نوید چوہدری

73.7K posts

نوید چوہدری banner
نوید چوہدری

نوید چوہدری

@ndhaq

آقا کا فرمان: جس نے کسی کو گالی دی اس نے خود کو گالی دی سب سے معذرت 🙏

ساؤتھ ایشئین امریکی کالونی Katılım Haziran 2010
1.4K Takip Edilen6.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
نوید چوہدری
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو کیسے اکیلا چھوڑ دیں؟ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اردو
1
5
7
0
نوید چوہدری
نوید چوہدری@ndhaq·
@SaeedaQazi @Eshaal0 میو ہسپتال کے ایک پینل نے دوا لکھی ڈھونڈنے میں مشکل ہوئی اگلے وزٹ پر رپیٹ کرتے ہوئے میں نے بتایا کہ یہ Acto نہیں Atco ہے بس ڈاکٹر صاحبان کی تو شدید توہین ہوگئی عرض کیا جناب یہ Atcoplex دوا Atco Pharma. بناتی ہے ایک جونئر ڈاکٹر نے چھپ کر گوگل کیا تو ڈاکٹرز کا غصہ کم ہوا
اردو
1
0
1
28
سعیدہ قاضی
سعیدہ قاضی@SaeedaQazi·
@Eshaal0 کسی معاملےمیں اپنی لاعلمی کااعتراف،توہین سمجھناہماری قومی عادت ہے، میرےڈاکٹرصاحب نےکل ٹیسٹ رپورٹس دیکھ کر ڈاکٹری اصطلاح استعمال کی،عرض کیا مجھےاسکی کیاسمجھ؟ پھرانہوں نےعام فہم زبان میں سمجھایا۔ لیکن افسرکو بات سمجھاناہاتھی کوچڈی پہنانا ہےاسی لیےیہ الجھ رہاہے۔
اردو
1
0
15
744
Eshaal زہـــرہ
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0·
وہ ٹھیک کہہ رہی ہے CT سکین ایک سپیسشلٹ ڈاکٹر کی ایڈوائس پر ہی کیا جاتا ہے.. کیونکہ CT سکین فرمائشی ٹیسٹ نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی جرنل فزیشن بغیر indication ایڈوانس کر سکتا ہے۔ جب کسی ان پڑھ شخص کو بڑا عہدہ مل جائے تو وہ ڈاکٹروں سے بحث کرنے لگتا ہے، حالانکہ اُسے یہ بھی نہیں معلوم ہوتا کہ سی ٹی اسکین کیا ہوتا ہے اور اسے تجویز کون کرتا ہے۔
اردو
56
280
698
42K
سعیدہ قاضی
سعیدہ قاضی@SaeedaQazi·
@RebelByThought میں اس وقت بھی آلپر سے بنی چائے پی رہی ہوں، گھر میں تازہ دودھ بھی آتا ہے لیکن سیپریٹ چائے آلپرسے بہت اچھی بنتی ہے۔کبھی آلپر کا ایسا خراب ڈبہ ہمیں تو نہ ملا، میرا خیال ہے یہ کوئی پراپیگنڈا ہے وڈیو تو سننے کاوقت نہیں۔
اردو
1
1
4
124
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ایک بات سمجھ سے باہر ہے کسی کمپنی کی پراڈکٹ اچھی نہ نکلے تو لوگ اس کو خریدنا بند کر دیتے ہیں۔ بقول امین حفیظانہیں اولپرز دودھ میں تیسری بار ایشو آیا ہے۔ امین حفیظ نے اولپرز استعمال کرنا بند کیوں نہیں کیا؟ یہ کوئی ایسی نایاب چیز تو ہے نہیں جو پاکستان میں صرف ایک کمپنی بناتی ہو۔
اردو
39
93
500
23.3K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
I turned 38 today. Happy Birthday to Me 😃
Fayyaz Shah tweet media
English
636
180
3K
44.3K
نوید چوہدری
@noshigilani ابھی تو فصل تازہ ہے ہمارے حرف و معنی کی​ ابھی ڈرتے نہیں ہم موسموں کے آنے جانے سے​ ابھی تو عشق میں آنکھیں بجھی ہیں دل سلامت ہے​ زمینیں بانجھ ہوتی ہیں کبھی فصلیں جلانے سے؟
اردو
0
0
0
6
نوید چوہدری retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
میرا اکاؤنٹ شاید رپورٹ ہو رہا ہے کیونکہ میری ریچ بہت کم ہو گئ ہے ۔۔ ایک بار پھر آپ سب احباب کی مدد کی ضرورت ہے۔ بہت شکریہ 🙏🏻
