Muhammad Tayyab

91.4K posts

Muhammad Tayyab

Muhammad Tayyab

@mtkayani

Katılım Mart 2013
710 Takip Edilen450 Takipçiler
Muhammad Tayyab retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
مریم نواز کی جانب سے لاہور میں عمران خان کے دور میں بنائے گئے پناہ گاہیں ختم کرنے کا فیصلہ اور ان کو آج مسمار کر دیا گیا ہے۔ میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ یہاں رات کو کئی لوگ جو دوسرے شہروں سے روزگار کی تلاش میں آتے تھے وہ یہاں سوتے تھے لیکن ان سے یہ سہارا چھین گیا ہے۔ سلمان عابد #pakistan @Salmanabidpk خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
13
806
1.4K
9K
Muhammad Tayyab retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Mr. @elonmusk this lady is openly calling for the assassination of an Iranian diplomat on your platform. What are you doing to do about it. Professor @s_m_marandi has never issued a single threat to anyone. How is this even allowed to call for someone’s death on those platform. This lady needs to be taken off this platform.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
172
1.6K
4.7K
53.6K
Bella 🇱🇷
Bella 🇱🇷@Bella_91m7u·
Who is the best leader in the world?
Bella 🇱🇷 tweet media
English
16.1K
1.8K
12.1K
1.3M
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
If you see this video, put a dot to break the alghorithm.
English
2.3K
5.7K
14.6K
114.8K
Muhammad Tayyab retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اور آج یہ گیدڑ دوسروں کو حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
199
6.5K
17K
135.4K
Muhammad Tayyab retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان پاکستان کے جائز وزیرِ اعظم ہیں اور انہیں واشنگٹن کی خواہش پر اس جرم میں ہٹا دیا گیا کہ انہوں نے روس کے ساتھ تجارت کی، پاکستان کے مفادات کا تحفظ کیا، اور امریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کی۔ وہ تقریباً 3 سال بعد بھی جیل میں ہیں، اور تنہائی کی قید میں رکھے گئے ہیں۔ رچرڈ میڈہرسٹ @richimedhurst #pakistan #ImranKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
22
3.4K
7.3K
32.8K
Muhammad Tayyab retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقاوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
اردو
71
3K
7.8K
40.7K
Muhammad Tayyab retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کوئی اس پر بات نہیں کر رہا، عمران خان نے امریکہ کو ' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہا، اور اب پورا #یورپی_یونین بھی American exceptionalism کو' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہہ رہا۔ انہوں نے پانچ سال پہلے ہی ہمت دکھائی تھی یعنی یورپی رہنماؤں سے پانچ سال آگے تھے۔ کریڈٹ وہاں جاتا ہے جہاں واجب ہے، امتیاز گل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @ImtiazGul60
Siasat.pk tweet media
اردو
49
3.7K
9.3K
78.5K
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
Palestine, Gaza. If you see this photo, put a dot to break the alghorithm.
Dr. Yousef 🇵🇸 tweet media
English
216
234
524
5.4K
Muhammad Tayyab retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"اب تو عمران خان کو لازمی طور پر رہا کیا جانا چاہئے۔ عمران خان اس وقت دنیا میں پھیلی افراتفری اور گمبھیر صورتحال کو سنبھالنے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں" - Independent برطانوی جریدہ
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
91
1.2K
2.7K
17.6K
Muhammad Tayyab retweetledi
Amock_
Amock_@Amockx2022·
DID YOU NOTICE THIS? 🤯 🇮🇱 Israel attacked Iran’s energy infrastructure 🇮🇷 Iran attacked Israel’s energy infrastructure 🇮🇱 Israel attacked Iran’s nuclear facility 🇮🇷 Iran attacked Israel’s nuclear facility 🇮🇱 Israel attacked schools, universities and hospitals in Iran 🇮🇷 But Iran didn’t attack a single school, university or hospitals in Israel If you still don't get the point, god bless you and your IQ
Amock_ tweet mediaAmock_ tweet media
English
852
18.4K
59K
1.5M
Muhammad Tayyab retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی آنکھوں کی تکلیف کا سن کر بہت پریشانی ہو رہی ہے۔۔عمران خان نہ صرف ایک عظیم انسان ہیں بلکہ وہ اس ملک کے سابق وزیراعظم بھی ہیں۔۔جتنا جلدی ہو سکے ان کا بہترین علاج مہیا کیا جاۓ کرکٹر معین خان
اردو
58
3.1K
8.8K
65.1K
Muhammad Tayyab retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
133
4K
8K
68K
Muhammad Tayyab retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
🔥 منگل 7 اپریل — فیصلہ کن دن 🔥 اگر ٹارگٹ 10 ہزار ہے تو ہم 20 ہزار بن کر نکلیں گے۔ ہر شہر، ہر گلی، ہر چوک پر دھرنا ہوگا — دباؤ ہر طرف سے بڑھے گا۔ ✊ ایک ہی مطالبہ: عمران خان کی غیر قانونی قیدِ تنہائی فوراً ختم کرو فوری رہائی دو اور الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو اب خاموشی نہیں — یہ حق کی جنگ ہے!
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 tweet media
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈@Saqib7epro

