Mr Zee

5.7K posts

Mr Zee banner
Mr Zee

Mr Zee

@mrxee381

nothing special

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2023
931 Takip Edilen241 Takipçiler
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@MansurQr چمچے متحرک کر دیے سردار صاحب نے۔ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے۔ کتنے دنوں سے چل رہی لوڈ شیڈنگ۔ ان بھائی کو شائد لیتھیئم کا کوٹہ پہنچ گیا ہوگا
اردو
0
0
2
35
Mansoor Ahmed Qureshi
Mansoor Ahmed Qureshi@MansurQr·
ایک دن” والی کہانی اب کسی کو ہضم نہیں ہو رہی۔ لوگ خود اپنے شہروں سے بتا رہے ہیں کہ بار بار اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے یہ زمینی حقیقت ہے، بیانات نہیں۔ اور فرنس آئل پر آ جانا کوئی کامیابی نہیں ۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سستا نظام چل نہیں رہا تو مہنگے ترین آپشن پر جانا پڑ رہا ہے۔ عوام گرمی میں تڑپ رہی ہے، بچے سو نہیں پا رہے، مریض پریشان ہیں ز اور آپ اسے “ہیجان انگیزی” کہہ رہے ہیں؟ اصل مسئلہ لوڈشیڈنگ نہیں اصل مسئلہ وہ اندھی چاپلوسی ہے جس میں ہر تکلیف بھی “اچھی حکمت عملی” لگنے لگتی ہے ۔
Scorpius@Zakiyah_49

@MansurQr بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتےصرف ایک دن ہوا ہے اور حکومت بتا چکی جنگ کی وجہ سے اب فرنس آئل سے بجلی بنے گی بہتر ہوگا ہم آر اےشہزاد نہ بنیں اور ہیجان انگیزی اور انتشار پسندی سے گریز کریں

