Nadeem Miani

115 posts

Nadeem Miani banner
Nadeem Miani

Nadeem Miani

@nadeemmiani

Member Youth Parliament Pakistan

Quetta, Pakistan Katılım Ekim 2015
28 Takip Edilen52 Takipçiler
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
@PirdhanB @DrMalikBalochNP آپ کی سیاسی سمجھ بوجھ بس اتنی ہی ہے کہ ایک ملاقات کو آپ نظریہ سمجھ رہے ہو۔ افسوس
اردو
0
0
0
1
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
اپنے جائز مطالبہ کو منوانے کے لئے بلوچستان کے طلبا نے ہر اس فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جہاں سے مدد ملنے کی امید تھی اور ہر صاحب اختیار شخص نے ہمارے مطالبہ کو جائز مانا اور مگر اس کے باوجود ابھی تک PCS کو Delay کرنے کے نوٹیفکیشن کا جاری نہ ہونا تشویشناک ہے۔ #PCSafterSpecialCSS
Nadeem Miani tweet media
اردو
5
19
22
587
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
بلوچستان کا پڑھا لکھا نوجوان طبقہ جس نے اپنی تمام امیدیں قلم اور کتاب سے جوڑ رکھی ہیں آج جس ذہنی کوفت کا شکار ہے اس کا اندازہ ارباب اختیار کو نہیں ہے۔ ایک چھوٹا سا جائز مطالبه کہ PCS کو اسپیشل CSS کے بعد لیا جاۓ نہ ماننا سمجھ سے بالا تر ہے۔ #PCSafterspecialCSS @rafiullahkakar
اردو
2
7
9
227
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
بلوچستان پبلک سروس کمیشن سے گزارش ہے کہ بلوچستان کے aspirants کو ذہنی کوفت سے بچاۓ اور PCS کو اسپیشل CSS کے بعد انعقاد کا اعلان کرے تاکہ ہم یکسوئی سے اسپیشل CSS کی تیاری کر سکے۔ @TahirBizenjoNP @rafiullahkakar @hamzashafqaat #PCSafterspecialCSS
Nadeem Miani tweet media
اردو
2
11
13
415
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
بی پی ایس سی کے تحت کمیشن کے امتحانات خصوصی سی ایس ایس امتحانات کی تاریخیں انتہائی قریب ہیں جس سے نوجوانوں میں خدشات پیدا ہورہے ہیں،تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے امتحانات نومبر تک ملتوی کرے تاکہ امیدوار بہتر تیاری کر سکیں #PCSAfterSpecialCSS
اردو
0
0
1
35
Nadeem Miani retweetledi
Tahir Bizenjo
Tahir Bizenjo@TahirBizenjoNP·
BPSC’s announcement of exams a month before CSS special exams is unfair to the aspiring candidates. They cannot prepare for different exams in such short gap. Fully support their fair demand of #PCSafterSpecialCSS. I will personally raise this issue with Chairman Senate and concerned authorities.
English
36
77
139
7.8K
Nadeem Miani retweetledi
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
#بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے PCS کے امتحانات #اگست_2023 میں CSS کے #اسپیشل امتحانات سے قبل منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے خواہشمند امیدواروں میں تشویش پائی جاتی- کیا آپ چاہتے ہیں کہ PCS کے امتحانات نومبر میں ہوں یا اگست میں اپنی رائے دیں-
Quetta, Pakistan 🇵🇰 اردو
153
231
257
71.2K
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
@RahmatSalehNP نیشنل پارٹی گوادر اور مكران کے حقوق کی لڑائی آخری دم تک لڑے گی
اردو
0
0
0
31
Rahmat Saleh Baloch -NP
Rahmat Saleh Baloch -NP@RahmatSalehNP·
تربت اور گوادر میں انتظامیہ گوادر کے حالات کا بہانہ بنا کر نیشنل پارٹی کے کارکنوں اور بے گناہ شہریوں کے گھروں پر چھاپہ مارکرانہیں گرفتار کررہی ہے۔ مکران کے جنگی صورتحال اور کشیدہ حالات کے ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہے۔
اردو
3
11
47
3.1K
Nadeem Miani
Nadeem Miani@nadeemmiani·
حب چوکی میں جاری نیشنل پارٹی کے صوبائی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب ✌
Nadeem Miani tweet media
اردو
0
0
0
15