Amoμr

1.4K posts

Amoμr banner
Amoμr

Amoμr

@omvsi

Lost in my own world for a while

Katılım Kasım 2019
167 Takip Edilen82 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amoμr
Amoμr@omvsi·
قیامت آسکتی ہے آسمان گرسکتا ہے زمین پھٹ سکتی ہے مگر حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا یہ ہمارا ایمان ہے
اردو
1
3
13
0
Amoμr retweetledi
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
میں نہیں جانتا کہ زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے یا مشرق اور مغرب میں مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو
اردو
5
2
19
287
Amoμr retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
میں تو شوقیہ عِشق وِشق کی پوسٹیں کرتی ہوں مجھے یہ عِشق وِشق کی بیماری نہیں بہت لوگ کہتے ہیں عشق ہے اُنہیں مجھ سے یہ اُن کا مسئلہ ہے میری کوئی ذمہ داری نہیں #ڈی_ایم_میں_بیمارِ_عشق 😼
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
33
10
75
656
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@Neeli_5 آپ کسی بھی چیز کا مذاق بنا سکتی ہیں لیکن خادم الحرمین الشریفین کا نام لکھ کر مناسب نہیں ۔۔۔
اردو
1
0
0
3
Amoμr retweetledi
jabbar jattala
jabbar jattala@jabbar_jattala·
واپڈا میپکو 600 روپے کرایہ میٹر کے نام پر فکس چارجز لگا رہی ہے کس چکر میں @wapdaUpdate @MepcoA #owaislaghari
اردو
22
266
324
4.6K
Amoμr retweetledi
Preet 🍂
Preet 🍂@SRG39495·
اِک تُم میرے ساتھ رہ کر میرے دل کو بیکار اشیاء کی فہرست میں شامل ہونے سے بچا سکتی ہو-🩶🍂
Preet 🍂 tweet mediaPreet 🍂 tweet mediaPreet 🍂 tweet media
اردو
0
2
25
763
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@SarbulandMian وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
9
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@SabeeKazmi786 او یدی دیا یہ تین عمران خان کے 57 سے زیادہ ہیں،
اردو
0
0
0
0
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تین وزرائے خارجہ آنے پر عید جیسی خوشیاں مناہیں جا رہیں ہیں اگر 57 آجاتے تو ان کے گردے دل نکل جانے تھے اور وہ بھی دو دفعہ۔🤣
Sabee Kazmi tweet media
اردو
131
2.3K
8.6K
52.2K
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@SdqJaan یہ تو لطیف بتا سکتا ہے۔۔۔۔
اردو
0
0
1
68
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اسحاق ڈار کے حق میں ٹویٹ کرنے کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟؟
اردو
745
345
2.6K
80.3K
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@FayyazCanada اللہ پاک آپ کی اہلیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو
1
0
1
15
Amoμr retweetledi
Fayyaz
Fayyaz@FayyazCanada·
آج میری اہلیہ کی نویں (9th) برسی ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ میری اہلیہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین! 🤲💔
اردو
251
50
657
13K
Amoμr retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں سعودی ترک مصری وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے اور اس وقت پوری دنیا کا میڈیا یہ مناظر براہ راست دکھا رہا ہے اور یہ صورتحال 75 سال میں پہلی مرتبہ وقوع پذیر ہوئی ہے پاکستان لے دے گیا جے
اردو
50
879
3.2K
40.5K
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@kabeerraja786 راجہ سر ہماری حکومت اس معاملے میں ستی پئی ہے برائے کرم مت جائیے ورنہ ن لیگیوں کو ہی اندر کر دیں گے۔۔۔ شکریہ۔۔۔
اردو
0
0
0
22
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ایرانی میزائل حملہ ہوا تو جی ایچ کیو پر میزائل مارنے کا پروپیگنڈہ کیا ہندوستانی حملہ ہوا تو دبا کر ڈس انفارمیشن پھیلائی افغانی حملہ ہوا تو رج کر فیک نیوز پھیلائی جبکہ پاکستان میں جھوٹ بولنے پروپیگنڈہ کرنے ڈس انفارمیشن پھیلانے کی کھلی چھٹی ہے یو اے ای پر صدقے جانے کو جی چاہتا ہے
Raja Kabeer ™ tweet media
اردو
10
249
846
5.5K
Amoμr retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
شئیر کریں آواز بنیں! ہر بل پر مختلف فکس چارجز ہیں ، میٹر رینٹ 600 سے 1000 تک ہے ،
Ali Mughal tweet media
اردو
72
2.6K
3.2K
58.5K
Amoμr retweetledi
Nighat Khan
Nighat Khan@nighatkhan_m·
لوگ کہتے ہیں عورتیں راز نہیں رکھتیں جبکہ عورتیں کہتی ہیں ہم تو رکھتی ہیں لیکن جسے بتاتی ہیں وہ نہیں رکھتیں 😆😆😆
Nighat Khan tweet media
اردو
13
2
47
409
Amoμr retweetledi
مــیاں سربلــند ہنجراء
تم کبھی مرنا مت اور تب تک تو بلکل نہیں جب تک میں تمہیں گلے نہیں لگا لیتا❤️
مــیاں سربلــند ہنجراء tweet media
اردو
5
4
37
404
Amoμr
Amoμr@omvsi·
@nighatkhan_m پہلے بھی بائیکاٹ والا ہی حساب ہے،
اردو
0
0
1
22
Nighat Khan
Nighat Khan@nighatkhan_m·
پی ایس ایل بائیکاٹ مہم چلائیں جب تک نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے نکالا نہیں جاتا بھر پور آواز اٹھائیں
اردو
40
73
277
2.8K
Amoμr
Amoμr@omvsi·
رات 9.50 پہ بارش ہوئی اور 10.05 پہ لائٹ چلی گئی، 12 بجے کال کی کہتے کچھ دیر میں آ جائے گی، اب 7.38 ہو رہے ہیں لیکن لائٹ اب تک نہیں آئی، لیکن بل میں فکسڈ چارجز کا ٹیکہ 192 روپے لگ چکا ہے اور ہر مہینے لگنا ہے، ہماری ماں ژندہ باد ۔۔ شہباز شریف پائندہ باد @MaryamNSharif @CMShehbaz
Amoμr tweet media
اردو
0
0
0
10
Amoμr retweetledi
Madiha Waseem
Madiha Waseem@MadihaWaseem567·
کچھ محبتیں خاموش ہوتی ہیں، لیکن ان میں پوری کائنات سمیٹی ہوتی ہے
Madiha Waseem tweet media
اردو
3
3
25
439
Amoμr retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین مصری وزیرخارجہ کے بعد ترک وزیرخارجہ بھی پاکستان تشریف لاچکے ہیں اور آج اس گولے پر سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 افق بلندیوں پر لہرا رہا ہے اور آج بحیثیت اوورسیز پاکستانی مورخ کا سر فخر سے بلند ہے الحمدللہ
اردو
85
1.6K
6.6K
48.3K