر کر سب نے مذاق مذاق میں جگتیں لگا کر ذلیل کیا۔۔ اسے مزید نفسیاتی طور پر تباہ کیا۔ ہاتھ ملانے سے یاد آیا کہ دس بارہ برس قبل گائوں سے اسلام آباد آرہا تھا۔ شدید بارش ہورہی تھی۔ بارش میں ڈرائیونگ میں زیادہ انرجی اور توجہ لگتی ہے اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ میرے بچے بھی ساتھ تھے۔ چھ سات گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد بھیرہ رکے تو بچوں نے کہا کے ایف سی کھانا ہے ۔ اندر گئے تو میں بچوں کے ساتھ ایک میز کرسی پر تھکا ہارا سا بیٹھ گیا۔ اتنی دیر میں ایک صاحب داخل ہوئے۔ مجھے دیکھا تو سیدھے ہنسے مسکراتے میری طرف آئے اور کہا میں آپ کو سنتا پڑھتا رہتا ہوں۔ میرا نام ڈاکٹر خالد ہے۔ انہوں نے ہاتھ آگے کیا تو میں نے بیٹھے بیٹھے وہیں سے اپنا ہاتھ آگے بڑھا دیا۔ وہ ہاتھ ملا کر چلے گئے۔ میرا بڑے والا بیٹا احمد دیکھا رہا تھا۔ خالد صاحب کے جانے کے بعد اس نے مجھے کہا بابا آپ نے غلط کیا۔ آپ کو ان سے اٹھ کر ہاتھ ملانا چاہیے تھا۔ میں نے کہا کیسے؟ کہنے لگا اس پر بڑی اسٹڈی ہوئی ہے کہ سو میں سے آپ کا ایک فین آپ سے ہاتھ ملانے آئے گا۔ خود کو قائل کرنا آسان نہیں ہے کہ کسی دوسرے کو جا کر اہمیت دیں یا اسے بتائیں وہ کتنا اہم بندہ ہے۔ اپنا آپ پیچھے کرنا پڑتا ہے۔ وہ خود کو مجبور کر کے ملنے آتا ہے۔ وہ آپ کو خود سے زیادہ اہم سمجھتا ہے۔ آپ نے یونہی بیٹھے بیٹھے ہاتھ بڑھا دیا۔ آپ کا فین توقع رکھتا ہے کہ جتنا وہ آپ کو جانتا ہے اتنا آپ اسے جانتے ہیں۔ وہ آپ کو روز دیکھتا سنتا یا پڑھتا ہے اور اسے لگتا ہے آپ اس کے دوست یا خاندان کا حصہ ہیں جس سے اس کی روز ملاقات ہوتی ہے۔ آپ نے ان کے چہرے پر تاثر دیکھا تھا کہ انہیں لگا وہ ایک اجنبی انسان سے ملا رہا ہے۔ آپ کو ایکٹنگ بھی کرنی پڑے تو کیا کریں جو بھی ملنے آئے کہ آپ بھی اسے اتنا ہی جانتے ہیں جتنا وہ جانتا ہے۔ میں شرمندہ نظروں سے بیٹے کو دیکھتا رہا۔ اچانک اٹھا، ڈاکٹر خالد صاحب لائن میں لگے بل ادائیگی کا انتظار کررہے تھے۔ انہیں جا کر متوجہ کیا، معذرت کی کہ تھکا ہوا تھا۔ گلے لگایا اور کہا آپ مجھے برگرز کا بل دینے دیں۔ وہ حیرانی سے مجھے دیکھتے رہے کہ اس بندے کو یہ اچانک کیا ہوا ہے۔۔ میں نے مڑ کر احمد کو دیکھا، اسے آنکھ ماری اور عمربھر کا سبق اپنے بیٹے سے سیکھا کہ جو بھی ملنے آئے سب کو عزت دینی ہے۔ سب کو احساس دلوانا ہے آپ میرے لیے اہم ہیں۔ میں بھی آپ کو جانتا ہوں۔ آپ سیکھنا چاہیں تو اپنے بچوں سے بھی سیکھ سکتے ہیں۔ #RaufKlasra
اردو
77
129
731
48.8K
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
The way he interacts with the little ones is entirely filled with love and compassion. Beautiful moments! 🌹
English
385
127
1.1K
96K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@ZahidGishkori @TariqJamilOFCL بہت بڑا بہروپئہ ہے اپنے آپ کو بہت بڑا زمیندار بتاتا ہے جب کہ سب زمینیں اس نے دین کا نام بیچ کر خریدیں ہیں
اردو
0
0
1
43
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@ZahidGishkori عمران نیازی کا چیلہ ہے یہ بھی بہت بڑا بہروپئہ ہے اسی لئے اخلاقیات کو نہیں مانتا
اردو
0
0
1
161
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
مہک ملک سے ہر دفعہ زور دے چھپی ڈال کے ملنے والے مولانا طارق جمیل صاحب کا مدرسے کے ایک معصوم طالب علم سے ملنے کا انتہائی فضول انداز
اردو
121
687
1.3K