علیمہ خان کی جانب سے پہلی مرتبہ واضح کال: اگلے منگل تمام PTI عہدیداران اڈیالہ پہنچیں۔ یاد رہے، صرف عہدیداران کی تعداد ہی تقریباً 25 ہزار ہے—اب اصل امتحان شروع ہوگا، اور پتہ چل جائے گا کون کھڑا رہتا ہے۔ @Aleema_KhanPK

اردو
13
497
617
6.4K
Muhammad Tayyab retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"گرفتاری سے پہلے عمران خان نے جتنی پیشنگوئیاں کی تھیں وہ ساری درست ثابت ہوئیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں گرفتار کیا جائے گا، سزائیں ہونگی لیکن پھر بھی انکی پارٹی الیکشن جیتے گی۔ جیل میں بیٹھ کر بھی عمران خان نے جو پیشنگوئیاں کی ہیں وہ بھی درست ثابت ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ عدلیہ کو محکوم کردیا جائے گا، اسی لئے عمران خان نے اکتوبر کا احتجاج رکھا، عمران خان کی ایک پیشنگوئی یہ بھی ہے کہ انکی رہائی عدالتوں سے نہیں سڑکوں سے ہوگی کیونکہ سڑکوں سے ہی عدالتوں پر دباؤ بڑھے گا"- ثمینہ پاشا @pasha_samina سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
18
956
2.7K
24.7K
Muhammad Tayyab retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
363
2.6K
6.3K
51K
Muhammad Tayyab retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ن لیگ اپنے وزرا کا مہنگا ترین، غیر ضروری پروٹوکول دیکھے اور عوام کی ہڈياں نچوڑنے والا ظلم دیکھے۔ ظالمو۔ شرم سے ڈوب مرو۔ تمہیں اللّه کی مخلوق کا پیسہ بےدریغ بہاتے ذرا شرم نہیں آتی؟
اردو
34
989
2.7K
18.7K
Muhammad Tayyab retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
جن شہباز شریف کے اپنے دورہ کراچی میں 3 درجن سے زائد گاڑیاں اور پروٹوکول کا لاؤ لشکر تھا اور دورے کا مقصد بھی حکومتی سے زیادہ ذاتی نوعیت کا تھا، جن کی پارٹی کی وزیر اعلیٰ نے اپنے شاہانہ سفر کیلئے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا جسے چلانے کیلئے کروڑوں روپے کا سالانہ بجٹ علیحدہ ہو گا تو وہ شہباز شریف کس اخلاقی جرات سے اپنے کسی وزیر کے خلاف ایکشن لیں گے؟
Sanaullah Khan@SanaullahDawn

شہباز شریف صاحب جب تک آپ ایسے وزراء کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیں گے عوام آپکی کفایت شعاری کی باتوں کو مذاق ہی سمجھیں گے

اردو
6
194
500
5.3K