Hamid Nadeem

104.9K posts

Hamid Nadeem banner
Hamid Nadeem

Hamid Nadeem

@hamidnadeem5

Rtd bank executive. Optimistic regarding future of Pakistan. Libra.

Katılım Eylül 2014
7.3K Takip Edilen10K Takipçiler
Hamid Nadeem retweetledi
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
عوام کو ریلیف دینے کے وقت اس بار معیشت کی خرابی کا ذمہ دار عمران نیازی کو دینے سے گریز کرے اسے اقتدار سے نکلے ہوئے چار سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا معیشت کو بہتر نہ کر سکنے کی زمہ داری شہباز حکومت کو لینا چاہیے کہ اس حکومت معیشت ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہیں عوام اب سمجھدار ہو چکے ہیں
اردو
15
35
110
927
Hamid Nadeem
Hamid Nadeem@hamidnadeem5·
@_Rain_fall_ ؛اللہ آپ کا حسن ظن( optimism)بنائے رکھے ورنہ سوکھے پتوں کے سوا کچھ بھی نہ آیا ہاتھ ہم نے بہت پیڑ آنگن میں لگا کر دیکھے
اردو
1
1
1
9
دل غلطی کر بیٹھا ہے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
اردو
1
0
5
83
مُحَمّد سَعِید
مُحَمّد سَعِید@saeedkabir851·
اِن شاء اللّہ عید کے بعد ،بڑے پیمانے پر آم، ہری مرچ، لسوڑےاور لیموں کا اچار ڈالنا ہے ۔ اِس دفعہ اِدھر اپنے کمرے میں چُھپا کر رکّھوں گا۔اہلیہ سہیلیوں میں بانٹ کر ،چند مہینوں میں ختم کر دیتی ہے۔ امید ہے آپ ہمسایوں کے حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے۔ اچار کے علاوہ باقی حقوق سر آنکھوں پر۔
اردو
11
4
20
634
Hamid Nadeem retweetledi
Aamer Khalid Adv
Aamer Khalid Adv@maamerkhalid·
@Fayazchohanpk چل او وڑ پرے چوہڑیا توں تے ہیں ای بے استادا ورنہ ساری دنیا اللہ دا عرفان تے نیک ہستیاں دے بارے علم استاداں کولو ای سکھ دے نیں
اردو
0
1
2
48
Hamid Nadeem retweetledi
Rehmat Elahi Wazir وزیر
وزیرحناربانی کی گلیكسی ٹیکسٹائل کےذمہ بجلی کابل67700000روپےہے جسكی واپڈانے3ہزارقسط مقررکی ہےیعنی1880سال تک اقساط چلیں گی
اردو
23
416
1.2K
40.4K
Hamid Nadeem retweetledi
قلندر سائیں
قلندر سائیں@nadeem0432·
@hamidnadeem5 @wasimkhatri4486 @saeedkabir851 @maamerkhalid @Nama_Bar @choudaryazam اللہ مولا توہاڈیاں عزتاں وچ مزید برکتوں عطا فرمان ، مولا کرے کہ تسی اپنی آل اولاد دیاں اولاداں نوں سونے دے پانڈیاں وچ کھاندا پیندا ویکھو تے توہاڈی خدمت گزاری وچ کدے کوئی کمی نہ کرن۔ آمین 🌹🌹🌹
اردو
2
2
5
22
Hamid Nadeem retweetledi
قلندر سائیں
قلندر سائیں@nadeem0432·
یہ کج روی نہ میری جان اختیار کرو جو تم سے پیار کرے، تم بھی اس سے پیار کرو کہا جو میں نے کہ دل بیقرار ھے میرا تو ہنس کے کہنے لگے، اور بیقرار کرو #اردو @saeedkabir851 ویسے پائین اے زیادتی نئی ۔۔ اگلے وچارے شکیئت لائی۔۔ اوہناں مجاق کر دتا ۔ واہ کی بے پروائیاں ہوئیاں
اردو
1
3
6
100
Hamid Nadeem retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
*مشتاق احمد یوسفی کے ۱۵ دلچسپ اقوال:* دنیا میں مولویوں اور سانپوں کی بیشمار قسمیں ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ سانپ زہریلے نہیں ہوتے۔ جاڑے اور بڑھاپے کو جتنا محسوس کرو گے اُتنا ہی لگتا چلا جائے گا۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ دشمنوں کے حسب عداوت تین درجے ہیں: دشمن، جانی دشمن، اور رشتے دار۔ محبت اندھی ہوتی ہے، چنانچہ عورت کے لیے خوبصورت ہونا ضروری نہیں، بس مرد کا نابینا ہونا کافی ہوتا ہے۔ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری میں ذرا فرق نہیں، سوتے میں بھی ایک آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے۔ حَجام کی ضرورت ساری دنیا کو رہے گی تاوقت کہ ساری دنیا سِکھ مذہب اختیار نہ کرلے اور یہ سِکھ کبھی ہونے نہیں دیں گے۔ بدصورت انگریز عورت نایاب ہے، بڑی مشکل سے نظر آتی ہے، یعنی ہزار میں ایک پاکستانی اور ہندوستانی اسی سے شادی کرتا ہے۔ گالی، گنتی، سرگوشی اور لطیفہ اپنی مادری زبان ہی میں مزہ دیتا ہے۔ آسمان کی چیل، چوکھٹ کی کیل، اور کورٹ کے وکیل سے خدا بچائے، ننگا کرکے چھوڑتے ہیں۔ کچھہ لوگ اتنے مذہبی ہوتے ہیں کہ جُوتا پسند کرنے کیلئے بھی مسجد کا رخ کرتے ہیں۔ صرف ننانوے فیصد پولیس والوں کی وجہ سے باقی بھی بدنام ہیں۔ اندرون لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ ایک طرف سے عورت آرہی ہو اور دوسری جانب سے مرد، تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔ مونگ پھلی اور آوارگی میں یہ خرابی ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے تو سمجھ میں نہیں آتا کہ ختم کیسے کرے۔ یوں میرا دادا بڑا جلالی تھا۔ اس نے چھ خون کئے اور چھ ہی حج کئے، پھر قتل سے توبہ کرلی، کہتا تھا اب بوڑھا ہوگیا ہوں، بار بار حج نہیں ہوتا۔
اردو
13
33
172
11K