Sabitlenmiş Tweet
یوزارسیف
21.4K posts

یوزارسیف
@mrkkc792
اس ربطِ مُقدس پہ میرا فخر بجا ہے جو میرا ہے محبوبﷺ وہ محبوبِ خدا ہے! °وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°ﷺ
Pakistan Katılım Nisan 2022
6.3K Takip Edilen4.3K Takipçiler
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi

🚨یوتھیے کل سارا دن بکواس کرتے رہے کہ اس ویڈیو کا ترجمہ درست نہیں کیا گیا تو اٹلی سے ایک دوست نے اس ویڈیو کا درست ترجمہ کرکے بھیجا ہے 👇👇
🚨سسرائیلی صحافی نے سوال کیا کہ!
پاکستان نے عمران خان کو قید کیا ہوا ہے اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
🚨میلانی نے جواب دیا کہ اگر اٹلی میں کوئی اپنے ملک سے غداری کرتا،
🚨ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کرتا،
🚨عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکاتا،
اور
🚨اپنی ہی فوج پر حملہ کرواتا تو اب تک پھانسی پر لٹک چکا ہوتا،
🚨میں حیران ہوں کہ حکومت نے ابھی اس لٹکایا نہیں اور پاکستانی عوام بھی یہ مطالبہ لے کر سڑکوں پر نہیں نکلی۔
🚨میں سلام پیش کرتی ہوں شہباز شریف کے حوصلے کو جو اس فتنے کو برداشت کررہا ہے شاید اسی حوصلے اور تدبر کی وجہ سے وہ دنیا کی لیڈ کررہا ہے۔
🚨ہُن روؤ ،پِٹو ،چیکاں مارو🤭
اردو
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi

جیو نیوز کے مطابق ایرانی وفد کی اسلام آباد فلائٹ کیلئے سیکیورٹی کے ایسے اقدامات کیے گئے جو عام طور پر فلموں میں نظر آتے ہیں۔فلائٹ کے'خفیہ مشن' کی اہم تفصیلات :
• خاموش پرواز (Silent Mode): ایرانی طیارے (Airbus A300) نے تہران کے بجائے 'گورگان ایئرپورٹ' سے اڑان بھری اور پورے راستے اپنا ٹرانسپونڈر بند رکھا تاکہ عام ریڈار پر نظر نہ آئے۔
• دھوکہ دہی کا جال (Air Mobility Deception): سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایک پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ (A321) ایرانی طیارے کے بالکل ساتھ اڑتا رہا۔ دنیا بھر کے ریڈار صرف پاکستانی طیارے کو دیکھ رہے تھے، جبکہ ایرانی طیارہ اس کے سائے میں چھپ کر سفر کرتا رہا۔
• کال سائن کا تبادلہ: مانیٹرنگ کرنے والے اس وقت حیران رہ گئے جب 'Iran 04' کے کال سائن پر ایرانی طیارے کے بجائے پاکستانی ایئربس نظر آئی۔
• فول پروف سیکیورٹی: افغانستان سے چمن کے راستے داخل ہونے والے اس طیارے کی حفاظت کے لیے پاکستانی اواکس AWACS (فضائی نگرانی کا نظام) اور پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے مسلسل الرٹ رہے۔
• منزل مقصود: پاکستانی ایئر بس طیارہ ایرانی مہمانوں کو نور خان ایئربیس پر بحفاظت لینڈ کروا کر خود اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ ہوگیا۔
اردو
یوزارسیف retweetledi

بریکنگ نیوز
بھارت میں اسرائیلی سفیر بھڑک اٹھا، ہمیں اخلاقیات اور انسانی حقوق کیوں سکھاتے ہو؟ تب کہاں تھے جب ایران احتجاج کرنے والوں پر ظلم ڈھا رہا تھا؟
پاکستان کی اخلاقیات تب کہاں تھی جب عمران خان کے پیروکاروں پر ظلم ہو رہا تھا؟ عمران خان آج بھی جیل میں بیگناہی کی سزا بھگت رہا ہے.
ہائے یہودیوں کی اپنے جوائی کیلئے چیخیں...
اردو
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi

امریکہ نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے کوئ سائفر نہیں بھیجا تھا
سیاسی جماعتیں جھوٹا سچا سیاسی بیانیہ بناتی رہتی ہیں، سابق پی ٹی آئی وفاقی وزیر شفقت محمود کا اعتراف
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
“جلسے میں جو لہرایا تھا وہ سائفر نہیں تھا” عمران خان پاکستانیو !! ایسے ہی سیاستدانوں نے آپ کو ہمیشہ بے وقوف بنایا ہے۔
اردو
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi

🚨🚨معاشی غداری کا آخری وار ۔۔۔
قاسم گولڈ سمیتھ کی یورپی یونین میں پاکستان کے خلاف زہر افشانی 🔥۔۔
عمران نیازی کے بیٹے قاسم گولڈ سمتھ نے یورپی یونین کے "جی ایس پی" فورم پر کھڑے ہو کر پاکستان کے "جی ایس پی پلس" اسٹیٹس کو منسوخ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے یہ وہی اسٹیٹس ہے جس کی بدولت پاکستان کی اربوں ڈالر کی ایکسپورٹ یورپی منڈیوں تک پہنچتی ہے اور لاکھوں غریب پاکستانیوں کے چولہے جلتے ہیں آج ثابت ہو گیا ہے کہ اکرام اللہ نیازی کی یہ نسل پاکستان کی معیشیت کو تباہ کرنے کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتی ہے صرف اپنے چور باپ کو اڈیالہ جیل سے نکالنے کے لیے ۔۔
اردو
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi
یوزارسیف retweetledi

ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی صاحبزادی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اُن کی زندگی کے آخری ایام میں نظرانداز کیے رکھا۔ ان کے مطابق اس کے برعکس میاں محمد نواز شریف نے ہمیشہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا اور انہیں ایک قومی ہیرو اور حقیقی محسنِ پاکستان کا درجہ دیا۔ دیکھئے ویڈیو
اردو