اردو
321
735
2.1K
25.7K
نوید چوہدری
@WailaHu سرکاری نوکر بے شک چپڑاسی ہی کیوں نہ ہو اسے جوائی والا پروٹوکول دیتے ہیں الباکستانی
اردو
0
0
0
5
وقاص مسٹنڈا
وقاص مسٹنڈا@WailaHu·
اے پھدو عوام اے سوشل میڈیا تے رولا پائے گی کہ پروٹوکول ختم کرو ،افسر شاہی اتنی گاڑیاں کیوں استعمال کرتے ۔۔۔۔ بلا بلا بلا ایک عام سرکاری ملازم یا کوئی سپاہی ہی مل جائے ناں انکو ایسے بڑھ بڑھ سلام لیتے ہیں جیسے بڑے ابو نکل آئے ہوں
اردو
1
2
27
530
مائیکروسوفٹ
مائیکروسوفٹ@resq9211·
میرا بیٹا عبدالرافع آج مجھے چھوڑ گیا یہ عید اسکے ساتھ آخری عید تھی
مائیکروسوفٹ tweet mediaمائیکروسوفٹ tweet mediaمائیکروسوفٹ tweet mediaمائیکروسوفٹ tweet media
اردو
105
8
49
2.3K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
ڈویژنل ہیڈ آسٹروفزکس سپارکو غلام مصطفیٰ لغاری کے مطابق شوال کا نیا چاندآج صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہو چکا ہے ۔آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی جب کہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب مہتاب کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا وقفہ متوقع ہے۔سائنسی بنیادوں پر رویت کے لیے چاند کی کم از کم عمر 19 گھنٹے ہونی چاہیے جب کہ چاند نظر آنے کا دورانیہ 40 سے 45 منٹ ہونا چاہیے۔ اس تناظر میں پاکستان میں آج عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور قومی امکان ہے کہ ملک بھر میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی۔پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا اور وہاں عید جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔
اردو
3
15
194
20.8K
نوید چوہدری
@JazzCash جاز کیش میں شناختی کارڈ اپڈیٹ کرنا راکٹ سائنس سے مشکل ہے میں 8 دن سے اس فضول کمپنی کی ہیلپ لائن ملانے کی کوشش کر رہا ہوں جبکہ میرے باقی ڈیجیٹل اور بینک اکاؤنٹس نیا کارڈ ایشو ہونے کے ایک گھنٹہ میں اپ ڈیٹ ہوگئے تھے ان احمقوں سے سر کھپانے سے بہتر ہے کہ میں تینوں اکاؤنٹ بند کردوں
اردو
1
0
0
65
JazzCash
JazzCash@JazzCash·
@ndhaq Dear @ndhaq, we have responded to your concern via DM. Kindly check your inbox at your convenience.
English
1
0
0
44
JazzCash
JazzCash@JazzCash·
Faiday pe Faida! ✨Agha Noor par JazzCash PayPak Debit Card se pay karein aur 50% OFF hasil karein. Aaj hi online shopping karein aur faida uthayein. Download the JazzCash app now: bit.ly/3CS8cti
JazzCash tweet media
English
4
0
0
323
JazzCash
JazzCash@JazzCash·
@ndhaq Dear @ndhaq, the JazzCash team has responded to your concern via DM. Please check your inbox and stay connected for further assistance.
English
1
0
0
62
نوید چوہدری
نوید چوہدری@ndhaq·
@JazzCash آپ کی گھٹیا کمپنی کی ہیلپ لائن پر کال کیسے ہوتی ہے
اردو
0
0
0
33
JazzCash
JazzCash@JazzCash·
- 1-Link/JazzCash has the right to withdraw the offer at any time without prior notice
English
2
0
0
143
نوید چوہدری
نوید چوہدری@ndhaq·
