
@GKamranKhan مہنگا ہوا ہوتا تو یہ بغیرت حکومت رات کو الٹی شلوار پہن کر بھی میڈیا پر مشکل فیصلے کرنے پہنچ جاتے ییں سستا ہو تو ٹھنڈے بغیرت بن جاتے ہیں
اردو
Malik Mujeeb
2.5K posts

@mujeeb5002
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم











یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پنجاب کے ہیرو کا فیصلہ پنجابی کریں گے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں ہے کہ رنجیت سنگھ ہر پنجابی کا ہیرو ہے ،اس لئے کہ حامد میر صاحب بھی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور علامہ اقبال بھی پنجاب کے تھے ،اقبال کا فارسی کلام جاوید نامہ میں زیب النساء کے عنوان سے شالیمار باغ کے سرو والے مقبرہ کا حال پڑھئے ۔۔۔ میر صاحب نے یہی بات کہی یے جو اقبال بہت پہلے کہہ چکے ہیں۔





میانی صاحب قبرستان کا نام بھی تبدیل کر دیں، انہوں نے نرگسیت کو جمہوریت کا لبادہ پہنایا ہوا ہے



چوہدری صاحب حامد میر نے بہت درست اور متوازن بات کی اور تاریخی حوالوں اور ناقابل تردید تاریخی لوازمے کے ساتھ اپنی بات ثابت کی ہے، اس حوالے سے آپ علامہ اقبال کے فارسی کلام کو ضرور پڑھئے ۔





