
Munawar Khan
6K posts








سب سے پہلی گزارش یہ ہے کہ نہ میں پی ٹی آئی کا ووٹر ہوں نہ سپورٹر نہ کارکن نہ رہنما۔ میرا پی ٹی آئی یا عمران خان سے نہیں اپنے اصول سے تعلق ہے۔ آسانی سے یہ سمجھیے کہ میرا اصول فوجی اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت،سیاسی انتقام،اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جدوجہد ہے۔ دراصل پاکستان میں پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کا موثر کیا کوئی منشور ہے ہی نہیں۔یہ آٹو پر لگا ہوا ایک سیاسی نظام ہے جس میں سب چل رہا ہے اور اس نظام میں منشور ایک خانہ پری ہے چند صفحوں کا پیٹ بھرنے کے لیے۔ اب مجھ میں اور آپ میں فرق یہ ہے کہ میں عمران خان اور ان کی پارٹی کو اس وقت مظلوم اور حق بجانب سمجھ کر ان کے لیے آواز اٹھاتا ہوں اور آپ شعوری یا غیر شعوری طور پر آئین شکن اور غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں اور الٹا دن رات مظلوم اور مستغیث سے ہی جرح اور اس کے ٹرائل میں مصروف ہیں اور یہ عمل آپ کی ساری باتوں اور اعمال کو مشکوک بناتا ہے۔ باقی آپ کی نیت پر خوش گمانی رکھتے ہوئے آپ کے لیے دست بستہ مشورہ ہے کہ آپ کی نیت اور ارادے بے شک درست ہو سکتے ہیں لیکن آپ کا طرز عمل اور اسلوب آپ کے دعووں کو رد کرتے ہیں۔ اس وقت عمران خان کے پوسٹ مارٹم کا نہیں اس سسٹم کے پوسٹ مارٹم کا وقت ہے۔اس وقت مقدمہ اس فسطائی مظام کے خلاف ہے عمران خان کے خلاف نہیں۔ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ عمران خان کو باہر آنے دیں میں آپ کے ساتھ مل کر عمران خان کا محاسبہ کروں گا۔



کیا دنیا کا کوئی بھی ملک 9 مئی کی آڑ میں ایک پوری سیاسی جماعت کو ختم کرنے، سیاستدانوں پر جعلی مقدمات منانے، بغیر سزا کے دو سال تک 77 سالہ کینسر سے لڑنے والی بزرگ خاتون سیاستدان کو جیل میں رکھنے، ایک جرم کے بیسیوں مقدمات بنانے، 9 مئی سازش کی من گھڑت کہانی گھڑنے اور ایک شخص پر ایک ہی جرم کے کئی کئی شہروں میں مقدمات بنانے کی اجازت دے سکتا ہے؟ Yes Or No۔



پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 321.17 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی تھی مگر اسلام آباد کے پٹرول پمپس میں پٹرول 322.55 روپے فی لیٹر دستیاب ہے یہ مناظر کھڈا مارکیٹ اسلام آباد کے پاس PSO پمپ کی ہے۔۔۔ یہ محض ایک روپے اور چند پیسوں کا اضافہ نہیں بلکہ ہماری اخلاقی اقدار کی عکاسی ہے۔۔۔ کیا اسلام آباد انتظامیہ ایکشن لے گی؟؟؟ @PSOPakistan @RandhawaAli @dranamfatima @Islamabadies @ICT_Police





The wait is over⏳ Presenting Lahore Qalandars’ HOME and AWAY kits for HBL PSL 11 💚❤️









ہم سب نے ایک اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے اور اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے ۔۔ صحافی رانا ابرار بھی توشہ خانہ کے جھوٹے الزامات لگا کر دُنیا سے رخصت ہو گئے




میجر جنرل ریٹائرڈ آصف غفور نے گزرتے ہوئے اچانک پولیس چیک پوسٹ پر فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کے ساتھ عید ملے انکا حوالہ بڑھایا ۔اسی دوران انہیں دیکھ شہری بھی آصف غفور صاحب سے عید ملے اور تصاویر کھنچوائیں






