ہنسنا منع ہے 😂
خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
مقصود چپڑاسی کے بعد پیشِ خدمت ہے سوشل میڈیا مینیجر 😂
جب آپ سسٹم کو بدلنے جاتے ہیں تو دو باتیں ہو تی ہیں یا تو آپ سسٹم کو تبدیل کریں گے یا آپکو تبدیل کر دیا جائے گا۔ سہیل آفریدی
مگر سہیل آفریدی صاحب
آپ نے سسٹم بدلا نہ سسٹم نے آپکو تبدیل کیا
اس کی بجائے آپ خود ہی بدل گئے
قائد عوام ہنگامی پریس کانفرنس کر کے ملکی ایشوز اجاگر کرتے ہوئے 🤣🤣🤣
اس بندے کی ذہنی حالت کا اندازہ لگائیں عمران خان کے بغض میں کس حد تک پہنچا ہوا ہے جب کہ عمران خان تین سال سے جیل میں ہے ۔۔
جواد احمد ہزار گنا عمران خان سے بہتر 🖐️
وہ عثمان بزدار جسے عمران خان نے پنجاب کا وزیر اعلی بنایا تھا وہ آج یوسف رضا گیلانی کا ڈرائیور بنا ہوا ھے۔
عمران خان نے اپنے اردگرد کمینے اکٹھے کئے ہوئے تھے اور یا پھر اس بدقسمت قوم میں سے انسان ڈھونڈنا واقعی بہت مشکل کام تھا؟
کس نے پاکستان کی بہتر انداز میں خدمت کی؟ کس نے اپنے مفاد کے بجائے پاکستان کے لیے محنت کی؟؟؟
سیاست کو سائیڈ پر رکھ کر پاکستان کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب دیں 🇵🇰
1⃣ اسحاق ڈار ✅ ؟
2⃣ عمران خان ✅؟
I am pleased to share a great news that the Government of Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz; two ships will cross the Strait daily.
This is a welcome and constructive gesture by Iran and deserves appreciation. It is a harbinger of peace and will help usher stability in the region.
This positive announcement marks a meaningful step toward peace and will strengthen our collective efforts in that direction.
Dialogue, diplomacy, and such confidence-building measures are the only way forward.
@JDVance@SecRubio@araghchi@SteveWitkoff
بریکنگ 🚨⚡️
آپ کو شرم بھی نہیں آئی ملک کیخلاف مہم چلاتے ہوئے؟ شیم آن یو۔۔ہم نے تو دل بڑا کر کے کہا تھا آپ نائیکوپ پر پاکستان تشریف لائیں کیونکہ آپ پاکستانی ہیں بھلے آپ زیک گولڈ سمتھ کےگھر میں رہتے ہیں۔ لیکن آپ نےگرفتاری کی کہانی گھڑ لی، ہمیں پتہ ہے آپکےمکروہ عزائم کیا ہیں۔ عطا تارڑ کی عمران خان کے بیٹے قاسم خان کیخلاف پریس کانفرنس
@RoymukhtarRoy Israel ka naam laytay ya phudakta tha ub kahan hay is say koi poochay ub yahoodi agent kon hay...sub bekau maal hay...mairay watan ko noch noch kar kha gay...
پاکستان دنیاُکا پہلا ملک بن گیا 🚨😂
مطلب ہمیں تو آج پتہ چلا پولیس کی نئی یونیفارم کی لانچنگ سرمنی بھی ہوتی ہے ۔😂😂
چوروں کو نئی وردی میں عوام پر ظلم ستم کا لائسنس مل گیا ۔
ٹک ٹاک پولیس وزیراعلی فلیڈ مارشل یا اردلی جتنی مرضی عزت بہالی کی کوشش کر لیں ۔
چاہیے نئی وردی میں کوشش کریں چاہیے فوجی میں عوام کے دل سے دونوں اتر چکے ہیں کمپنی اور کمپنی کے پولیس غنڈے ۔
@MaleehaHashmey To yahoodi agent kon hay...ub bhee koi shak...ya manhoos molvi ub keun chup hain ub inki izzat ghairat kahan mar gaie...sub dekhawa hay dolat kay pujaree ya molvis...ub keun jalsay jaloos nahin nikaltay...sub nangay ho gay hain...
جیو نیوز اسرائیل کا مؤقف دیتے ہوئے۔۔
اگر یہ عمران خان دور ہوتا تو اینکرز کو ایران اسرائیل جنگ پر تجزیہ نگاروں کا مؤقف لیا جاتا۔ پاکستان اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیتا۔
لیکن موجودہ دور میں بس نیتن یاہو کی بکواس سنا دینا ہی کافی ہے۔
@TahirMalik_IK Sub compromised hain...sub matlabi aur apna interest daikh rahay hain...Khan ko chahea in bayghairton kay peechay apna sakoon barbad na karay...bahar niklain aur apni family ko daikhain
بطور وزیر اعلیٰ گنڈاپور کی عینک اور بڑے بالوں پر باتیں ہوسکتی ہیں تو بطور چیئرمین گوہر اور سہیل آفریدی پہ نہیں سکتی کیا؟؟
خان صاحب کی صحت کو لیکر کیا کِیا انہوں نے ابھی تک؟؟
اب ہم کہہ سکتے ہیں یہ صرف ٹشن بازیاں کرنے آتے ہیں خان صاحب کو لیکر کوئی سیریس نہیں سوائے انکی بہنوں کے
@RebelByThought 🤣😂🤣😂 Nobat yahan tak pohanch gaie hay is tullay baaz ke...video call 🤣😂😂🤣 tumsay is chakkar main milna bhee nahin chahunga...agar ya free main bhee suit day phir bhee nahin...koi aur Acha kaam karlunga
Whenever Imran khan will be out, Insha Allah you will be the first person who will get kicked out from party by himself.
You moron, idiot. Make no mistake your time in PTI is over and frustration makes sense now.
Get lost @AliAminKhanPTI