Sabitlenmiş Tweet
Mehvish
66.4K posts

Mehvish retweetledi

@msimranbot جی جی ضرور کیوں نہیں لیکن گندم کاٹنی پڑے گی 😂😂😂😂😂😂
اردو

UAE And these gulf countries are enemies of Muslims , they are treating Pakistani people like hell and now deportation started since the war started. They only welcomes the non Muslims
Poor gulf countries
Turgay Evren@TurgayEvren1
What's cooking in UAE?....
English

@TurgayEvren1 We appreciate your love ans Pakistani people also loves turkey ❤️
English

Because I love #Pakistan and I want to learn more about what Pakistani people think about various subjects?... 🇹🇷❤️🇵🇰
Nouman@NoumanSaghir1
@TurgayEvren1 Why do you ask questions, especially to Pakistanis.
English

اگر آپ پاکستان میں اپنا 1, ڈیڑھ لاکھ سے کوئی ہول سیل بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ایک چائنہ ہول سیل ویب سائٹ 1688.com سے پروڈکٹ آرڈر کر سکتے ہیں،
یہ علی بابا کی چھوٹی آئٹم کیلئے پیور ہول سیل ویب سائٹ ہے، جس پر صرف مینوفیکچرر بیٹھے ہیں،
آپکو پیسوں میں اور روپوں میں جیولری, اسٹیشنری، انڈر گارمنٹس، شوز اور ہزاروں کیٹگریز مل جاتی ہیں،
جو آپکو پاکستان میں ڈور سٹیپ پر پہنچا دیتے ہیں،
پہلے ذرا اس کو سمجھیں، پھر دو چار ہزار روپے کا مال منگوا کر کوالٹی کی تسلی کریں، پھر انکے ساتھ پراپر کام شروع کر دیں،
انکے ساتھ اپ صرف پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں کہی بھی بیٹھ کر بزنس کر سکتے ہیں،
یہ چائنہ زبان میں ہوتی ہے، آپ نے ونڈو پر ویب سائٹ کھول کر گوگل ٹرانسلیٹر سے زبان تبدیل کر لینی ہے۔۔۔
اردو

@eloquent_aura26 @mohsin__zaid IT hardware k product resourcing kr skty hn ? Koi Jan pahchan h direct factory say , supplier bhot budget rakhty hn
English

@msimranbot @mohsin__zaid Foreign trade business manager in an Import export company.
English

@mohsin__zaid alibaba, 1688 or dosri bht si websites py 3rd party agent bethy hain, jo bht commision lety ap sy. agr product zyada quality my hyto direct factory sy source krain. my khud edr factory sy saman lia, half price py mil jata.
English

@mohsin__zaid محسن بھائی میں چائنہ میں ہوتا ہوں اور سیلز مینجر کے طور پر کام کر رہا ہوں اگر کسی بندے کو ضرورت ہو تو میں اپنی سروسز فراہم کر سکتا ہوں چائنا میں سورسنگ، انسپیکشن، ڈو ٹو ڈور ڈلیوری یہ سب میرے ڈومین میں ہیں۔
اردو
Mehvish retweetledi

لاہور گڑھی شاہو سے بزرگ جو قریبی نجی کالج میں بطور سکیورٹی گارڈ ملازمت کر کے صرف چند ہزار لے رہے ۔
دو سال قبل جوان بیٹا حادثہ میں وفات پا گیا جس کے بعد گھر کے حالات بیحد خراب ہیں
دو بچوں اور بیمار بیوی کی بمشکل کفالت کر رہے ہیں
انھیں راشن فراہم کرنے لیے 8 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے
اردو
Mehvish retweetledi

جنوبی وزیرستان لوئر اعظم ورسک کالوشہ میں ایک نوجوان لڑکا ملا ہے جو خود کو پشاور دیر کا رہائشی بتا رہا ہے۔
اگر کوئی اسے جانتا ہو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو فوری رابطہ کریں۔
📞 03249056078
@DCPeshawar
اردو
Mehvish retweetledi