اردو
13
29
106
2.8K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@NaeemPanjuthaa Jaisa kutta leader waise chela pan chotha. Laanati kazaab
हिन्दी
0
0
0
7
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@MansurQr ہر جگہ ایسا ہی ہے۔ رات کو زیادہ تنگ کرتے ہیں۔ بچے سو نہیں پاتے ٹھیک سے۔ صبح سکول جانا ہوتا۔ فریش نہیں رہتے. نا اہل وزیر رکھا ہوا۔ سرداری کروا لو ان سے بس۔ پتہ کچھ نہیں
اردو
0
0
5
438
Mr Zee retweetledi
Mansoor Ahmed Qureshi
Mansoor Ahmed Qureshi@MansurQr·
یہ صرف لوڈشیڈنگ نہیں، مکمل انرجی کرائسز ہے۔ آر ایل این جی کی کمی سے کئی پاور پلانٹس جزوی یا مکمل بند ہیں ۔ خاص طور پر آر ایل این جی بیسڈ پلانٹس (حویلی بہادر شاہ، بلوکی) پوری استعداد پر نہیں چل رہے، جبکہ نیلم جہلم (969 میگاواٹ) پہلے ہی بند ہے۔ رات کو جب سولر سسٹم بند ہوتا ہے تو ڈیمانڈ بڑھتی ہے، مگر سسٹم کے پاس سپلائی نہیں نتیجہ: تقریباً 4000–5000 میگاواٹ شارٹ فال اور گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور سمیت ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ۔ پٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور پھر بھی بجلی نہیں ۔ عوام کو کیا مل رہا ہے؟ “یہ عارضی مسئلہ ہے” والا بیان ۔ گوجرانوالہ، فیصل آباد، لاہور ۔سرگودھا، گجرات، راولپنڈی، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے لوگ خود بتا رہے ہیں ۔ 2-3 گھنٹے نہیں، بار بار اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔ یہ بحران صرف بجلی کا نہیں ۔ یہ planning failure + governance failure ہے ۔ اور اس کی قیمت صرف عوام ادا کر رہی ہے ۔
اردو
147
549
1.7K
81.4K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@Sughrasadafdr ہر جگہ ایسا ہی ہے۔ رات کو زیادہ تنگ کرتے ہیں۔ بچے سو نہیں پاتے ٹھیک سے۔ صبح سکول جانا ہوتا۔ فریش نہیں رہتے۔ گوجرانوالہ میں زیادہ ہے شائد۔ نا اہل بندہ رکھا ہوا ہے وزیر
اردو
0
0
1
42
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
دن بھر ایک اور دو گھنٹوں بعد بجلی جاتی رہی ہےاب ایک گھنٹے بعد آلی اور 15منٹ بعد دوبارہ چلی گئی ہے. پہلے کبھی بجلی گئی ہی نہیں اس لئے UPS بھی ان ایکٹو ہے. عجیب صورتحال ہے. پتہ نہیں کیا وجہ ہے؟ #Loadsheding #Lahore
اردو
32
12
82
3.9K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@IncomeSharks Dr profit says we are going down harder. How he thinks so? Whats your opinion? He always pretends to be over smart and always right
English
0
0
0
21
Isma Shaukat
Isma Shaukat@isma_shaukat·
اسلام آباد لوڈ شیڈنگ کی آمد موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں کو بجلی کی ممکنہ لوڈشیڈنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر Islamabad Electric Supply Company (آئیسکو) انتظامیہ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے لیے حکمت عملی اختیار کر لی ہےحکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں اضافے اور پیداواری اخراجات بڑھنے کے باعث لوڈ مینجمنٹ ناگزیر ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پیشگی تیاری کریں اور بجلی کے استعمال میں احتیاط برتیںمزید برآں، آئیسکو کی جانب سے لوڈ مینجمنٹ شیڈول اپنی آفیشل ویب سائٹ iesco.com.pk پر جاری کر دیا گیا ہے، جہاں صارفین اپنے متعلقہ علاقوں کے اوقات کار چیک کر سکتے ہیں۔
اردو
6
9
39
9.3K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@CivilSupermacy Bhai bohat awam gaali nikaal rahi. Sirf digging krrte ja rahe. Bana nahi rahe. Koi planning nahi proper. Satellite town dekh lein. Abhi tak nahi bana. G t road jaga jaga se khod daala but banane ki taraf nahi aa rahe
हिन्दी
0
0
1
8
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@DsdDte Weather app tou garmi bata rahi. Sun and high temp
English
0
0
0
142
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
: ملک گیر بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا نیا الرٹ بڑی خبر: 16 سے 19 اپریل تک شدید موسمی لہر کی پیشگوئی
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
7
97
460
33.1K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@MaryamNSharif @jabbar_jattala Please mam ask concerns to complete as earliest as possible. Awam bohat tang hai aur bura bhala keh rahi administration ko. Sirf digging ho rahi. Oosko sath sath complete nahi ker rahe. YOUR SPECIAL AND KIND ATTENTION IS NEEDED. Regards 🙏👏
English
0
0
0
44
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔ ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔ • اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری • SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے • کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی • 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل • سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
اردو
315
1.4K
4.3K
138.2K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@TinyDhillon Tumbara baap Pakistan khud pay kare ga. Gobar khaane waale haramiyo
हिन्दी
0
0
0
4
KJS DHILLON🇮🇳
KJS DHILLON🇮🇳@TinyDhillon·
Biggest dilemma now … hotel bills kaun clear karega?
English
2.4K
2.3K
19.4K
1.6M
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
میں گوادر کا وارث ہوں، کسی کو اس کے حقوق پر قبضہ نہیں کرنے دوں گا!" اسمبلی فلور پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ اور جذباتی مؤقف #gwadarbalochistan
اردو
168
74
475
88.8K
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
🔥🔥 فیلڈ وارشل عاصم منیر کا مذاکرات ناکامی کے بعد ایرانی وفد پر عدت میں نکاح کے مقدمے بنانے کا فیصلہ۔ سیکیورٹی ذرائع.😜😜
اردو
8
59
299
3K
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
مجھ پہ کوئی فتویٰ نہ جاری کردیجئے گا. میں نے تو اس کلپ میں بس دو خاتون صحافی دکھائی ہیں.
اردو
10
2
20
950
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@ehtashamraja منافقوں پر یقین کرنا بھی نہیں چاہیے
اردو
0
0
1
29
(6-0)احتشام راجہ (شامو نیوز )🇵🇰🇨🇵
ایٹمی پروگرام والی بات ویسے ہی کی گیی ہے.. گوٹ آبنائے ہرمز والی بات پر پھنسی ہے. ایران کی ہٹ دھرمی ہے کہ آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس لوں گا جبکہ وہ قدرتی گزرگاہ ہے. لیکن مذاکرات ناکام نہیں ہوے. کسی نتیجے پر نہیں پہنچے. دونوں فریقین پھر واپس جا کر پھر اپنے معاملات پر از سر نو سوچ کر پھر اگلے روانڈ میں بیٹھیں گے.
izhaaar@iam_izzu

اپنا شامو نیوز کہاں ہے؟؟ میں آپکی خبر کا انتظار کر رہا ۔۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔۔۔ @ehtashamraja

اردو
15
16
78
2.8K
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@ehtashamraja ویسے بھی ایک دم تو نہیں مان جاتے سب۔ پس پردہ بہت کچھ چل رہا ہے۔ سب ہچھ بتانا بھی ضروری نہیں
اردو
0
0
1
62
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@SirPareshRawal Once kutte ka putter always kutte ka putter. Like modi and babu rao saaleya kutreyaa
Eesti
0
0
0
4
Mr Zee
Mr Zee@mrxee381·
@CSMR786 منافق ہیں یہ۔ امن چاہتے ہی نہیں۔
اردو
0
0
0
161
چوہدری شاہد محمود
دنیا تباہی کی طرف بڑھ رہی فجر کے بعد سو گیا اور ابھی اٹھتے ہی واش روم جانے سے پہلے نیوز چیک کئ تو یہ سن کر دل اداس ہو گیا کہ مذاکرات ناکام رھے ہیں۔ کل جب ہمارے لڑاکا طیارے اور فوج کا دستہ اچانک سعودیہ پہنچا تھا تو مجھے تبھی شک ہوگیا تھا یہ مذاکرات کامیاب ہونے کی امید بہت کم 1/3
اردو
17
63
734
64K