@NadraPak پاک آئی ڈی ایپ سے سی این آئی سی رینیو کروانے پر کتنے دن میں نیا کارڈ مل جاتا ہے
اردو
1
0
0
14
NADRA
NADRA@NadraPak·
5/6 نشان پاکستان کے تحت شناختی تصدیق کی خدمات قانونی فریم ورک کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں اور ڈیٹا کے تحفظ اور رازداری کے اعلیٰ معیار کو ہر مرحلے پر یقینی بنایا جاتا ہے۔
اردو
2
0
6
1.3K
NADRA
NADRA@NadraPak·
نشان پاکستان کے ذریعے نادرا نے شناختی تصدیق کی خدمات کے حصول کے لئے ریگولیٹڈ اداروں اور فِن ٹیک کمپنیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد KYC کے لیے نادرا کی خدمات تک رسائی کو آسان اور مؤثر بنانا ہے۔
NADRA tweet media
اردو
20
9
58
4.8K
نوید چوہدری
نوید چوہدری@ndhaq·
@KismatZimri کل جیل روڈ، فیروز پور روڈ، گڑھی شاہو سے ہوتے ہوئے یو ای ٹی تک آیا کھانوں کے شہر لاہور میں نان چنے، پوری اور پراٹھے کے سوا ناشتہ کرنے کی کوئی آپشن نہیں ہے
اردو
0
0
3
583
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
کوئی غیرملکی بھولے سے اسلام آباد آجائے اور سوچے کہ شام کو کچھ کرنا چاہیے تو سر پکڑ کے بیٹھ جائے گا کیونکہ سوائے کڑاہی گوشت اور دیگر اس قسم کے کھانوں کے یہاں اور کوئی چیز میسر نہ ہو گی۔ سیاست پر مزید پہرے لگا دیں لیکن اور کچھ چیزوں کا تو کچھ اہتمام ہو۔ وہ یہاں ہے نہیں کیونکہ پارسائی کے نام پر ہر کھلا ہوا دروازہ یہاں مقفل ہو چکا ہے۔ بند دروازوں کے پیچھے پیسے والے اپنی تفریح کا سامان پیدا کر لیتے ہیں لیکن جہاں تک عوام الناس کا تعلق ہے ان کیلئے کیا رہ گیا ہے؟ پارسائی کے دعوے اپنی جگہ اہمیت رکھتے ہوں گے لیکن اس قاتل موسم میں ایسی باتوں سے شامیں تو نہیں گزرتیں: ایاز امیر
Kismat Khan tweet media
اردو
11
11
107
15.6K
نوید چوہدری
@Obibhatti @jokkeerrr2 ایکس پر یہ 😀 آپشن کیوں نہیں ہے حالانکہ اس گل پر 😃😄😁😆😅🤣😂 یہ سارے بنتے ہیں
اردو
0
0
1
34
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
واللہ مجھے بلکل معلوم نہیں تھا کہ جوکر نامی یہ اکاؤنٹ عمران خان کو جیل میں رکھنے کی بھرپور کوششیں کررہا ہے۔
Obaid Bhatti tweet media
اردو
13
15
170
4.6K
نوید چوہدری retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
سید بابے پیر فقیر چھوڑ کر اللہ کی طرف آئیں جس پر اللہ نے اسلام بھیجا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسکی طرف آئیں۔ کوئی فرقہ نہیں رہے گا زندگی کا مقصد عیاں ہوگا ہر مشکل میں سکون ملے گا اس چند سال کی زندگی کی بجائے ہمیشہ کی زندگی کا رجحان ہوگا کسی فرعون کا ڈر نہیں رہے گا
اردو
3
13
54
839
نوید چوہدری retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025) 2/2
اردو
673
18.5K
37.1K
667.9K
سعیدہ قاضی
سعیدہ قاضی@SaeedaQazi·
@AfaqSomroo بھروسہ کسی پر مت کرو۔ اپنا خُلوص قدر ناشناس عزیزوں دوستوں پر کبھی ضائع نہ کریں۔ جس قدر ممکن ہو محدود ہو جائیں،یہاں 99%لوگ منافق ہی ملیں گے۔ دو مونہے۔
اردو
1
1
5
164
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
##قومی_زبان اپنی عمر کے مطابق آپ نے گزری ہوئی زندگی سے کیا تجربہ سیکھا؟؟؟؟ سنجیدہ لوگوں سے سوال.؟؟
اردو
10
23
22
559