اس جوان کو گھر میں پیار سے سینڈو نام سے پکارا جاتا تھا۔
اپنا اصلی نام یاد نہیں ہے۔
والد کالو کے نام سے مشہور تھا اور والدہ کا نام نرگس تھا۔
چار بہنیں بھائی تھے ایک بہن حنا کا نام یاد ہے،باقی دو بھائیوں کے نام یاد نہیں ہیں۔
سینڈو کراچی کے علاقے نیول کالونی کا رہائشی تھا،والد فوت ہوگیا تھا۔ چار بہن بھائی اور ماں رہتے تھے۔
جب مالی حالات بہت خراب ہوئے اکیلی ماں پالنے سے قاصر ہوئی تو ماں اپنے بچوں کو انکے تایا ابو کے پاس چھوڑ کر اپنے گھر چلی گئی۔
ماں لکی کے قریب ایک مدرسے میں بھی داخل کرتی سینڈو بار بار وہاں سے بھاگ جاتا۔
تایا کا نام بشیر تھا اور انکے دو بیٹے تھے ندیم اور شمع۔
تایا کا گھر کراچی کے علاقے نیپال کے آس پاس تھا،اور گھر کے پاس گھوڑوں کی ریس کے لئے جگہ بنی تھی۔
تایا کے گھر میں تربیت کے لئے سختی سے سینڈو 6 سال کی عمر میں سال 2001 میں گھر سے بھاگ گیا،روڈ پر پولیس نے لاوارث پاکر ایک شیلٹر میں جمع کروادیا۔
سینڈو جب بڑا ہوا شیلٹر سے نکل کر اپنوں کو ڈھونڈنے گیا تو سارا نقشہ بدل چکا تھا۔کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
سینڈو نے جب اپنے حالات اور ماں، بہن بھائیوں کی یاد بتانا شروع کی تو انکا چہرہ آنسوؤں سے مکمل بھیگ گیا۔سسک سسک کر روتا رہا۔
سینڈو کا نام شیلٹر میں عبداللہ رکھا گیا ہے،اور اپنی والدہ بہن بھائیوں کی تلاش میں ہے۔
اس وقت سینڈو لاوارث اور تنہا ہے،بےکس اور لاچار ہے۔
اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔
تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،آپ کا ایک شئیر ایک دکھی انسان کو اپنوں سے ملاسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
9 may 2026
#waliullahmaroof #karachi #PakistanZindabad #Missingperson

اردو

آپ کو شرم آنی چاہئے جو انسان اللّٰہ کے پاس چلا گیا اسکے پیچھے آپ کیا بات کر رہے ہیں جب ہوتے تو آپ کو اس کے ساتھ یوں بات کرنی چاہئے تھی
Kamran Khan@GKamranKhan
مسٹر ہائیڈ ایک دن بھی بے غیرتی والی زندگی نہ گزار سکے رات کو ہی دل کا دورا پڑنے سے انتقال ہوا۔
اردو

@saleemspeaks2 @Hidepro18plus انا للہ وانا الیہ راجعون
بس یہی حقیقت ہے الفاظ نہیں ہوتے دکھ کو کم کیا جا سکے بس اللّٰہ تعالیٰ صبر دے آمین
اردو

انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے تمام ایکس کے بہن بھائیوں سے دل کی گہرائیوں سے ایک گزارش ہے۔
میرے بھائی @Hidepro18plus کو دل سے معاف کر دیں۔ جو دوست پوچھ رہے ہیں کہ انکو کیا ہوا تو انہیں دل کا سریس ایشو تھا ۔۔ کبھی پبلکی ڈس کلوز نہی کیا ۔ ڈاکٹرز نے انہیں پیس میکر کا کہا تھا ۔ ہارٹ کام کرنا چھوڑ گیا تھا جس کی وجہ سے اس عارضی دنیا کو چھوڑ کر چلے گے ۔۔ بس رب کے فیصلے
اپ دوستوں سے ریکوسٹ ہے ہائیڈ بھائی جذباتی انسان تھے۔ زبان سے کبھی تیز بول جاتے تھے۔ سیاسی مخالفین سے الجھ جاتے تھے۔ کبھی کسی سے بحث ہو جاتی تھی کبھی کسی کے ساتھ تکرار ہو جاتی تھی۔ مگر جو لوگ ہائیڈ بھائی کو جانتے تھے وہ جانتے ہیں کہ اس سخت زبان کے پیچھے ایک بہت نرم اور صاف دل تھا۔
وہ دل جو دوستوں کے لیے ہر وقت دھڑکتا تھا۔ وہ دل جو کسی کو تکلیف میں دیکھ کر بے چین ہو جاتا تھا۔
جانے انجانے میں اگر ہائیڈ بھائی کی کسی بات سے کسی کا دل دکھا ہو کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو آج میں ان کی طرف سے سر جھکا کر اپ کو معافی مانگتا ہوں۔ خدارا انہیں معاف کر دیں۔ آج وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں ۔
آج پورا ایکس دکھی ہے۔ وہ جو ہر روز ٹائم لائن پر نظر آتا تھا وہ آواز آج خاموش ہو گئی ہے۔ وہ جو دوستوں کے لیے لڑتا تھا وہ آج ہم سب کو رلا کر چلا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہائیڈ بھائی کی تمام لغزشیں معاف فرمائے۔ ان کی قبر کو نور اور رحمت سے بھر دے۔ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

اردو
Mehvish retweetledi