60.3K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@miandawoodadv میاں داؤد صاحب ! آپ پڑھے لکھے ہیں بجٹ بھی ملاحظہ کر لیں ساری حکومتی تنخواہیں اور اخراجات بھی نکال دیں تو خسارہ پورا نہیں ہوتا البتہ عوام کو گمراہ کرنے کیلۓ جزباتی بیانیہ مقبول ہوتا ہے جب ڈائریکٹ ٹیکسس سے خسارہ کم نہ ہو ان ڈائریکٹ لیوی سے اخراجات پورے کرنا پڑتے ہیں
اردو
0
0
0
745
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
2024 کے الیکشن کے بعد بننے والی حکومتوں کے عوام پر مظالم کا اصل مجرم یہ شخص ہے۔۔۔۔ مہنگی بجلی، مہنگا پیٹرول، مہنگی اشیاء خورد نوش، بھاری ٹیکسز، اسکی بیٹی کی عیاشیوں، اسکے بھائی کی عیاشیوں، اسکے خاندان کی عیاشیوں، اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کی عیاشیوں، اسکی حکومت کی بیوروکریسی کی عیاشیوں۔۔۔۔۔۔ اس ساری صورتحال کا ایک ہی مجرم ہے اور وہ ہے نواز شریف۔۔۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
512
767
2.6K
94.6K
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
مولانا طارق جمیل رحمتہ اللہ علیہ کو ایک تقریب میں مدعو کیا گیا جہاں مولانا صاحب زاروقطار روئے، آنکھیں تر ہوگئیں، موضوع تھا سادگی فرمایا کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم ہمیشہ چٹائی پر بیٹھتے تھے، بالکل سادہ گزاری،تقریب ختم ہوتے مولانا صاحب ڈیڑھ کروڑ کی V8 میں بیٹھ کر زاروقطار چلے گئے 😊
اردو
115
192
533
38.9K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@miandawoodadv جب ناجائز تجاوزات ہوں تو کہتے ہیں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں لاقانونیت اور قبضہ گروپ ہیں جب قانون پر عمل ہو تو چیخیں نکلتی ہیں اس حمام میں سب ننگے ہیں سارے دن دوسروں کو چور چور کہنا خود کو بہت بھلا لگتا ہے لیکن جب اپنی باری آتی تو ظلم لگتا ہے
اردو
0
1
3
273
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
پیارے تاجر بھائیو اور پنجاب کے بدقسمت لوگو۔۔۔ برداشت کرو، ہمیں کوئی حق نہیں ہے ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا، اگر پیرافورس تاجروں سے ٹیکس گوشوارے مانگ رہی تو دینے پڑیں گی، یہ ٹیکسز مانگیں تو وہ بھی ہمیں دینے پڑیں گی کیونکہ نالائق اعلی کی ماڈلنگ اور سفری سہولیات کیلئے پیسہ درکار ہے تو وہ پیسہ عوام کا خون نچوڑ کر ہی نکالنا ہے نا۔۔۔۔ کیا محترمہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے پنجاب کے عوام اور تاجروں پر بدترین مظالم اور ٹیکسز کے ذمہ دار اور مجرم ہم نہیں ہیں؟ ہم سب مجرم ہیں جنہوں نے PMLN کو سپورٹ کیا تو یہ بھی آگے سے PTI نکل آئی لہذا برداشت کریں، ظلم برداشت کرنے کے علاوہ اور کوئی حل مجھے تو نظر نہیں آتا۔۔۔ یہ ہمارے گناہوں کی کوئی سزا ہے جو پنجاب پر نالائق ترین وزیر اعلی مسلط کی گئیں ہیں۔ اللہ رب العالمین پنجاب کے عوام کے ناکردہ گناہ معاف فرمائے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
61
346
710
12.5K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ابھی سفارتکاری پر ن لیگ کے لوگوں کو جو امیگریشن والے پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر کہتے تھے وہ سنیں زرا 😎
اردو
58
539
2K
27.4K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@SaraMirGilgity یوتھئوؤں کو سواۓ پاکستان کو برا بھلا کہنے کے کچھ نہیں آتا ہر وقت ملک دشمنی
اردو
0
0
0
