Mubbashir Mumtaz Lera

119.2K posts

Mubbashir Mumtaz Lera banner
Mubbashir Mumtaz Lera

Mubbashir Mumtaz Lera

@mobibandial1

Cricketer,writer,loves Islam and Pakistan , Politics’#Team insafians, TeamIK

Marche,Italy _ Paris,France Katılım Ağustos 2018
4.2K Takip Edilen3.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mubbashir Mumtaz Lera
Mubbashir Mumtaz Lera@mobibandial1·
ہم جب تک زندہ ہیں صرف اس ملک کے جھنڈے اور سر زمین کی عزت بھی کریں گے سیلوٹ بھی کریں گے اور اس کی توہین کرنے والوں کے خلاف بولیں گے بھی اسکے علاوہ ہمیں کسی ادارے یا کسی امریکی نوکروں کی کوئی قدر نہیں صرف پاکستان زندہ آباد ۔۔ دشمنوں سے اللہ نے بچا رکھا ورنہ چوکیدار تو اللہ حافظ
Mubbashir Mumtaz Lera tweet media
اردو
2
0
5
1.3K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
خلیل الرحمن قمر نے ٹاؤٹ کامران شاہد کی اچھی کلاس لی کہ چیزہ لینا چھوڑو جو گولیا مارتے ہیں ان سے پوچھو پھر ہم سے کہنا کہ ہم باہر کیوں نہیں نکلتے
اردو
3
64
183
2.5K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پہلے اپنے ادارے کی ایک پالیسی بنا لو ، پھر پاکستان کی بھی بنا لینا ، جب جدھر مفاد نظر آتا اُس طرف منہ اُٹھا کر چل پڑتے۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
25
599
1.4K
15.7K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
کامران شاہد کا سوال ! آپ کو مریم نواز اور موجودہ سٹ اپ یا اس سے پہلے شہباز تھے آپکو کون اچھا لگتا؟ دل ایک بندے (عمران خان) کو دیا اور وہی اس دل میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کبھی نہیں کرتے لالا عطاء اللہ عیسی خیلوی کا جواب 🔥
اردو
11
455
1.9K
26.8K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
معصوم بچے پر گرم چائے پھینکنےوالا درندہ "کام سکھانے" کے نام پر بچے کے ساتھ ظلم1سال سےبچے کو نوکربنائے رکھاہے
اردو
23
502
715
51.7K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان ایک ایسا نا مکمل ایجنڈہ ہے، کہ جب تک آپ نے اسے جیل میں رکھا ہوا ہے، تب تک پاکستان کی سیاست، پاکستان بطور ملک اور پاکستان کی گورننس آگے نہیں بڑھے گی، اسد طور
اردو
9
370
1.3K
10.1K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خدا کی قسم کھائی اس نے کہ اگر سائفر سچ ثابت ہو جائے تو یہ استعفی دے دے گا یہ تو اللہ کے ساتھ بھی مذاق کرتے ہیں انہی کے بارے میں قران میں کہا گیا ہے کہ یہ سامنے سے تو میں کہتے ہیں ہم ایمان لائے جب اپنے دوستوں سے ملتے ہیں یعنی کہ کافروں سے تو کہتے ہیں ہم تو ٹھٹھا کر رہے تھے
اردو
43
919
1.6K
14.4K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
آپ تو کہہ رہے تھے عرب اونٹوں پر ڈالر اور ریال لادے دگڑ دگڑ آنے کو تیار بیٹھے ہیں پاکستان میں لہریں بھریں ہو جائینگی 😂 ننھا بلاول کراچی سے فضل الرحمن پشاور سے شہباز شریف لاہور سے مہنگائی مارچیں نکالتے تھے۔ اب پٹرول 414، بجلی ساٹھ ستر روپے، ڈالر تین سو کے پاس۔
اردو
15
1.9K
5.4K
64.9K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
میں نے پچھلے کچھ عرصے میں عمران خان اور ان کی فیملی کے بارے میں ایسی باتیں کیں جو مجھے نہیں کرنی چاہیں تھی میں عمران خان، ان کی فیملی اور ان کے چاہنے والوں سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں ذہنی مریض اقرار الحسن
اردو
89
152
614
22.5K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران ریاض خان نے اصل حقیقت بتادی 🔥🔥 نون لیگ اور پی پی پی کو لانے والے اصل بیغرت ہے! زبردست عمران بھائی, اللہ آپ آپکو ہمت عطاء فرمائے!
اردو
23
652
1.8K
11.3K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
