Nabi Amin

2.1K posts

Nabi Amin

Nabi Amin

@nabi2285

میرے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہے انکے بعد کوئی نبی نہیں ‏from:‎@nabi2285 ‏‎‎‎‎#محبت_مافیا

Nowshera Katılım Aralık 2011
1.3K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Nabi Amin retweetledi
World Times
World Times@WorldTimesWT·
General Public Survey In your opinion who will be the next Chancellor of Oxford University?
English
1.1K
4.6K
7.1K
308.8K
Nabi Amin retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
عوامی سروے۔۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت پاک فوج کی مقبولیت میں اضافہ 85% تک پہنچ گیا ہے۔۔ جبکہ عمران خان سے 20% لوگ پیار کرتے ہیں۔۔۔ آپ کا پسندیدہ شخصیت کون۔۔۔؟
Aleema khan tweet media
اردو
181
2.1K
312
47.6K
Nabi Amin retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
لاکھوں لوگ بنوں میں پُرامن طور پر نکلے ہوئے تھے فوج نے سیدھی فائرنگ کی کئی لوگ زخمی اور شہید ہوئے۔ سینیٹر مشتاق صوبائی حکومت فوراً اِس واقعے پر انکوائری بٹھائے اور فوج کی طرف سے جو عناصر اِس میں ملوث ہیں اُن کو قرار واقعی سزا دی جائے یہ بدمعاشی مزید نہیں چلے گی
اردو
59
2.6K
6.3K
79K
Nabi Amin retweetledi
Solana Bulls Whale 🐋
@soldierspeaks عدم اعتماد سے پہلے لندن میں جنرل باجوہ اور میاں نواز شریف کی خفیہ ملاقاتیں ہوئیں، میاں نواز شریف نے جنرل باجوہ کوایکسٹینشن کی آفر کی جسے باجوہ نے قبول کرلیا اور عدم اعتماد آئی ، محمد زبیر نے نظریاتی نواز شریف کے نظریات کا بھانڈہ پھوڑ دیا لندن پلان کے اصل کردار سامنے لے آۓ
اردو
7
189
420
16.5K
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
کوئی بتاۓ گا دوسری شادی کا بھوت سر سے کیسے اترتا ہے #قومی_زبان
اردو
72
10
56
6.1K
Nabi Amin retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
فوجی گروپس میں شئیر ہونا والا وائرل میسج: "75 برسوں کا دھوکہ :" ھمارا بچپن کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ تھا- کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے- لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا- کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے سنائے گئے- ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم وقار ، ان کے سری ناتھ ، پرساد سے اچھے ھیں- ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ، اور پھر سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہت بہتر کہا- ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا ، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے ، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے- ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پارسا کہتے رھے- ھم بھارت میں بڑھتی "ریپ" کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں- 😡 لیکن , ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے ، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی ، نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے- بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ 50 روپئے سے اوپر کا ھوگیا ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں ، جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا- ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے ، لیکن ھمارے اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، اور پھر باجوہ , ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا اور جو اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا ، بلجیم، برطانیہ ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ- ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں- ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں ؟ میرا بیٹا گیارہ سال کا ھے ، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا- وه پوچھتا ہے، کیا بھارت میں بھی عسکری فیز 1، 2 ، 3 ، 4 ، 5 _ ڈیفینس سوسائٹی اور بحریہ ٹاؤن ہوتا ہے ، کیا انکے پاس بھی عسکری بینک ہے ؟؟؟ وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے, جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا، وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں _ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیسے بن گۓ ، گوگل اور imf کے آعلیٰ عھدیدار بھارتی کیوں ہیں ، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب _ ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی!! وہ جھوٹ جو گزشتہ ستر سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "ایک دیوانے کی دیوانگی" نے سب کچھ ننگا کردیا ، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آگیا- لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟ ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر، مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے! جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا کہ ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی ؟؟؟ پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہوگا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور wapda اور piA اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں، اور یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں؟؟؟ "یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ: بیٹا ! مجھے تو بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آرھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں ؟ ھم چاند پر کب جائینگے یہ تمھیں کیسے بتاؤں؟ (منقول)
اردو
415
4.4K
11.4K
479.6K
Nabi Amin retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
پاکستان آج کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا ورلڈ کرکٹ کپ لانے والا کپتان عمران خان آج اڈیالہ میں ہے
اردو
288
7.8K
22.5K
170.7K
Nabi Amin retweetledi
Solana Bulls Whale 🐋
Solana Bulls Whale 🐋@EKohee·
@MuradSaeedPTI مینڈیٹ کچھ نہیں ہم چوری کر کے اقتدار میں آئے ہیں" شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا
اردو
6
236
761
38.9K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”میرے پاکستانیو، اگلے تین دن آپ نے اپنے رشتے داروں اور محلے داروں تک میرے امیدواروں کے نام اور ان کے انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ دادی لینی ہے“ 3rd authorised AI Generated Voice message of Founding Chairman PTI Imran Khan
اردو
1.9K
22.2K
51.7K
890.3K
Nabi Amin retweetledi
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
اگر انتخابی نشان بلا نہ لیا جاتا تو اتنے زور و شور سے کمپین نہ ہوتی نہ ہی اس قدر مزیدار ویڈیوز ہمیں دیکھنے کو ملتیں
اردو
117
3.4K
9.6K
310.2K
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے کپتان کے وہ تمام کھلاڑی جو تنہا 10 ارب روپے کی میڈیا مہم پر بھاری ہیں سب کو دل سے السلام علیکم! اب جو سلام کا جواب نہ دے اُسے میں پٹواری سمجھوں گا 😁
اردو
130
52
604
13.1K
حبیبہ
حبیبہ@U_HRao1·
Yeh kon hy?
حبیبہ tweet media
Filipino
39
3
41
4.3K
Nabi Amin retweetledi
Crypto Tycoon
Crypto Tycoon@DaCryptoTycoon·
جس کو ڈی پی چاہیے وہ آجائیں میں اس وقت فری بیٹھا ہوں کمنٹ کریں لیکن ٹویٹ کو ریٹویٹ لازمی فالو بھی کریں
Crypto Tycoon tweet mediaCrypto Tycoon tweet media
اردو
253
166
655
17.9K