
Rana Muhammad Nawaz
6.7K posts

Rana Muhammad Nawaz
@mnkhan1933
Dormant Lawyer-Raising voice agnst corruption,misrule,VIP culture,injustice,highlighting issues faced by common man,campaning 4pro of edu&emprmnt of Local Govts



@SdqJaan کارکردگی سے مطمئن ہونا اور کارکردگی کی دیر پائی sustainability دو مختلف باتیں ہیں آپ سے میرا سوال-کیا کاردگی sustainable ہو گی؟ جب تک ادارے مضبوط نہ ہوں،گورننس اصلاحات نہ ہوں،با اختیار مقامی حکومتیں نہ ہوں تو کارکردگی کی دیر پائی ایک خواب رہے گا۔DCs کے ذرئعے مرکز سے حکو مت سے۔۔۔


















یہ تاریخ کی پہلی مارکیٹ جس کی صرف ایک دوکان کھلی ہے جس کا میڈم وزیراعلی نے اچانک دورہ کیا ہے۔ باقی ساری دوکانیں اچانک ہی بند ہیں جو کیمرہ مین نے اچانک ہی دکھا دی ہیں۔میڈم اگر ایکٹنگ کرنی ہے تو اپنا کیمرہ مین ہی بدل لیں تاکہ بند دوکانیں دکھا کر اچانک ہی آپ کی ٹک ٹاک خراب نہ کر دے۔


"یہاں دو وقت کی روٹی نہیں، بچوں کے پاس دودھ نہیں تم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیچھے پڑے ہو" ڈاکٹر عشرت حسین نے 'لال لال' کو لال کر دیا @Ishrat_Husain










میری ماں مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں لیکن میں کبھی بھی ڈاکٹر نہیں بننا چاہتی تھی، اُن کے کہنے پر میں میڈیکل میں چلی تو گئی لیکن ایک سال انہوں نے کہا جو کرنا ہے کرو پھر میں نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، مریم نواز





