Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸

28.6K posts

Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸 banner
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸

Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸

@muhammad_bilal

CEO at @Connvent | Co-Founder @MyrxOfficial

Mountain View, CA Katılım Mayıs 2009
957 Takip Edilen833 Takipçiler
Asad Umar
Asad Umar@Asad_Umar·
پاکستان میں کالا دھن چھپانے کا سب سے آسان راستہ رئیل اسٹیٹ ہے۔ ایف بی ار خود قیمت متعین کرتی ہے ،جس سے اربوں روپے کا کالا دھن چھپایا جاتا ہے۔ میں نے کراچی کے ایک علاقے کا پوچھا تو پتہ چلا جو زمین 100 روپے کی بک رہی ہے اس کی ایف بی ار قیمت 30 روپے ہے! یہ کراچی کے ایک علاقے میں نہیں پورے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ اس چوری کا SIFC کو بھی پتہ ہے، وزیراعظم اور وزیر خزانہ کو بھی پتہ ہے۔ اس لئے عوام کو 1 لیٹر پیٹرول پر 117 روپے ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ اس لئے تنخواہ دار اور ٹیکس ادا کرنے والے کاروبار ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔
اردو
26
46
306
17.6K
Sidhant Sibal
Sidhant Sibal@sidhant·
Watch: UAE's F16 jets escort PM Modi's plane in the UAE airspace
English
36
354
3.6K
44.8K
Rahul Shivshankar
Rahul Shivshankar@RShivshankar·
BIG BREAKING: RUSSIAN FM WANTS INDIA TO NEGOTIATE PEACE BETWEEN IRAN AND U.S.
English
395
653
4.6K
90.5K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@saifullahawan40 افسر سے پہلے بچے کو گھر میں نواب بنا دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے زیادہ تر بچے بڑے ہو کر بھی معاشرے کا بوجھ رہتے ہیں، خود پرستی کے ساتھ ساتھ خود کو ہر سہولت کا پیدائشی حقدار سمجھنے کے مرض میں مبتلا نظر آتے ہیں 🤷‍♂️
اردو
0
0
2
106
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
امریکہ میں بچے اپنی پہلی جاب کرتے والدین انکو دیکھ کر خوش ہوتے،کوئی کافی بیچ رہا،کوئی پیزے برگر،کوئی آئس کریم اور سیلز مین ہے،جبکہ یہاں ہر والدین کی خواہش ہے انکا بچہ سیدھا افسر لگے۔
اردو
9
74
471
19.3K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@Aadiiroy2 وکلا گردی، قانون کی خلاف ورزی، کار سرکار میں مداخلت، حبس بے جا میں رکھنا کی دفعات کے تحت ان بدمعاشوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے
اردو
1
0
0
64
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ملتان پیرا فورس کچہری کے اندر قائم کینٹینز کے خلاف کارروائی،وکلا نے پوری فورس کو کچہری میں بند کر دیا مین گیٹ کو تالے لگا دیے گئے جس کے بعد تمام پیرا فورس کے ڈالے جوان اور افسران کچہری کے اندر پھنس گئے وکلا اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان شدید بحث و تکرار۔
اردو
23
181
449
25.8K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@MuzzammilAslam3 پنجاب والوں نے تو پکڑ بھی لیا اور کیس بھی بنا دیا، کے پی والوں نے جرم چھپانے کے لئے تمہیں رکھا ہوا ہے، سب کرپشن کیسوں پر اسٹے لے کر بیٹھے ہوئے ہیں، کھولو مالم جبہ، کھولو بلین ٹری سونامی کیس 😂😂😂😂
اردو
0
0
