

Aimless Nabeel 🧢
41.6K posts

@nabeel_bilo
Heart in 💔 Mod




زلفی بخاری کا انکشاف: خان صاحب کے استقبال کےلئے ایک درجن سے زائد ملک تیار ہیں لیکن خان صاحب یہ کبھی بھی نہیں جائیں گے کیونکہ خان صاحب کہتے ہیں میں اڈیالہ جیل میں ٹھیک ہوں اور یہاں بیٹھ کر انکا مقابلہ کروں گا اور مافیا کو شکست دوں گا۔

اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھ آگئی اگر وہ ایران کے ساتھ جنگ میں جاتے ہے تو پاکستان کے اندر حالات کو کنٹرول نہیں کرپائیں گے شیعہ علماء کے ساتھ جو ردِعمل آیا انکو کالعدم تنظیموں کے نمائندوں سے مدد لینی پڑی پاکستان جنگ میں جاتا ہے یہاں حالات کنٹرول نہیں ہوں گے عمران ریاض خان


دنیا کا سب سے خوبصورت جھوٹ کون سا ہے؟؟ #اردو_زبان #قومی_زبان




میں مریم نواز کا ایڈوائزر ہوتا تو مشورہ دیتا کہ ایک ٹویٹ کریں اور لکھیں "میں کوئین نہیں، عوام کی خادم ہوں۔ نسیم شاہ میرے بچوں کی طرح ہے، میں نے اس کی بات کا برا نہیں مانا۔ نسیم تم ہیرو ہو، بہترین کھیل پیش کرو، ملک کا نام روشن کرو اور چھا جاو۔ بیسٹ آف لک‘‘ یقین کریں بات ختم ہو جاتی اور مریم نواز کا قد بھی بڑا ہوتا۔