IMRAN RIAZ FP❤️😊

9.2K posts

IMRAN RIAZ FP❤️😊 banner
IMRAN RIAZ FP❤️😊

IMRAN RIAZ FP❤️😊

@nailabutt45

Nothing fucks u up more than ur own thoughts✌️

Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2022
1.1K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
بڑا عشق عشق توں کردا ایں کدی عشق دا گنجل کھول تاں سئی تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے دو پیار دے بول ، بول تاں سئی #داستان_دل #قومی_زبان #خان
اردو
0
9
6
554
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا نہ جانے کن لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب
IMRAN RIAZ FP❤️😊 tweet media
اردو
1
5
2
37
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
ملک کے اگلے وزیر اعظم کا عوام کے جم غفیر سے خطاب 😄 شرم اس کو مگر نہیں آنی #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
2
1
2
18
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
ظُلم کی اس اندھیری رات میں ایمان کی روشنی اور اُمید عمران احمد خان نیازی ❤️❤️❤️✌️✌️✌️🙏🙏🙏
اردو
14
235
613
4.7K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@Saqib7epro یہ دنیا ہے پیارے ، یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے ہیں ، تڑپتے رہیں گے سکون تو صرف قبر میں ہی ملے گا وہ بھی اگر اعمال اچھے ہوں گے تب ، ورنہ رولا ہی ہے 🤭
اردو
0
0
1
6
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@SabeeKazmi786 حقیقت بھی یہی ہے اس قیادت کی یہ پہلی اور آخری باری ہے بڑے گھاٹے کا سودا کیا ہے قیادت نے شریف خاندان اور زرداری خاندان نے تو 30/40 سال حکومت کر کے اپنی سیاست ختم کی پی ٹی آئی قیادت تو اپنے پہلے امتحان میں ہی ذلیل و رسواء ہو گئی، نالائق ، نکمے ، بزدل
اردو
0
0
1
23
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان موجودہ قیادت کو کچھ نہیں کہیں گیں۔۔۔۔قوم مل کر ان کی سفارش کردے گی، ان کا یہ خوف نکالیں کہ عمران خان آئے گا تو ان کے عہدے، نشستیں چلی جاہیں گیں اس لیے یہ کچھ نہیں کرتے۔
اردو
30
389
1.3K
7.4K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@Faruqniazi جیڑا بھنور اوہی لال اے جس کو عہدہ مل جاتا ہے وہی غدار ہو جاتا ہے سب ایک جیسے فراڈئیے ہیں
اردو
0
0
0
68
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
کیا آپکو عمر ڈار عالیہ حمزہ کی جگہ چیف ارگنائزر پنجاب منظور ہے ؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں
اردو
93
22
128
13.3K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
سوچو پاکستانیو ، ہم کیا کر رہے ہیں اس عمران خان کے ساتھ جس کو دنیا " The Great IMRAN KHAN " کے نام سے پکارتی ہے 💔 #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
0
0
0
11
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@Hamnaasaghir ہم اپنے بچوں کو بتائیں گے کہ " ہم بیوقوف نہیں بے غیرت اور مردہ ضمیر تھے " جو اپنے ہیرو کی قدر نہ کر سکے نہ اس کو بچا سکے
اردو
0
1
2
27
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
ہم کیا کر رہے ہیں عمران خان کے ساتھ😭 ہم یہ کیوں ہونے دے رہے ہیں عمران خان کے ساتھ😭💔
اردو
1
6
12
121
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
وزیراعظم پاکستان کا تونسہ میں کرسیوں کے جم غفیر سے خطاب 🔥
اردو
25
42
210
12.3K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
ماضی بھی عمران خان حال بھی عمران خان مستقبل بھی عمران خان تین زمانوں کے لیڈر عمران خان کو رہا کرو #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
اردو
0
0
0
9
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@UrduVirsa ضروری نہیں کہ کچھ غلط کرنے سے ہی دکھ ملے کبھی کبھی بہت اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے
اردو
0
