Naeem iqbal

4.2K posts

Naeem iqbal banner
Naeem iqbal

Naeem iqbal

@nice_loge

100% fallow back respect and love for all.

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2013
2.4K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Naeem iqbal retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ، بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں: 1) نئی دہلی: 94.72 روپے ← 94.72 روپے (برقرار) 2) بنگلہ دیش: تقریباً 130 ٹکا ← (برقرار) 3)پا کستان: 257 روپے ← 399.86 روپے (+56 فیصد اضافہ) تین ممالک، ایک ہی Oil Shock؛ تیل کی قیمت عالمی ہے، مگر تکلیف (ہر ملک کی) اپنی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ فرخ سلیم @SaleemFarrukh خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
14
487
787
8.5K
Naeem iqbal retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا فرخ سلیم
اردو
119
4.4K
9.9K
133.5K
Naeem iqbal retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو
110
2.1K
4.1K
43.6K
Naeem iqbal retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
اردو
554
1.9K
6K
189.4K
Naeem iqbal retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
مسلمان قومیں ایک دوسرے کے بہن بھائی ہیں۔ سعودی عرب کے لوگوں نے ایران سے حج کے لیے آنے والوں کا کیا شاندار استقبال کیا ہے۔ سبحان اللہ
اردو
44
830
3.3K
29.4K
Naeem iqbal retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
تابش ہاشمی نے چونکہ موجودہ حکمرانوں کی مذاق مذاق میں کھنچائی کی ہے تو تابش کو سب ن لیگی چمچے مشورے دے رہے ہیں کہ آپ کا سیاست پر تبصرہ کرنا نہیں بنتا۔ جبکہ سہیل احمد اور دیگر عمران خان مخالفین کی عمران خان پر تنقید پر یہی جعلی دانشور بغلیں بجاتے پھرتے ہیں۔ واہ منافقو، واہ !! 👎
اردو
25
2K
7K
48.9K
Naeem iqbal retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ارشاد بھٹی سے ایک غلط کام ہو گیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ صحافی نہیں ہیں۔ اُن پر وہ لوگ بھی تنقید کررہے ہیں جو بشریٰ بی بی کے عدت والے کیس اور ذاتی معاملات کو رپورٹ، گھنٹوں تبصرے اور چٹکلے چھوڑتے رہے۔ او بے شرمو ! تمہارا کیا کام ہے تنقید کرنا، اسد اللہ خان
اردو
22
622
2.6K
19K
Naeem iqbal retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
یہ لوگ عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ حماد اظہر مفرور ہے اس کا نام نہیں لیتے، میاں اسلم اقبال اور عالیہ حمزہ کا نام کوئی نہیں لیتا۔ یہ سہیل آفریدی کی طرف پھینکتے ہیں اور وہ محمود اچکزئی کی طرف پھینکتے ہیں، سائرہ بانو
اردو
23
1.4K
4.8K
64K
Naeem iqbal retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اردو
6
830
1.3K
8.4K
Naeem iqbal retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ مزاکرات بے معنی ہیں ہم بڑی جنگ کی طرف جا رہے ہیں۔اب اس خطے میں یا ایران رہے گا یا اسرائیل ایرانی صحافی محمد حسین باقری
اردو
17
1.1K
4.2K
40.5K
Naeem iqbal retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
واشنگٹن ڈی سی میں 60 سے زائد معذور سابق فوجیوں اور فوجی خاندانوں کے افراد کو ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کا پرامن مطالبہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
اردو
1
609
1.5K
16.7K
Naeem iqbal retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
افریقہ میں چھوٹا بچہ اس مہمان کی گود میں سر رکھ کر رو رہا ہے جو اس کے علاقے میں کھانا تقسیم کرنے کیلئے لایا ہے۔
اردو
614
7.4K
30.2K
795.8K
Naeem iqbal retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
حکومتِ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ اس معصوم بچی پر تشدد کرنے والے اس درندے کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے @MaryamNSharif
اردو
79
1.5K
2.9K
29.3K
Naeem iqbal retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
ناروے کا فراڈیا عمر فاروق ظہور جو ناروے میں 6 ملین ڈالر کے بینک فراڈ کے مقدمے میں مطلوب ہیں پاکستان کی ایک مذاکراتی ٹیم میں شامل ۔۔۔۔
اردو
211
4.5K
12.3K
314.1K
Naeem iqbal retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ نیوز نیتن یاہو اگر ہنگری آیا تو ہم اس کے جنگی جرائم پر اسے گرفتار کر لیں گے. ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر ہیگر ہنگری انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا ممبر رہے گا، ہمیں کسی کا ڈر یا خوف نہیں ہے.
اردو
10
699
2.8K
22.4K
Naeem iqbal retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
عراق لیبیا میں جھوٹ بول کر جنگیں لڑی گئیں۔ کہاں ہے عراق کے مہلک ہتھیار؟ غزہ میں نسل کشی کی گئی اور اب لبنان میں خون بہایا جارہا ہے۔ ایران جنگ بھی دنیا کو جھوٹ بول کر شروع کی گئی۔ برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کی امریکا پر کڑی تنقید
اردو
5
686
2.1K
25.4K
Naeem iqbal retweetledi
Zafar Malik
Zafar Malik@zafarmalik64·
امریکیوں کی حفاظت کے لیے دو شہر خالی کروا لیے گے !! مگر !! عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے سکیورٹی نہیں دے سکتے ایسی منافقت پر لعنت
اردو
88
2.6K
8.2K
47.4K
Naeem iqbal retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بلے کے نشان والا فیصلہ قبر تک قاضی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ یہ جسٹس منیر کے فیصلے سے بھی بدترین اور شرمناک فیصلہ ہے۔۔جسٹس منیر سے بھی بدترین الفاظ میں تاریخ جسٹس قاضی فائز عیسی کو یاد کرےگی۔۔ مطیع اللہ جان
اردو
81
2.1K
6.1K
55.6K
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
حق اور سچ بیان کرنے والا صحافی کون ہے؟ 1)منصور علی خان 2)عمران ریاض
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
8.9K
580
4.3K
394.9K