Binance Ramadan Sharia Earn 2026: Subscribe to Share 15 BNB for a Limited Time | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
binance.info/en/support/ann…
پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہے؟
ا۔ چولستان
ب۔ تھر
ج۔ خاران
د۔ ٹھال
صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا۔
#GreenXQuiz#GreenTV
Turkish President Erdogan on Israeli attacks on Palestinians:
- Israel will pay price for its atrocities in Gaza
- Western countries supporting Israel in massacre of Palestinians will share same destiny
- Türkiye will highlight Israeli war crimes in Gaza at all int’l platforms
ماں تجھے سلام !!
دیامر چلاس دہشتگردی کے شکار بس مسافروں میں 6 گولیاں اپنے اوپر لے کر اپنے بچوں کو بچانے والی یہ ہے وہ عظیم ماں روشن بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں سیف الرحمن ہسپتال گلگت میں زیر علاج ہے دہشگردوں کے حملے کے ساتھ ہی اپنے دو سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو بس کے سیٹ کے نیچے پھینک کے شوہر کو ان کے اوپر لیٹا کر خود ان کے اوپر منہ کے بل لیٹ گئی اپنے بچوں اور گولیوں کے بوچھاڑ کے بیچ دیوار بن گئی جس کی وجہ سے باہر سے آنے والی دہشگردوں کی گولیاں روشن بی بی کے کمر میں پیوست ہوتے گئے 4 گولیاں ریڑھ کی ہڈی میں دو گولیاں جگر اور مادے کو چیرتے ہوئے پیٹ میں پھنس گئے اس عظیم محبت اور قربانی کے ساتھ خود تو موت اور زندگی کی کشمکش میں ہے ڈاکٹرز صاحبان بچانے کی دن رات کوشش میں لگے ہیں لیکن اپنے بچوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئی اس کا شوہر اور بچے بلکل خریت سے ہیں ۔ روشن بی بی دختر صفت خان گاؤں ایمت سے ہمارے عظیم پولیس آفیسر وزیر کریم آیاز کی بھتیجی مرحوم وزیر شاہ فقیر کی پوتی اور ہماری ماموں زاد بہن ہے تمام مومنین سے صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش ہے اللہ جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین
بے شکریہ گری خان ہنزائی
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
آج ہم اسلام آباد سے لاہور کے لئے فیصل موورز کے لئے روانہ ہوئے راستے میں قیام و طعام کی جگہ پر روکا پر جب ہم اترنے لگے تو ڈرائیور نے گاڑی چلا دی کہا نماز پڑھانے کی کمپنی کی طرف سے اجازت نہیں ہے میں نے کمپنی کی ہلپ لائن پر کال کی تو کمپنی کے نمائندوں نے کہا واقعی ہی نماز کی اجازت نہیں ہے میں نے کہا کہ ہم ایک مسلمان ریاست میں ہیں تو نمائندہ نے کہا بلکل لیکن کمپنی کی پالیسی یہ ہی ہے سوال پیدا ہوتا ہے اسلامی ملک ریاست میں ہوتے ہوئے یہ کمپنی ایسی پالیسی بنا رہی ہیں ایسی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔
اور حکومت بھی ایسی کمپنیوں پر مکمل پابندی لگائی جائے اور باری جرمانہ کئے جائے ہم اپنے ملک میں بھی مکمل آزادی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی نہیں کر سکتے اس ملک میں کیا قانون ہے کیا آئین ہے آئین میں تو لکھا ہے حاکمیت صرف اللہ کی اور کوئی قانون ایسا نہیں بن سکتا جو قرآن سنت کے منافی ہو اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور اپنے حقیقی مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور فیصل موورز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
#copied
عمران خان کیُ ہدایات پہُ عمل کرتے تحریک انصاف نے ایک نئی حکمت عملی کا آغاز کیا ہے جس کا ہدف الیکشن ہیں! یعنی جیسے کیسے الیکشنُ ہونے ہیں اگر ہونے ہیں تو اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاے! مگر دوسری طرف سے دھشت گردی اور دیگر پرچے اور مقدمے پوری شدت سے جاری ہیں، تقریباً ایک ہزار لیڈروں اور ورکروں پہ نئے پرچے کاٹ دئے ہیں، مقصد انھیں گرفتار کرنا نہیں ہے بلکہ دوڑانا ہے تاکہ یہ روپوش ہو جایں اور قانونی طور پہ Absconder بن جایں، کیوں؟ تاکہ اگر کل کلاں عمران خان کو الیکشن سے پہلے رہائی دینی پڑ جاے تو عمران خان کے پاس کوئی ٹیمُ اور Human Resource الیکشن کے لئے ہو ہی نا! مگر عمران خان کا پیغامُ ہے کہ جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کر لئیں میں عوامُ میں سے کسی کو بھی کھڑا کر دوں گا! بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق، عقل ہے محو تماشائے لب بامُ ابھی! youtu.be/2u6df6dKk80?si… via @YouTube
combing and clearance operation at PAF Training Airbase Mianwali has been concluded and all nine terrorists have been sent to hell.
The successful operation was launched by security forces to eliminate any potential threat in the surrounding area following the cowardly and failed terrorist attack on the base this morning.
No damage has been done to any of the PAF’s functional operational assets, while only some damage was done to three already phased out non-operational aircraft during the attack.
The prompt and professional conclusion of the operation serves as a stark reminder to all enemies of peace that Pakistan's Armed Forces remain vigilant and are fully capable of defending the homeland from any threat.
امریکہ برطانیہ یورپ ترکی کینیڈا سمیت پوری دنیا میں غزہ میں مظالم کیخلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں لیکن پاکستان میں پابندی ہے جماعت اسلامی کے کارکنان کو آج اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا اور انکے مارچ پر پابندی عائد کردی گئی
Threat of ground invasion of Gaza continues to loom with hundreds and thousands of troops and military hardware standing by on border with besieged Palestinian enclave. Mustafa Fatih Yavuz reports
Britain says it planned to accelerate military support for Northern Europe, including deploying 20,000 troops to region next year, to help protect critical infrastructure at time of concern over Russian sabotage