Usman Yaseen

50 posts

Usman Yaseen

Usman Yaseen

@oosmanyaseen

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2018
123 Takip Edilen44 Takipçiler
Usman Yaseen
Usman Yaseen@oosmanyaseen·
@CMComplaintCell @MaryamNSharif @MwmcRoom @SuthraPunjabPK @DC_Multan یہ ملبہ ساتھ کوڑا کافی مہینوں سے بازار کے اندر موجود ہے ایریا والے ویسٹ مینجمنٹ کو بھی کمپلین کی پر یہ کلیئر نہ ہوا اداروں والوں سے درخواست ہے کہ اس کی صفائی کروائی جائے تاکہ پنجاب صاف ہوسکے۔ 03007295853
Usman Yaseen tweet mediaUsman Yaseen tweet mediaUsman Yaseen tweet mediaUsman Yaseen tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
0
58
Usman Yaseen
Usman Yaseen@oosmanyaseen·
@CMComplaintCell @DCFaisalabad @FsdWasa @MaryamNSharif شکریہ اس لائن کی ڈیسلٹنگ ہونے والی ہے پھر سکون رہتا ہے ایک بار لائن چلا کر پھر دو دن بعد بلاک ہو جاتی مہربانی اس کو مکمل طور پر کام کروایا جائے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
44
Usman Yaseen
Usman Yaseen@oosmanyaseen·
@WASA_MLT1992 @CMComplaintCell @MaryamNSharif @DeputyMultan اسکے ساتھ باقی ہولز کے کڑے مرمت ہونے والے ہیں خدارا کام کو پورا کرے تصویر میں بھی ڈھکن سطح سے نیچے نظر آرہا ہے بارش کے پانی سے بھر کر یہ گھڑے بن جاتے ہیں اور حادثے کا سبب بنتے ہیں ۔براہ مہربانی ہولز کے کڑے کی مرمت کی جائے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
15
Chief Minister's SMU
Chief Minister's SMU@SMUReforms·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی فلاح کے وژن کے تحت مریم نواز ہیلتھ کلینکس اور مفت ادویات کی فراہمی کا انقلابی منصوبہ جاری ہے، جہاں شہریوں کو مفت علاج، تشخیص اور ادویات کی سہولت دی جا رہی ہے۔ مختلف اضلاع میں مساجد کے ذریعے اعلانات کا آغاز کر کے عوام کو ان سہولیات سے آگاہ کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔
اردو
2
2
3
121
Chief Minister’s Complaint Cell
Chief Minister’s Complaint Cell@CMComplaintCell·
ضلع قصور کے رہائشی کی شکایت پر ، وزیراعلی شکایت سیل کا فوری نوٹس۔
اردو
19
21
105
3.3K