199
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
میں گلگت بلتستان سے ہوں جب میں سری لنکا ایئرپورٹ پہ پہنچی تو میرا پاسپورٹ لیتے ہی میری وہ بے عزتی کی گئی کہ میں بتا نہیں سکتی ⁠-💔
اردو
302
1.4K
6.9K
240.8K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@CSMR786 No یوتھیا ہو اور ٹھیک ہوجاۓ ناممکن ہے impossible
اردو
0
0
0
8
چوہدری شاہد محمود
سننے میں آ رہا ھے کہ نسیم شاہ کا دماغ درست ہو چکا ھے۔ اسے اپنی اوقات پتہ لگ چکی ھے۔ اور وہ معافیاں تلافیاں کر چکا ھے۔ اگلے کچھ دنوں میں اسکا جرمانہ معاف کیا جا سکتا ھے۔ آپکا کیا خیال ھے اسے معافی مل جانی چاہیے تھی؟؟
اردو
159
48
418
83.4K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@soldierspeaks تمہارا جھوٹ اب سننے والے اب نہیں رہے تم نے یوتھیوں کو گمراہ کیا اب وہ بھی تم پر لعنت بھیجتے ہیں تم غدار وطن شیطانوں کو اس دنیا میں بھی جہنم اور آخرت میں بھی جہنم
اردو
0
0
1
78
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
پاکستانی عوام کو یاد دہانی کرائی جارہی ہے کہ اس تصویر میں سامنے کھڑے 3 غدار اپنے جرائم کی سزا پائیں گے۔ ان کے لیے کوئی معافی نہیں ہو گی۔
Adil Raja tweet media
اردو
433
2.5K
9.2K
54.2K
sardar azhar retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
جو شہر بانو ہر وقت مریم نواز پر بھونکتی تھی وہی تحریک انصاف کی شہربانو فنڈ کھا گئی پانچ کروڑ کی لکثری گاڑی اسی فنڈ سے خرید لی DW کی رپورٹ دیکھیں لیڈر وی چور سپورٹر وی چور ۔
اردو
110
993
2.3K
141.9K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@ARYSabirShakir اگر یوتھیوں کو جھوٹ کی خوراک نہ ملے تو اُن کا کیا ہوگا ؟
اردو
0
0
0
609
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اطلاعات کے مطابق #PSL فائنل میچ کیلیے بیس ہزار سرکاری ملازمین کو سٹیڈیم میں بٹھایا گیا ہے اور وزرا و ارکان اسمبلی کو فیملی سمیت آنے کی ہدایت کی گئی تھی جن کی ڈیوٹی حکومت کے حق میں نعرے لگانا ناجائز رجیم کے پوسٹرز لہرانا ہے
اردو
345
568
2.8K
184.3K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@ARYSabirShakir ان کرپٹ اور ریاست دشمنوں کو سخت ترین سزائیں ہونا چاہیں
اردو
0
0
1
29
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بے گناہوں کو قید کرکے ان پر ظلم کرنیوالے، جلد بدیر سزا پائیں گے ان شااللہ
Sabir Shakir tweet media
اردو
143
1.6K
6.4K
41.1K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
آج مورخہ 2 مئی کو میرے سمیت دنیا میں جتنے بھی انسان پیدا ہوئے ہیں، ان سب کو جنم دن بہت بہت مبارکباد۔۔۔ Happy Birthday to #Taureans. "I'm a #Taurus, which means that I have a bull-like determination, which means I'm not giving up. And that is true. I'm not." — Charles K. Kinzer
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 Català
306
76
939
13.8K
sardar azhar retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
243
3.3K
8.9K
89.7K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@KlasraRauf مفروضوں ، کہانیوں اور سیاستدانوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ
اردو
0
0
0
37
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
میرا کالم رئوف کلاسرا دو خاتون سفیروں کی کہانی آپ کو یاد ہو تو گزشتہ سال سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا تھا کہ ارکان اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈ کے نام پر 575 ارب روپیہ مختص کیا گیا۔ اس پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس میں سے تیس فیصد کمیشن کھایا جاتا ہے۔ مان لیا کہ سب ارکان کمیشن نہیں لیتے‘ لیکن اکثر تو لیتے ہوں گے۔ 160 ارب روپے تک تو کمیشن کی شکل میں انہی لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہو گا۔ آپ پوچھیں گے کہ پیسہ ان کی جیب میں کیسے جاتا ہے‘ انہیں کمیشن دیتا کون ہے؟ اس کمیشن میں صوبائی محکمے یا ڈپٹی کمشنر دفتر مدد کرتا ہے۔ اکثر سیاستدانوں نے اپنے رشتہ داروں یا دوستوں کے نام پر ٹھیکیدار کمپنیاں رجسٹرڈ کرا رکھی ہیں۔ ڈی سی ان ارکان کے کہنے پر ان کی پسندیدہ کمپنی کو ترقیاتی کام کا ٹھیکہ دیتا ہے۔ اگر اپنی کمپنی نہ ہو تو جس ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دلوایا جاتا‘ وہ تیس فیصد کمیشن دیتا ہے۔ اس سب کی منظوری مرکزی یا صوبائی حکومت‘ ڈپٹی کمشنر یا متعلقہ محکموں کے افسران دیتے ہیں۔ یہ ذہن میں رکھیں کہ کوئی ممبر اسمبلی خود سے کسی کو ٹھیکہ نہیں دے سکتا۔ یہ سب کام فیڈرل سیکرٹری یا صوبائی سیکرٹری سے لے کر ڈی سی یا صوبائی محکمے کے افسران اپنے دستخطوں سے کرتے ہیں۔ آپ پوچھیں گے کہ ایک سیکرٹری‘ ڈی سی یا سرکاری افسر ایم پی اے یا ایم این اے کے پسندیدہ ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دینے سے انکار کر دے تو پھر کیا ہو گا؟ اگر وہ میرٹ پر ٹھیکہ دیتا ہے‘ جو بولی بھی کم دے اور کام بھی معیاری کرے تو اس میں کس کا فائدہ اور کس کا نقصان ہے؟ سارا فائدہ عوام اور ملک کا ہے اور نقصان ان ارکانِ اسمبلی اور ان کے فرنٹ مین ٹھیکیداروں کا ہے‘ جو ایک کروڑ روپے منصوبے کی لاگت پانچ کروڑ بتاتے ہیں اور چار کروڑ خود کھا جاتے ہیں۔ لہٰذا سب کو مرضی کے ڈی سی یا سرکاری افسران درکار ہوتے ہیں‘ جن کے دستخطوں سے کام چلتا رہے۔ آپ کو یاد ہو تو ترکیہ کے بجلی پیدا کرنے والے کرائے کے جہاز کے ساتھ ڈیل کرتے وقت اس وقت کے سیکرٹری واٹر اینڈ پاور شاہد رفیع نے پیسہ پکڑا تھا۔ بعد میں وہ پکڑا گیا تو نیب سے پلی بارگین کر کے صرف چار کروڑ دے کر گھر چلا گیا۔ چار کروڑ اس لیے کہ اس کی سفارشیں بہت تگڑی تھیں۔ ورنہ ایک سیکرٹری‘ جس کے دستخط سے پانچ سو ملین ڈالر کا کنٹریکٹ سائن ہو رہا ہو‘ وہ چار کروڑ لے گا؟ اس رقم سے تو اسلام آباد میں دس مرلے کا پلاٹ تک نہیں ملتا۔ میں اپنے دوست کو یہی کہتا ہوں کہ اگر بابوز اس ملک کے ہمدرد ہوتے تو خود بھی پرتگال میں جائیدادیں نہ بناتے اور نہ ہی سیاستدانوں کو دنیا کے پانچ براعظموں میں جائیدادیں بنانے میں مدد دیتے۔ وہ دوست کہتا ہے کہ اگر افسر یہ سب نہ کرے تو اس کو ہٹا دیا جائے گا۔ میں کہتا ہوں کہ اگر وہ ایماندار افسر ہے تو اسے کیا مسئلہ؟ تنخواہ‘ سرکاری گاڑی ‘ سرکاری گھر تو پھر بھی ملتا رہے گا۔ اگر اس کی جگہ آنے والا افسر بھی غلط کام نہ کرے‘ اور بالفرض اسے بھی ہٹا دیا جائے تو جب مسلسل تیسرا افسر بھی انکار کرے گا تو بریک لگ جائے گی۔ لیکن یہاں ایک ایماندار کی جگہ دس بے ایمان لائن میں لگے ہیں۔ اب آپ کو تجسس ہو گا کہ میں نے کون سا سکرین شاٹ اپنے دوست کو بھیجا تھا۔ وہ سکرین شاٹ امریکہ کی یوکرین میں تعینات خاتون سفیر کا ایک ٹویٹ ہے‘ جو اس نے صدر ٹرمپ کے روس کے ساتھ تعلقات اور یوکرین کو مدد نہ دینے کے خلاف کیا ہے‘ کہ وہ مزید یوکرین میں امریکہ کی نمائندگی نہیں کر سکتی کیونکہ اسے صدر ٹرمپ کی پالیسی سے شدید اختلاف ہے۔ اس ٹویٹ کو امریکہ کی یوکرین میں ایک اور سابق خاتون سفیر نے ری ٹویٹ کر کے کہا کہ میں نے بھی اس لیے سفارت چھوڑ دی تھی کہ مجھے صدر ٹرمپ کی پالیسی پر شدید اعتراضات تھے۔ ان کے بقول وہ صدر ٹرمپ کے 'غلط فیصلوں‘ کو ایک خوبصورت پیکنگ کے ساتھ دنیا کو سیل نہیں کر سکتیں‘ لہٰذا انہوں نے گھر جانے کا آپشن چنا۔ یہی میرا مدعا رہا ہے کہ اگر آپ اپنی تنخواہ میں گزارہ کرنے والے افسر ہیں‘ بقول خواجہ آصف وہ افسر نہیں جو پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں‘ تو پھر کرائم پارٹنر بننے کے بجائے اس سیٹ کو چھوڑ دینا بہتر ہونا چاہیے۔ یہی کام ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی نے کیا تھا اور اب دو امریکی سفیروں نے کیا ہے۔ اگر ہم خود کرپٹ نہیں اور جس سیٹ پر بیٹھے ہیں‘ وہاں سے ذاتی فائدے نہیں لے رہے‘ تو پھر کیوں کسی کی دولت یا غلط پالیسیوں کو بڑھانے کا ذریعہ بنیں مکمل کالم 👇 dunya.com.pk/index.php/auth… @roznamadunya
اردو
11
57
139
10.3K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@asmashirazi @fawadchaudhry واقعی آپ ، حامد میر جیسی صحافت کی علمبردار ہیں جس میں مسنگ پرسن کی آڑ میں بی ایل اے کی انڈائیریکٹ حمایت ہوتی ہے
اردو
0
0
2
79
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔
اردو
788
214
941
211.3K
sardar azhar
sardar azhar@Sardar1Azhar·
@QayyumReports @miandawoodadv یعنی آپ قوم بھی ہیں اور خود ہی آئین ہیں اور قاضی صاحب آپ کو صفائی دیں ؟ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
اردو
0
0
0
99
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
ہائے رافعہ ، گڈ ٹو سی یو
M Azhar Siddique@AzharSiddique

جناب سابق چیف جسٹس قاضی عیسیٰ صاحب! آپ نے عبدالقیوم صدیقی صاحب کے سوالات کا تحریری جواب دے دیا ہے، لیکن قوم کو اس پر اطمینان نہیں ہے ۔ اگر آپ کے دعوے درست ہیں، اگر آپ کا ضمیر صاف ہے، اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ نے کوئی غلطی نہیں کی، تو پھر آپ کیوں نہیں آتے ہائی کورٹ بار میں؟ کیوں نہیں آتے قوم کے سامنے اور حلفیہ بیان دیتے؟ آپ نے چیف جسٹس کی حیثیت سے پورے ملک کو خطاب کیا، فیصلے سنائے، دوسروں سے جوابدہی مانگی - تو اب جب آپ پر سوالات اٹھ رہے ہیں، تو وکلاء برادری کے سامنے آ کر کیوں نہیں جواب دیتے ؟ تحریری جوابات سے کام نہیں چلے گا، جناب! قانون کی عدالت میں، وکلاء کے سامنے، حلف اٹھا کر بتائیں کہ حقیقت کیا ہے۔ اگر صدیقی صاحب جھوٹے ہیں تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کیجیے، اور اگر آپ سچے ہیں تو قوم کے سامنے آ کر ثابت کیجیے - کاغذی جوابات سے نہیں، بلکہ حلفیہ اور کھلے مباحثے سے !! @Fahdhusain @HamidMirPAK @AajKamranKhan @FrontlineKamran @Mansoor_Ali @NasimZehra @HasnaatMalik @QayyumReports @Matiullahjan919 @AsadAToor @HassanAyub82 @SdqJaan @raftardotcom @ExactPressIntl @geonews_urdu @siasatpk @BBCWorld @BBCUrdu @CNN @SkyNews @Reuters @AP @AFP @AJEnglish @AJUrdu @DWNews @TRTWorld @France24_en @nytimes @washingtonpost @guardian @TheEconomist @Bloomberg @FT @VOANews @Independent @Telegraph @thenews_intl @Dawn_News @ARYNEWSOFFICIAL

اردو
29
190
867
15.9K