مرتسم

9.5K posts

مرتسم banner
مرتسم

مرتسم

@mrtsm243

وما ارسلناك الى رحمت العالمين #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام

Katılım Ağustos 2025
187 Takip Edilen169 Takipçiler
مرتسم retweetledi
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MA130363·
💖 لب پہ جب نامِ محمدﷺکو نکلتے دیکھا 💖 ہم نے ہر بار بگڑتے ہوئے مقدر کو بدلتے دیکھا 💖 ذکرِ سرکارﷺکی محفل میں جو آئے رورو کر 💖 اُنکو اس در سے ہنستے ہوئے نکلتے دیکھا 💖 انکے قدموں کی برکت کا یہ عالم ہے کہ 💖 پتھروں سے بھی چشموں کو ابلتے دیکھا #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Muhammad Ashraf tweet media
اردو
5
23
74
327
مرتسم retweetledi
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس الله ہی ہیں جس سے مدد چاہی جا سکتی ہے بيشك @dokota188
اردو
116
63
133
993
مرتسم
مرتسم@mrtsm243·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح جس کی وجہ سے یوسف علیہ السلام کو کئی سال تک قید خانے میں ہی رہنا پڑا۔ حضرت وہب بن منبہ کا بیان ہے کہ حضرت ایوب بیماری میں سات سال تک مبتلا رہے اور حضرت یوسف قید خانے میں سات سال تک رہے اور بخت نصر کا عذاب بھی سات سال تک رہا
اردو
0
1
4
15
مرتسم
مرتسم@mrtsm243·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف تشریح آزاد ہونے والا جسے سمجھا تھا اس سے در پردہ علیحدگی میں کہا کہ بادشاہ کے سامنے ذرا میرا ذکر بھی کر دینا ۔ لیکن یہ اس بات کو بالکل ہی بھول گیا ۔ یہ بھی ایک شیطانی چال ہی تھی 3 @
اردو
1
1
2
15
مرتسم
مرتسم@mrtsm243·
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یوسف آیت 42 اور ان دونوں میں سے جس کے بارے میں ان کا گمان تھا کہ وہ رہا ہوجائے گا ، اس سے یوسف علیہ السلام نے کہا کہ : اپنے آقا سے میرا بھی تذکرہ کردینا ۔ پھر ہوا یہ کہ شیطان نے اس کو یہ بات بھلا دی 1 @
اردو
1
1
2
15
مرتسم
مرتسم@mrtsm243·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ درودو سلام کا ورد ایمان کی علامت ہے اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @mrtsm243 1
العربية
0
1
4
25
مرتسم retweetledi
⁦ 𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑨𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 🇵🇰
@AliNagraa درود شریف سے دعا کو قبولیت کی خوشبو ملتی ہے۔ میرے نبی ﷺ پر درود پڑھنا قربت کا ذریعہ ہے۔ 🌼 اللّٰهم صلِّ على سيدنا محمد ﷺ 🌼 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
اردو
1
2
1
19
مرتسم retweetledi
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪@AliNagraa·
❤️🌹فِدَاكَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْل اللّٰہﷺ❤️ 🌹یامحمدﷺ🌹 ❤️قربانم مصطفٰیﷺجان❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ ❤️اےجان عالمﷺْ شافعِ محشر ﷺ🌹 ونج ڈٹھم مدینہ عالی جتھاں کون ومکان داوالی ہےدھرتی عیبوں خالی پیانوررسالت چھکے🙏🏻
Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
62
32
72
1.2K
مرتسم retweetledi
اعوان
اعوان@_Awan6·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم و رحمۃ اللہ درودو سلام کا ورد گناہوں کو مٹا دیتا ہے اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @_Awan6 1
اعوان tweet media
اردو
16
9
20
109
مرتسم retweetledi
Sarah Khan
Sarah Khan@Sarakhan7827·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله!اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما، اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا،اور ہمیں بخش دے اور ہم پر مہربانی فرما Good morning friends🌹
Sarah Khan tweet media
اردو
150
101
359
3.1K
مرتسم retweetledi
Asif Ali Khan
Asif Ali Khan@Asif_1_khan·
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام و علیکم! درودو سلام کا ورد گناہوں کو مٹا دیتا ہے اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩
Asif Ali Khan tweet media
اردو
16
11
29
201
مرتسم retweetledi
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے. کومل 🫰🤲
اردو
21
12
29
125
مرتسم retweetledi
Hoorri
Hoorri@Ho__ori·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے. Subha bakhair Zindagi
Hoorri tweet media
اردو
41
22
64
290
مرتسم retweetledi
Asif Ali Khan
Asif Ali Khan@Asif_1_khan·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے🤲.
Asif Ali Khan tweet media
اردو
17
13
34
220
مرتسم retweetledi
Hoorri
Hoorri@Ho__ori·
#درود_سلام میرے #خاتم_النبیین_محمدﷺ کی کوئی مثال نہیں اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 💖محمدﷺ💖محمدﷺ💖محمدﷺ💖 Drood pak
Hoorri tweet media
العربية
7
11
15
109
مرتسم retweetledi
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا اور زرق كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں. الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے. @dokota188 @Saud0321
اردو
111
45
116
766
مرتسم retweetledi
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MA130363·
@Mujhaid23421011 @mrtsm243 وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته🌹⚘ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
اردو
0
1
1
5