

ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤
48.9K posts

@hck_er
®️programmer blogger.©️ Ex-5thiya ethical hacker #soldier #محبت_مافیا more at: https://t.co/r7KFebygYE




الحمدللہ میری نئی کعبہ کیلیگرافی پینٹنگ اس پینٹنگ کو بنانے میں مجھے تقریباً ایک مہینہ لگا ہے کیا اس پینٹنگ پر مجھے ایک ہزار لائکس مل سکتے ہیں🙏🙏🙏 اگر آپ یہ خوبصورت پینٹنگ خریدنا چاہتے ہیں تو مجھے ڈی ایم کریں پلیز ری پوسٹ ایوری ون Available. DM to buy #نمود_عشق

🚨🚨KP پولیس کو اینٹی ڈرون سسٹم دیا گیا 🧨تاکہ دہشتگردی کا مقابلہ بہتر اور جدید انداز میں کیا جا سکے 💣اگلے دن یہ جدید سسٹم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ہاتھ پہنچ چکا ❓آخر یہ کیسے ممکن ہوا اور دہشتگردوں کا سہولت کار کون؟ ♦️سہیل آفریدی ہے کوئی جواب؟






اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا.