Muhammad Asif Khan
25.3K posts

Muhammad Asif Khan
@muhmmadasifkhan
Lawyer/ex president bar/ I own whatever I write / Express / retweet is not endorsement / I support IK/PTI / humanity/ proud 🇵🇰 by heart / paindu by nature




میں اشرافیہ کی گرفت کے حقیقی فائدہ اٹھانے والوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کروں گا اور ہر ایک آئی پی پی نجی پاور پروڈیوسر کو، سیاسی وابستگی سے قطع نظر، دستاویزی ثبوت کے ساتھ دکھانے کی کوشش کروں گا۔ اگر آپ اس مہم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کریں، میری پوسٹس کو لائک کریں اور دوبارہ پوسٹ کریں۔


ڈاکٹر شہباز گل کے ہوشربا انکشافات تحریک انصاف کی قیادت اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے 4 قسم کی ڈیلیں وصول رہی ہے مجھے تحریک انصاف کی انتہائی معتبر شخصیت نے ان 4 ڈیلوں پر تفصیلات بتائی ہیں ۔ پہلی ڈیل : آپ جیلوں میں چلے جائیں عالی شان کمرہ ملے گا سب سہولیات بمعہ فیملی ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ دستیاب ہو گا آپ ہیرو بنیں گے بوقت ضرورت آپ کی جب ہمیں ضروت ہو گی آپ باہر آ جائیں گے ڈیل نمبر 2: آپ کو سزائیں سناتے ہیں بس آپ گھر بیٹھ جائیں آپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہو گی بس اپنی تصاویر اپلوڈ نا کریں تیسری ڈیل : آپ کھل کر کھیلیں بڑکیں ماریں لیکن عملی کچھ نہیں کرنا کوئی منظم تحریک چلانے کی کوشش نہیں کرنی اگر کوئی پارٹی میں منظم تحریک چلانے کی کوشش کرے تو اس کی ہمیں جاسوسی کرنی ہے چوتھی ڈیل: عمران خان کی بہنوں کی ملاقات بند کر دیتے ہیں نا کوئی پیغام باہر آئے گا نا آپ کو کچھ کرنا پڑے گا مکمل تفصیلات 👇



وزیراعظم کے خاندان کی ملکیت آئی پی پی، چنیوٹ پاور لمیٹڈ دستاویزات دیکھیں لائسنس 11 جون 2014 کو دیا گیا ا اور ختم ھو گا 30 جون 2045 میں مطلب; 31 سال کے لئے







اس وقت آئی پی پی مافیا سولر ٹیکس اور مختلف شخصیات پر الزام لگوا اس معاملے کو پولیٹیسائز کر کے خود پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس امر کے لئے حسب سابق یوتھڑ بے تکان بھونکنے اور کاٹنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہیں۔ شخصیات اور طبقات کی بجائے ہمیں پالیسی تبدیل کروانی ہے۔ یاد رہے آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں


