0
3
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
وزیراعلی پنجاب کا پسندیدہ منصوبہ، سیدھی ایک ارب روپے کی کرپشن۔ یاد رہے یہ صرف ایک شھر فیصل آباد کی کرپشن ہے۰ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا. عظمی بخاری سب اچھا کے دعوے کررہی تھی مگر سب حکومتی جھوٹ بے نقاب ہوگیا
Muzzammil Aslam tweet media
اردو
19
461
1.1K
11.7K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@K4mi_i جب چاروں کے باپوں کا نا پتہ ہو تو یہی محفوظ طریقہ ہے جان چھڑانے کا 🤭
اردو
0
0
2
37
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یوتھیازم کی یہ کونسی منزل ہے جس میں ایک ماں اپنے چاروں بچے مروانے کی بات تک کرتے گھبرا نہیں رہی ۔۔
اردو
37
34
138
3.4K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@Matiullahjan919 جب وڈی پنکی بتاتی تھی “ع” والے نام کا بندا سی ایم لگاؤ اس وقت امینڈمنٹ نظر نہیں آتی تھی، جب ارسلان بیٹے کو پنکی آرڈر دیتی تھی کہ غداری سے جوڑ دو اس وقت آنکھیں بند تھیں 😂😂😂
اردو
1
0
0
70
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@AWGoraya @Ousai2002 @itsshahgold کاروبار وقت پر بند ہونے سے گھر خراب ہو رہے ہیں، جن کے معاشقے چل رہے تھے وہ اب وقت پر گھر پہنچتے ہیں تو لڑائیاں ہوتی ہیں، الزام کاروبار پر 😂
اردو
0
0
0
9
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸
سوال ہے کیا دوکانیں آٹھ بچے بند کرنے سے لوگوں کی ضروریات ختم ہو جاتی ہیں؟ لوگ ضروریات زندگی کے بغیر کیسے رہتے؟
اردو
6
31
100
5.6K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@FJATT295 ملائشیا میں شادی سے پہلے مرد اور خاتون دونوں کو شادی کے متعلق مکمل کورس کرنا لازمی ہے، پاکستان میں بھی شادی، بچوں سے متعلق مکمل تربیت کی ضرورت ہے
اردو
0
0
1
20
جٹ
جٹ@FJATT295·
پاکستان میں پہلی بات:بچے پیدا کرنے پر پابندی لگانی چاہیے۔ دوسری بات:بچوں کی تربیت پر شادی سے پہلے کورس کروانے چاہیے جو یہ کورس مکمل کرے،پاس کرے اسے شادی،بچہ پیدا کرنے کی اجازت ملنی چاہیے
اردو
33
15
107
4.6K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@Shah15446472 ریاست پر حملہ کرنے والے، دشمنوں کے آلہ کار، دہشت گردوں کے طور پر جیلوں میں پہنچانے اور قتل کرنے کا ذمہ دار عمران خان ہے
اردو
0
0
0
3
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
یہ پاکستان تحریکِ انصاف کے وہ 12 کارکنان ہیں جن کے قتـل میں براہِ راست پاکستان کی ریاست شامل ہے • حافظ عدنان خان • افتخار جٹ • جمشید خان • قاسم کھوکھر • عابد رفیق مسیح • علی بلال (ظلے شاہ) • مجاہد شاہ • شیخ لطیف • ندیم چوہدری • عبداللہ عالم • وقاص گجر • یوسف خان
Numi.Shah tweet media
اردو
3
26
35
380
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@ShamaJunejo یہ پل ناقص نہیں تھا، زیادہ مظبوط بنانے کے لئے زیادہ میٹیریل لگایا جا رہا تھا، اس لئے گر گیا 😇
اردو
0
0
0
41
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
شکر ہے کہ گھوٹکی کندھ کوٹ میں پل تعمیر کے دوران ہی ٹوٹ گیا- اندازہ کریں کہ اس گھٹیا مٹیریل کو استعمال کرنے کے بعد اگر تعمیر کے بعد ٹوٹتا تو کتنی جانیں ضائع ہوتیں۔ اس پروجیکٹ کا ٹھیکیدار کون ہے، اور یہ کس کی سرپرستی میں چل رہا ہے؟