عاصم منیر کہتا تھا 1500 بندے ہیں، اور اس کا سالا کہتا تھا ایک SHO کی مار ہے بلوچستان آج حالات سب کے سامنے ہیں ذرا ایک فوجی جوان کی ریکارڈنگ سنیں وہ کیا کہہ رہا ہے عادل راجہ نے بلوچستان میں تعینات آفیسر کی ریکارڈنگ چلا کر حالات سے آگاہ کیا
اردو
28
1.7K
5.3K
89.5K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔ آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
Faisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet media
اردو
54
2.6K
7.1K
42.1K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
ایک نے جکڑ رکھا ہے دوسرا مار رہا ہے اور تیسرا ویڈیو بنارہا ہے کسی ایک کو بھی ترس نہیں آیا پتہ نہیں کیسے ظالم اس ملک میں رہتے ہیں اور حیران ہیں ایسے والدین پر جو اپنے ننھے پھول ایسے درندوں کے حوالے کرتے ہیں
اردو
16
106
167
8.3K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
صنم جاوید کے شوہر کے مطابق وہ گھنٹوں جیل کے باہر کھڑے رہے لیکن عید کے روز بھی ملاقات نہیں کروائی گئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، عمر چیمہ ، محمود الرشید ، علیمہ حمزہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید ، فلک جاوید کسی کی بھی ملاقات نہیں کروائی گئی ۔ عمران ریاض خان
اردو
4
351
1.1K
5.9K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟ ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب، باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے🔥🔥
اردو
130
1.5K
2.3K
57.6K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
⛔ عوام کے صبر جواب دے گیا بالا کوٹ تھانے کے اندر گھس کر آگ لگا دی پورے تھانے کے سٹاف کو وردیوں سمیت بھاگنے ہر مجبور کر دیا۔۔۔ ایک چنگاری پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے ل گی
اردو
15
513
1.3K
20.9K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
کوئیٹہ سے خوفناک مناظر 💔 عید کی رات, پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنما, گُل اچکزئی اور انکے بھائیو پر, میجر حیدر مروت نے تشدد کیا, بس جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے بس, یہ تشدد دیکھیں اتنی درندگی 💔
اردو
50
1.7K
3.2K
63.2K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥 عمران خان۔ صاحب کو ایک بار پھر ڈیل آفر کی گئی ہے کہ تمام سیاسی مقدمات جھوٹے مقدمات القادر اور توشہ خانہ والے جھوٹے مقدمات ختم کروا دیتے ہیں لیکن 9 مئی کے مقدمات ختم نہیں کروا سکتے اس پر آپ معافی مانگیں۔ جس پر خان صاحب نے ایک بار پھر انکار کردیا اور کہا کہ جب میں نے 9 مئی کیا ہی نہیں تو پھر معافی کس بات کی؟ میرا قصور ہے ہی نہیں ، 9 مئی کی آزاد تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیں اور cctv فوٹیج سامنے لے آئیں اگر میں نے کیا یے تو معافی مانگ لوں گا۔ اس فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی کوئی legitimacy ہے ہی نہیں نہ ہی ڈلیور کر پا رہی ہے اور آگے بہت سنگین خوفناک معاشی بحران آ رہا ہے جس کے لیے خان صاحب کی ضرورت ہے۔
اردو
36
1.2K
4.1K
83.1K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
203
3.8K
10.5K
110.9K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہزاد اکبر کے بڑے انکشافات!! عمران خان کے دور کی وہ کہانیاں جو ہمیں اصل میں نہیں پتہ تھا, عمران خان پاکستان کے لیے ہر وہ پالیسی اپنا رہے تھے, جس میں ملک وقوم کے مفاد میں ہو!!
اردو
16
1.7K
4.9K
30.4K
Mubbashir Mumtaz Lera retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨آج جو سیاسی جماعتیں اقتدار میں ہیں انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ اگر آج یہ جماعتیں اقتدار میں ہیں تو کل کو اوپوزیشن میں بھی ہوں گی ان کو چاہیے کوئی ایسا کام کریں جو کل کو منہ دیکھانے کے قابل ہوں لیکن آج تک یہ کوئی ایسا کام نہیں کر کے دیکھا سکے ۔ چوہدری پرویز الٰہی
اردو
13
813
4.9K
68.2K