Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰
7.4K posts

Nadeem Bhatti🇵🇰
@mnadeem2772
Proud Pakistani 💕💕
پنجاب, پاکستان Katılım Temmuz 2014
15.3K Takip Edilen18.4K Takipçiler
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi

ایک لیٹر پیٹرول میں حکومت تقریبا 143 روپے ٹیکس لے رہی ہے۔ دوسال پہلے کے سروے کےمطابق پاکستان میں کم و بیش 2 کروڑ 50 لاکھ گاڑیاں، موٹرسائیکل وغیرہ ہیں۔ اگرتمام دن میں ایوریج 3لیٹر پیٹرول خرچ کریں تویہ ساڑھے سات کروڑلیٹر اوررقم 10 ارب 72کروڑ50 لاکھ بنتی ہے۔مہینےکے321ارب اور75کروڑروپےبنتےہیں۔ سال کے3861 ارب روپے بنتے ہیں۔ یہ پیسے جاتے کہاں ہیں؟
اردو
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi

ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
اردو
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi

شنید ہے 08' میں رحمان ڈکیت نے ایک صوبائی وزیر کو فون کرکے 1 کروڑ بھتہ مانگا، وزیر نے صدر سے مدد چاہی، صدر نے کہا اتنا کما رہے ہو دے دو انکو بھی، وزیر نے اگلے دن فون کیا اور کہا بندہ بھیج دو تو رحمان ڈکیت نے کہا اب 1 نہیں 2 کروڑ چاہیئے، ایک میرا اور ایک اسکا جسے تو نے فون کیا 😂
R E H A N 🦁@rehan_saghir
گاڑی پر ppp کا جھنڈا لگا لیں ڈاکو بھائی سمجھ کر نہیں لوٹینگے 😂
اردو
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi

ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi
Nadeem Bhatti🇵🇰 retweetledi

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر محمود نے گرفتار صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔اسکے بعد صحافی کے وکیل بیرسٹر احد کھوکھر نے درخواست ضمانت دائر کر دی جو پیر کے دن سماعت کے لئیے مقرر کر دی گئی۔
زیر نظر تصویر میں 61 سالہ صحافی فخر کی آنکھوں میں بہت سے سوال ہیں۔

اردو


