اردو
80
224
460
11.3K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@muqadasawann @ICT_Police سوشل میڈیا اب ایک ہتھیار ہے، کیمرہ پکڑو اور الزام کی ویڈیو بنا کر لگا دو، رہی سہی کثر ذہنی معزور اور یوتھیے پوری کر دیتے ہیں، پھیلاؤ اسکو جنگل کی آگ کی طرح، یا تو دونوں طرف کی کہانی لگاؤ یا پھر انتظار کرو کہ دونوں کو آمنے سامنے بٹھا کر سچ بلوایا جائے
اردو
0
0
0
29
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جی 15 میں موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہوا تو اسلام آباد پولیس کے 4 اہلکار آگئے،پمپ کے پیچھے جا کر تشدد کیا، چرس کا مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی، چھوڑنے کے بدلے 20 ہزار روپے کا مطالبہ کیا، بائیک رائیڈر کی آئی جی اسلام آباد سے انصاف کی اپیل @ICT_Police
اردو
6
145
294
3.8K
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
انعم فاطمہ کو صدارتی ایوارڈ ملنے پر ہر احساس محرومی کے شکار فرد کو اعتراض ہے،یہ ایوارڈ اگر آپکی بہن یا بیٹی کو ملا ہوتا تو کیا ایسے ہی ردعمل دیتے۔
Saif Awan tweet media
اردو
9
2
43
1.3K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@saifullahawan40 تحقیق کے مطابق نکی پیرنی، المعروف چھوٹی پنکی پاکپتن کی ہمسائی ہے، اعلی تعلیم وڈی پنکی کاے سائے میں قصور سے حاصل کر چکی ہے
اردو
0
0
0
44
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
پاکستان میں دو ہی پنکیاں مشہور ہوئی ہیں ایک پاکپتن کی پنکی دوسری کراچی کی پنکی۔
اردو
9
8
85
2K
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
ذہنی مریض کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟🤔
اردو
47
2
43
1.9K
Shiffa Z. Yousafzai
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY·
لیکن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اس پر آپ سے معذرت بھی کرتی حالانکہ ان کے ورکر یا سوشل میڈیا سپورٹر ان پر بھی زبردست تنقید کرتے ہیں اور انکے کنٹرول میں بھی نہیں ہیں پھر بھی لیڈرشپ شاید آپ سے معذرت کرتی۔ ن لیگ ایسا نہ کرتی۔ کیونکہ ن لیگ کی لیڈرشپ ان شدید گالم گلوچ بریگیڈ کو فالو بھی کرتی ہے۔
اردو
15
19
285
6.3K
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
ایک کریڈٹ پیپلزپارٹی کو دینے دیجئے جو وڈیو آج کی کوریج کی میں نے لگائی، ایسی کوئی وڈیو ن لیگ یا پی ٹی آئی کی لگائی ہوتی تو اب تک میرے خلاف گھٹیا ترین کیمپین شروع ہو چکی ہوتی ۔ رضی دادا کی معافی کی وڈیو لگانے پر ہی مجھے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اردو
23
22
175
9K
Muhammad Bilal 🇵🇰🇺🇸
@ZafarShirazi7 یہ گندی دماغی بیماری اس وقت لگتی ہے، جب بیٹی، ماں اور نانی کا کرش ایک ہی منحوس آدمی ہو 😂
اردو
0
0
2
56
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
اس بی بی میں کون سے آگ لگی ہے ہم جانتے ہیں لیکن اس یوتھن کی سوچ دیکھیں پاکستان کے متعلق کیا بکواس کر رہی ہے ہم پاکستان میں آزاد کشمیر جیسے افغانستان جیسی صورتحال بنا دیں گے میں اپنے بچے یہاں خان کے لئے کٹوا دوں گی ادارے اس کلٹ کو گرفتار کیوں نہیں کرتے یہ ملک کے لئے ناصور ہیں ۔۔۔۔
اردو
100
169
429
15.9K