Sabitlenmiş Tweet
Mudassar Shah
1.5K posts


اِک تُم ہی نہیں تَنہا اُلفت میں میری رُسوا !!!!
اِس شہر میں تُم جیسے دِیوانے ہَزاروں ہیں !!!!
facebook.com/share/v/Drntzb…
اردو

6️⃣ games, 7⃣ goals, 2⃣ assists 🔥
Bruno Fernandes is our April Player of the Month 🏆
#BBLDRIZZY

English

الله کی محبت؛؛
اللہ اپ سے بہت محبت کرتا ہے وہ دھتکارتا نہیں ہے وہ تو سینے سے لگاتا ہے ،وہ تو کہتا ہے توبہ کر لو، میں تمہارے سارے گناہ مٹا دوں گا تمہیں معاف کر دوں گا اللہ سے اپ کا تعلق محبت کا ہے، اللہ پاک تو ہمیں ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ، وہ کبھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا، بس ایک بار اللہ کو مصیبت میں پکارو، وہ غفور رحیم ہے، اس کی محبت کو محسوس تو کرو بے شک اللہ کی محبت میں بہت سکون ہے-
#Allah #Islam #quran

اردو

@KiransajidLove Hahah very Good 👍
Slam hy Asy Ashqoo py , 🫡
English













