Sabitlenmiş Tweet
قلندر سائیں
103.7K posts

قلندر سائیں
@nadeem0432
Author,Poet, serial & story writer,
Switzerland Katılım Eylül 2013
3.4K Takip Edilen7.1K Takipçiler
قلندر سائیں retweetledi

@nadeem0432 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @hamidnadeem5 قائد اعظمؒ بہت ہی دلنواز شخصیت کے مالک تھے۔ اقبالؒ جیسی ہستی اُن کی گروِیدہ تھی۔
ایک دن گانگریسی ملّاؤں کا ایک وفد اقبالؒ سے ملنے آیا ، کہا :
جناح کی بجائے آپ مسلم لیگ کی قیادت کریں ،ہم سب آپ کا ساتھ دیں گے ۔ جواب دیا ، یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟مَیں تو اُن کا ایک ادنٰی سپاہی ہُوں❤️
اردو

@saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @hamidnadeem5 🤣🤣🤣
قائد بھی تو ہمارے ہی تھے نا ۔۔ 🌹🌹
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@nadeem0432 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @hamidnadeem5 اُس وقت اخبارات ہی تھے ،گاندھی جی خبروں میں رہنے کے لئے پریس کی خوب تواضع کرتے ،قائداعظمؒ زیادہ لفٹ نہیں کراتے تھے۔ ایک دن برطانوی پریس نمائندوں نےبتایا:گاندھی ہمارے لئے اپنے ہاتھوں سے زبردست چائے بناتے ہیں۔ قائدؒ نے کہا :
ٹھیک ہے مَیں اُنھیں اپنے ہاں باورچی رکھنے کو تیار ہُوں۔
اردو

@Nama_Bar @wasimkhatri4486 @saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @hamidnadeem5 توہاڈے نال نال سب پئین پراواں دی مولا لمیاں زندگیاں کرن۔۔
آمین 🌹🌹🌹
اردو

@nadeem0432 @wasimkhatri4486 @saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @hamidnadeem5 نہ کر ویرے، اللہ کریم سلامت رکھے
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@saeedkabir851 @maamerkhalid @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 پائن پہلے اس کا نام بھی سنجیدہ تھا
لوگ دور دور سے مشورے لینے آتے تھے اسی لیے پھر بعد میں چینج کیا
اردو

@wasimkhatri4486 @saeedkabir851 @maamerkhalid @Nama_Bar @choudaryazam @hamidnadeem5 پاء جی ۔ بندے کو صحت مند ہونا چاہیئے۔۔
جب مجھے میرے وطن چھوڑنے جاؤ گے آپ لوگ تو اٹھاتے ہوئے آپ کو پتہ تو چلے نا کہ کاندھوں پر کچھ اٹھایا ۔۔
اردو

@wasimkhatri4486 @saeedkabir851 @maamerkhalid @Nama_Bar @choudaryazam @hamidnadeem5 کندھے پر رکھنے۔۔۔🤔🤔
اپنی صحت ویکھو تے جذبات ویکھو ۔
توہاڈی صحت دا مکمل بندہ، لوک چمٹے نال پھڑ کے تے پچھدے نے۔۔
اے کتھوں آیا 🤔🤔🤔
اردو

@saeedkabir851 @maamerkhalid @Nama_Bar @choudaryazam @nadeem0432 @hamidnadeem5 ہمارے یہاں کندھے پہ رکھتے ۔۔۔۔۔کو😁
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@Nama_Bar @saeedkabir851 @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @hamidnadeem5 ملاقات ہو جائے پھر تو ہم تریوے اتار کر سوتے ہیں دوستوں کے ساتھ
اردو

@Nama_Bar @saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @hamidnadeem5 ویرے ۔۔ ترجمہ وی کرو۔۔۔ میں وی پڑھنا ہندا اے
اردو

@saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @hamidnadeem5 اس پلیٹ فارم پر میری کوئ جان پہچان نہیں ہے، آپ جیسے ادب دوست احباب کے علمی مباحث اور ہلکی پھلکی نوک جھوک کا حظ اٹھانے کے لیئے کبھی کبھار دخل در معقولات کا مرتکب ہو جاتا ہوں۔ آپ کی محبت ہے کہ برداشت کرلیتے ہیں۔ خوش رہیں اور یوں ہی چہکتے رہیں۔
اردو

@saeedkabir851 @Nama_Bar @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @hamidnadeem5 واہ واہ واہ ۔۔ کیا کہنے
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@Nama_Bar @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @hamidnadeem5 جن لوگوں نے مجلسی زندگی گذاری ہو ،وہ سب اِسی طرح کے ہوتے ہیں۔ ملازمت ،کاروبار اور پروفیشن کی تلخیاں ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی قابلِ برداشت ہوتی ہیں۔ دراصل یہ لوگ ہیں جنہیں زمین کا نمک کہنا چاہیئے ۔ سلامت رہیں سب❤️❤️
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 پارساؤں میں نام کرنا ہے ؟؟
بیٹھئے ہم خراب حالوں میں
وسیم کھتری
#اردو
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@wasimkhatri4486 @maamerkhalid @choudaryazam @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 سِکھا دِیے ہیں اُسے شیوہ ہائے ،خانقہی،
فقِیہِ شہر کو صُوفی نے کر دیا ہے خراب
بالِ جبریل
اردو

@saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @hamidnadeem5 تے ساہنوں تے تسی نمبر وی نئی دیندے۔۔ اٹھنا بیٹھنا خئورے کدوں تسی ساہڈے نال
جدوں تھائی لینڈ وچ وی برقعہ رائج ہو جانڑا 🤣
اردو

@maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 آپ بہت اچّھے لوگ ہیں ،میرے مزاج کے مطابق ہیں ۔دورانِ سروس ایسے ہی لوگوں کے ساتھ میرا اُٹھنا بیٹھنا تھا۔
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@saeedkabir851 @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 آپ کی یہ غلط فہمی ہم سب کے بارے میں جلد دور ہو جائے گی
اردو

@saeedkabir851 @maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @hamidnadeem5 پائین۔۔ آپ مجھے اجازت مرحمت فرمائیں ۔ میں سب کے بھید کھولوں ۔۔ سارے کے سارے جج ہیں ہم،
ہمارے تو قائد اعظم جناح صاحب نے بھی کسی کو فرما دیا تھا کہ
گاندھی نوں ووٹ دے دینا۔۔۔او سنی آ۔۔
اردو

@maamerkhalid @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 ویسے مَیں کھتری بھائی کو نِسبتاً سنجیدہ آدمی سمجھتا تھا۔😅😅
اردو

@saeedkabir851 @hamidnadeem5 @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @maamerkhalid ننھا موٹا ۔۔ کتنا سویٹ سویٹ پیارا لگتا تھا۔۔ اللہ مولا ان کی مغفرت فرمائیں۔۔ اور نبی کریم کی شفاعت نصیب فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
چپ چپ رئینڑ لئی ۔۔ واہ
بھٹی صاحب مرحوم کی قدرتی آواز ایک جادو رکھتی تھی
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@nadeem0432 @hamidnadeem5 @choudaryazam @wasimkhatri4486 @Nama_Bar @maamerkhalid سائِیں جی لئی خاص تحفہ : تُسی ایہہ گانڑاں پہلے B&W ویکھیا ہونڑاں۔
اردو
قلندر سائیں retweetledi

@saeedkabir851 @choudaryazam @wasimkhatri4486 @nadeem0432 @Nama_Bar @hamidnadeem5 بس دیکھ لیں یہ ہوتا ہے دھیان پوانے کا نتیجہ! میں نے ایک امکان ظاہر کیا تھا اور سب اس پر یقین کیے بیٹھے ہیں، س اپنی جگہ موجود ہے میں نے احباب کی افتاد طبع کو بھانپ لیا تھا اغلب امکان یہی تھا س کو چھوڑ کر پڑھنے میں مزہ لیں گے
اردو