Muhammad Mudassar

2.2K posts

Muhammad Mudassar banner
Muhammad Mudassar

Muhammad Mudassar

@mudassarnoor17

https://t.co/OEuD8B7n5K developer at 3S https://t.co/01bBYOoeLv

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2014
220 Takip Edilen17 Takipçiler
Mohsin Aslam
Mohsin Aslam@ItsMohsin804·
رولنگ چھپانے کا واقعہ قاسم سوری نے ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا 3 اپریل 2022 کو جب وہ تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کی تاریخی رولنگ دینے جا رہے تھے، تو انہوں نے وہ رولنگ اپنے ہاتھ سے لکھی اور ایجنسیوں یا آئی ایس آئی کی جانب سے تلاشی لیے جانے کے خوف سے اس کی ایک کاپی اپنے بائیں پاؤں کی جراب میں چھپا لی تھی، جسے انہوں نے بعد میں ڈائس پر جا کر پڑھا۔ ​عمران خان کا پیغام قاسم سوری نے بتایا کہ ان کے پاس دنیا کی سب سے قیمتی چیز عمران خان کا وہ واٹس ایپ میسج ہے جو ان کی موٹیویشن ہے، جس میں خان صاحب نے انہیں لکھا تھا: "Well done Qasim, I am proud of you"۔ @QasimKhanSuri
Mohsin Aslam tweet media
اردو
10
321
870
41.2K
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇 #AskTheMinister #PowerSectorPakistan
Awais Leghari tweet media
اردو
438
21
141
29.6K
Muhammad Mudassar retweetledi
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
گوبر ٹیکس کے بعد پنجاب میں صورتحال 😬😂
اردو
0
14
59
2.6K
Muhammad Mudassar
Muhammad Mudassar@mudassarnoor17·
جدید تحقیق کے مطابق دنیا کے کسی بھی 2 ملکوں کی جنگ کا سب سے زیادہ اثر 3 ملکوں پر پڑتا ہے، دو جنگ لڑنے والے اور تیسرا پاکستان
اردو
0
0
0
2
Muhammad Mudassar retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ٹرمپ نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز ہرمز سے گزارے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو دے دئیے
اردو
330
7K
15.1K
318.9K
Muhammad Mudassar retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
انٹرپول نے چویدری مونس الہی اور ان کے قریبی دوست جبران خان کیخلاف پاکستان کی انوسٹیگٹیو ایجنسی FIA کیجانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد، جعلی، من گھڑت قرار دے کر دونوں افراد کو کلئیر کر دیا،، ایف آئی اے ایک بھی الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی۔۔
اردو
35
3.5K
12.7K
167.5K
Muhammad Mudassar retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

اردو
755
3.3K
11.6K
577.8K
Muhammad Mudassar retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے اور نیتن یاہو کی تصویر نذرِ آتش کرنے کے الزام میں لاہور میں 12 افراد کو پنجاب پولیس اب تک گرفتار کر چکی ہے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایف آئی آر میں آخر کیا تحریر کیا جائے گا بال شیطان کی تصویر نذرِ آتش کرنے پر مقدمہ قائم یا نیتن یاہو کی تصویر نذرِ آتش کرنے کو جرم بنا کر مقدمہ قائم کیا جائے گا
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804

لاہور میں آزاد رضاکاروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں ایک مشترکہ بینر نذر آتش کیا گیا جس پر مریم نواز شہباز شریف آصف علی زرداری بلاول بھٹو ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی تصاویر آویزاں تھیں youtu.be/W9XPwd686ds

اردو
43
1.6K
3.2K
34.3K
Muhammad Mudassar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مریم نواز کا لگژری تیارہ اژدھا بن کر پنجاب کی عوام کا پیسہ نگل رہا ہے، پہلے 11 ارب روپے کا طیارہ خریدا اور اب جو دو پائلٹ اس طیارے کیلئے ہائر کیے گئے ہیں ان کی صرف 4 ماہ کی تنخواہ 18 کروڑ روپے بنتی ہے
اردو
11
619
1.4K
16.9K
RAV
RAV@RavRav22532534·
@MaleehaHashmey جی ہاں اس کا یہ بھی مطلب ہی کہ ڈیل ہو گئی ہے -
اردو
5
0
2
4.4K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
آج پورے اڑھائی سال بعد بالآخر عمران خان کی 6 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی۔ آرڈر میں ٹرائل کورٹ جج نے لکھا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں استغاثہ عمران خان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی۔ ایسا کوئی ثبوت ہی آج تک پیش نہیں کیا جا سکا جس سے ثابت ہو کہ عمران خان نے 9 مئی کروایا۔ منیب فاروق، راوی اور ختم شد کی پچھلے اڑھائی سال کی صحافت اور ن لیگ کی سیاست دو لائنوں نے تہس نہس کر کے رکھ دی۔
اردو
102
4.7K
14.6K
199.7K
Muhammad Mudassar retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
ایران میں ایک مکتب پر ہولناک حملے کے نتیجے میں 165 طالبات کی شہادت کی اطلاع دی جا رہی ہے اور کمسن طالبات کی قبور کی تیاری جاری ہے ان شہید بچیوں کی عمریں 7 سے 12 سال کے درمیان بیان کی گئی ہیں اس سانحے نے اہل وطن کو گہرے رنج و الم میں مبتلا کر دیا ہے لعنت ہو امریکا اور اسرائیل پر
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
22
510
1.5K
14K
Muhammad Mudassar retweetledi
Haider Sherazi
Haider Sherazi@ImHaiderSherazi·
نوبل انعام اور ٹرمپ۔ مریم نواز شریف نے شہباز شریف کے فیصلے کو اچھا قرار دے دیا میں نے پوچھا کہ کیا اب بھی ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے حقدار ہیں۔
اردو
369
944
3K
352.7K
Muhammad Mudassar
Muhammad Mudassar@mudassarnoor17·
@khurram143 Phly female lawyer NY hath uthaya.. mard NY bhi Galt Kiya na uthata hath.
हिन्दी
0
0
1
302
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اگر اصل ہے تو انتہائی افسوسناک، یہ پڑھا لکھا طبقہ ہے، اللہ معاف کرے۔۔!!
اردو
60
286
1.3K
90.9K
Muhammad Mudassar retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
کون کون یہاں بیٹھ کر آقا کے سامنے افطاری کرنا چاہتا ہے۔۔؟
اردو
20
188
2.7K
14.3K
Muhammad Mudassar retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
اندازہ کریں مخبری اتنی پکی تھی کہ امام خمینی کی میت کی تصویر اسرائیلی وزیر اعظم تک پہنچا دی ۔اندرونی دشمن سب سے خطرناک ہوا کرتے ہیں👇
Saif AFridi tweet media
اردو
26
652
2.2K
35.6K
Muhammad Mudassar retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
آیت اللہ خامنائی کو کیسے شہید کیا گیا؟ نیویارک ٹائمز کا انکشاف🚨🚨 سی آئی اے کئی ماہ سے آیت اللہ خامنائی کی جاسوسی کر رہی تھی۔سی آئی اے کو انٹیلیجنس ملی کہ ہفتے کی صبح آیت اللہ خامنائی اعلی ایرانی عہدیداران کیساتھ اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہیں ۔سی آئی نے اپنی انٹیلیجنس جس میں آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن بارے اعلی درستگی پائی جاتی تھی اسرائیل سے شیئر کی۔ پہلے اسرائیل اور امریکہ کا ارادہ رات کے وقت حملے کا تھا لیکن ہفتے کی صبح میٹنگ کی اطلاع ملنے پر دونوں نے دن کے وقت حملے کا وقت ایڈجسٹ کر لیا۔ایران بھی صبح کے وقت حملے کا نہیں سوچ رہا تھا۔ (ایران کو یہی غلط فہمی تھی کہ حملہ ہو گا تو رات میں ہو گا)سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی صدارت میں صبح 9 بجے محمد پاکپور ( کمانڈر انچیف پاسدارن انقلاب )عزیز ناصر زادہ (وزیر دفاع) ایڈمرل علی شمخانی (سربراہ ملٹری کونسل )سید مجید موسوی ( کمانڈر پاسداران انقلاب اسلامی فضائی فورس) اورمحمد شیرازی (نائب انٹیلی جنس وزیر) کااجلاس طے تھا۔ہفتے کی صبح 6 بجے چند امریکی جنگی جہاز تل ابیب سے نکلے جو طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید اور درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے لیس تھے ۔ طیاروں کے اُڑان بھرنے کے دو گھنٹے اور پانچ منٹ بعد، یعنی تہران کے وقت کے مطابق صبح تقریباً 9:40 پر آیت اللہ خامنائی کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایاگیا۔ حملے کے وقت ایرانی قومی سلامتی کے اعلیٰ حکام کمپاؤنڈ کی ایک عمارت میں موجود تھے، جبکہ سپریم لیڈر خامنہ ای ساتھ ہی دوسری عمارت میں موجود تھے۔حملے میں آیت اللہ خامنائی موقع پر شہید ہو گئے ۔ وہاں موجود ایرانی دفاعی نظام کے عہدیداران علی شمخانی،محمد پاکپور،عامر ناصر زادہ بھی شہید ہو گئے۔امریکہ نے خامنائی کے ساتھ ساتھ دیگر ایرانی ملٹری کمانڈرزاور عہدیداروں کی لوکیشنز پربھی حملے کیے لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے ۔خوفناک بات یہ ہےکہ سی آئی اے کو اسی سورس نے آیت اللہ کی لوکیشن بتائی جسکی ریکی پراس نے جون میں ایرانی شخصیات کونشانہ بنایاتھا۔وہ جاسوس چھ ماہ بعد بھی ایرانی حکومت کا حصہ ہے لیکن ایرانی انٹیلجنس اسکوپکڑنے میں ناکام رہی ہے۔یہ واقعہ امریکی بدمعاشی کیساتھ ایرانی انٹیلیجنس ناکامی کابھی منہ بولتا ثبوت ہے۔
Sehrish Maan tweet mediaSehrish Maan tweet media
اردو
43
1.4K
4.8K
376.1K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
بریکنگ: ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس کو نشانہ بنایا اطلاعات کے مطابق ایرانی بیلسٹک میزائل سعودی عرب کے اہم فوجی تنصیبات میں سے ایک، پرنس سلطان ایئر بیس پر داغے گئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹوں میں بیس کو نقصان پہنچنے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات زیرِ تفتیش ہیں۔سعودی حکام نے فضائی الرٹ جاری کر کے شہریوں اور فوجی اہلکاروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
اردو
21
461
2.8K
146.4K
Muhammad Mudassar retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، ابھی گھر کی طرف جا رہا ہوں، جس جس نے میرے لئے آواز اٹھائی ان سب کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں، آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں، بہت شکریہ۔۔!! ❤️
اردو
293
721
5.3K
164.8K
Muhammad Mudassar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 وزیر اعلیٰ کا انکشاف میں نام نہیں لیتا لیکن اس وقت خیبرپختونخوا پولیس پر شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ میرا نام 9 مئی میں ڈالا جائے لیکن سلام پیش کرتا ہوں ہماری پولیس ابھی تک ڈٹی ہوئی ہے اور میرا نام 9 مئی میں شامل نہیں کر رہی ۔ سہیل آفریدی
اردو
36
4.8K
17.2K
136K
Muhammad Mudassar retweetledi
Amber
Amber@Ambz804·
پہلے تو اس خاتون کو شکریہ ادا کرنا چاہیئے کہ پختونخواہ میں وزیرِ اعلیٰ سے براہ راست سوال کرسکتے ہیں اور جسکو وہ ترقی یافتہ صوبے کہتی ہیں وہاں ایسا تصور بھی ممکن نہیں ۔ دوسری بات ترقی کی تو اج اللّٰہ کے فضل سے خیبرپختونخوا کی جی ڈی پی پروڈکشن اور عام آدمی کی امدن باقی تمام صوبوں سے بہتر ہیں اور اسکی تصدیق خود وفاقی حکومت کے ادارے کررہے ہیں ۔ اللّٰہ کے فضل سے اج خیبر پختونخوا تمام تر رکاوٹوں اور وفاقی حکومت کے فنڈز روکنے کے رکاوٹوں کے باوجود ایک سرپلس صوبہ ہے جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ صفر خسارے کے ساتھ پیش کی گئ ۔ اج خیبر پختونخوا کا ہر شہری پاکستان کے مہنگے سے مہنگے ہسپتال میں مفت علاج کرسکتا ہے اور یہ سہولت کسی اور صوبے کے پاس نہیں ۔ خیبر پختونخوا کا بی ار ٹی بس سروس ایشیاء کا بہترین اور ماحول دوست سروس ہے اور عالمی سطح پر کئ ایوارڈز اپنے نام کرچکا۔ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے کہ جہاں پی ٹی آئی کی حکومت نے صوبائی بجٹ کے ذریعے پاکستان کی پہلی موٹروے )سوات موٹروے(تعمیر کرائی ۔ پی ٹی آئی ںے اپنے 12 سالہ دور میں 14 یونیورسٹیاں بنائیں ۔ اج خیبرپختونخوا پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں 73ء کا آئین مکمل طور پر بحال ہے اور کوئی جنگل کا قانون نہیں جیسے بقول اس میڈم کے ترقی یافتہ صوبوں سندھ اور پنجاب میں اس وقت جنگل راج بن چکا ہے۔ باقی بھی بہت سی چیزیں ہیں لیکن اس میڈم کو بتانے کیلئے چند نمایاں چیزیں لکھ دیں۔۔ اب اگر پی ٹی آئی ٹک ٹاک یا اخباروں میں اشتہارات دیکر اپنی تشہیر نہیں کررہی تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ یہاں کام نہیں ہورہا لہذا بہتر ہوتا کہ یہ عورت سوشل میڈیا سے نکل کر کچھ تحقیق کرلیتی اور پھر یہ سوال کرتی۔۔ @SohailAfridiISF @YarMKNiazi @MeenakhanAfridi
Amber tweet media
اردو
21
133
503
27.5K