0
0
46
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے پیارے احباب "دکھ " کے موضوع پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
73
3
62
13.1K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@TTAP_OFFICIAL جا چا چا اہنا کام کر ، جا کے پہلے عمران خان کی ملاقات کھللواو ، ذاتی معالج سے علاج کروا ، ٹیسٹ رپورٹس عوام سے شیئر کرو پھر آکے تقریریں کرنا آپ نے عمران خان کی آنکھ ٹھیک ہونے کی گارنٹی دی تھی اور آپ لوگوں کی نالائقی کی وجہ سے آنکھ ضائع ہو گئی کون زمہ داری لے گا
اردو
0
0
1
21
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
enough is enough"" ۔ ہم نے بات کرنی ہے، یہ نہیں ہے، ہم پاگل نہیں ہیں۔ ہم جلسے کریں گے، جلوس نکالیں گے، یہ ہمارا وعدہ، ہم کسی کو گالی نہیں دیں گے۔ کسی کو بھی۔ ہر ایک کی ماں ہماری ماں ہے۔ گالی گلوچ ہمارا حصہ نہیں رہا۔ اور اگر آپ نے یہ تماشہ شروع کیا، جو آپ نے ڈی چوک پہ بیس، تیس آدمیوں کو مارا، شہید کیا، پھر یہاں لبیک والوں کو مارا، پھر اہلِ تشیع کو چہلم منا رہے تھے ان کو مارا، اگر یہ طریقہ ہے تو پھر I warn you، جب بھی عوام اور افواج میں لڑائیاں ہوئی ہیں، افواج ہار جاتی ہیں۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو تنبیہ
اردو
10
37
97
2.6K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@PTIofficial محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی ہے بلکہ بد نصیب ہے جس پر اعتبار کرتے ہیں وہی غدار نکل آتا ہے افسوس
اردو
0
1
3
74
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان میں عمران خان کے بغیر سیاست کا تصور ناممکن ہے، اور پی ٹی آئی کا تصور قطعی ناممکن ہے عمران خان کے بغیر۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کو سائیڈ لائن کردیا جائے گا، منظر سے ہٹا دیا جائے گا تو یہ اسکی بیوقوفی ہے۔ عمران خان پاکستان کی سیاست کا واحد محور ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم آخری دم تک اس کے ساتھ وفا نبھائیں گے۔ عمران خان کے ساتھ پاکستانی قوم کھڑی ہے۔ ہم پاکستان کے مزدور، کسان، اور ہر طبقے کو کہتے ہیں عمران خان کی رہائی میں تمہاری آزادی ہے آؤ ہمارا ساتھ دو، تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، ظلم جتنا بڑھ جائے جیت حق اور سچ کی ہوتی ہے۔ @salmanAraja
اردو
137
1.5K
4.5K
44.9K
IMRAN RIAZ FP❤️😊
IMRAN RIAZ FP❤️😊@nailabutt45·
@PTIofficial آخر کب لڑنا ہے ؟، کب نکلنا ہے ؟، کب احتجاج کرنا ہے؟ ، کب مزاحمت کرنی ہے ؟ تقریریں بند کرو اور سڑکوں پر نکلو بے شرمو ، تمہاری تقریروں کی نہیں مزاحمت کی ضرورت ہے عمران خان کو
اردو
0
1
2
123
IMRAN RIAZ FP❤️😊 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یاددہانی یاددہانی یاددہانی •عمران خان نے ملک کی نصف آبادی کا علاج صحت کارڈ سے تقریبا مفت کردیا •تحریک انصاف نے پختونخواہ میں 350 منی ہائیڈل پراجیکٹ مکمل کیے •عمران خان کے تین سال میں درآمدات میں سات آٹھ ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا •یہ درآمدات نواز شریف کے سنہری دور میں بڑھ نا سکیں اب پانچ چھ ارب ڈالرز گر چکی ہیں •عمران خان کے دور میں طویل عرصے بعد دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم جیسے ڈیمز پر کام کا آغاز ہوا •عمران خان نے ماحولیاتی آلودگی سے لڑنے کے لیے اربوں درخت لگائے •عمران خان نے انتہائی غریب طبقات کے لیے پناہ گاہیں اور لنگر خانے بنائے •طویل عرصے بعد عمران خان نے ملک میں نئے شہر بسانے کا آغاز کیا ؛ راوی اربن پراجیکٹ •عمران خان نے تین سال میں ساٹھ لاکھ کے قریب روزگار کے مواقع پیدا کیے •عمران خان کے دور میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھی جو فوجی قبضے کے بعد سے گر رہی ہے •عمران خان کے دور میں نا ڈرون حملے ہوئے ، نا دہشتگردی نا فوجی آپریشن
اردو
63
1.3K
3.2K
26.1K