syed🎭

27.3K posts

syed🎭 banner
syed🎭

syed🎭

@pahariwolf

Committed to justice, freedom, and the dignity of every individual. Passionate about meaningful dialogue, public awareness,

Changwat Pathum Thani Katılım Kasım 2023
841 Takip Edilen586 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
*جب ریاست کشمیر نے دی آواز ہمیں ہم گھر کی راہیں بھول گئے🥺🍁* اہلیان مظفرآباد صبر کا دامن تھامے رکھیں ، جذبات پر کنٹرول رکھیں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلامیہ کا انتطار کریں ۔ #RightsMovementAJK
اردو
11
289
1.2K
45.7K
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم. ♥️ #RightsMoveMentAJK
syed🎭 tweet media
العربية
0
0
0
3
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@FatimaZahidhere @JAAC__Official Which dialogue? It has been nothing but drama from the government’s side, including the army. The reality is that JAAC has remained peaceful for the past 50 days. If they now begin a Long March carrying white flags, where is the violence? Who is causing it, and why?
English
0
0
0
3
Fatima Zahid
Fatima Zahid@FatimaZahidhere·
@JAAC__Official Instead of peaceful dialogue, JAAC keeps pushing dangerous marches that lead to violence and deaths. AJK needs real solutions, not more chaos and martyrdom rhetoric. So stop your BS!
English
1
0
0
14
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کل دعائیہ تقریب کے بعد مرد لانگ مارچ کا آغاز کریں گے، جبکہ خواتین دھرنے میں موجود رہیں گی۔ لانگ مارچ میں خواتین کی شرکت کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔اگر خدانخواستہ مرد اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیں، تو پھر اس جدوجہد کی باگ ڈور خواتین کے ہاتھ میں ہوگی، اور وہ آئندہ کے لائحۂ عمل کا فیصلہ خود کریں گی۔ عمر نذیر کشمیری
اردو
86
218
948
13.5K
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@DrTariqFazal ۵۰ آدمی تو اپکا ہی ہے ووٹر کی قطاریں کہاں پے ہیں
اردو
0
0
1
4
Dr. Tariq Fazal Ch.
Dr. Tariq Fazal Ch.@DrTariqFazal·
میرپور میں اس وقت انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے ، لوگ جوق در جوق مسلم لیگ ن کے کیمپس میں آ رہے ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں اہم بات یہ کہ عوام اس بات سے بھی باخوبی آگاہ ہیں کہ ترقی اور خدمت کا ووٹ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کا ہے #کشمیر_کا_فیصلہ_شیر #mirpurdivision #MirpurSherKa
اردو
13
31
74
1.4K
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@iamsardarsohaib ویلے بیٹھے ھیں کوئی کام شام کروا لیں ان سے جب تک ایکسٹ ووٹر اتا 🤭
اردو
0
0
0
4
Sohaib Khan
Sohaib Khan@iamsardarsohaib·
تتہ پانی پولنگ سٹیشن الیکشن کا عملہ مکھیاں مار رہا ہے۔ ووٹر راولاکوٹ چلے گئے۔ #RightsMovementAJK
اردو
1
4
12
215
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
𝐌𝐔𝐙𝐀𝐇𝐈𝐌𝐀𝐓 𝐊𝐇𝐎𝐎𝐍 𝐌𝐄𝐈𝐍 𝐇𝐎 𝐓𝐎 𝐔𝐌𝐀𝐑 𝐍𝐀𝐇𝐈𝐍, 𝐇𝐎𝐒𝐋𝐀 𝐁𝐎𝐋𝐀 𝐊𝐀𝐑𝐓𝐀 𝐇𝐀𝐈.❤️ #RightsMovementAJK
syed🎭 tweet media
हिन्दी
0
0
0
30
syed🎭 retweetledi
🍁 Azhar Ahmed
🍁 Azhar Ahmed@ahm3d711·
ڈڈیال میں پولنگ کا ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے برابر،تازہ صورتحال #RightsMovementAJK
اردو
1
5
10
271
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
عقیل بھائی، آپ کے جذبے کو سلام۔ اللہ پاک آپ کو ثابت قدم رکھے۔ آمین۔🤲🏻❤️ #RightsMovementAJK
اردو
0
5
18
181
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@ZahraBilal099 @MaryamNSharif یار اس جماعت کی ٹاپ سے لے کے اینڈ تک شکلیں اتنی منحوس کیوں ہیں ؟اور ہیں بھی پورے پٹواری 🤭کہنے کا مقصد عوام سب راولاکوٹ ہے یہاں کوئی نھی ہے اینکو بولو وہاں جاو ووٹ لینے باکس لے کے
اردو
0
0
2
12
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
ووٹ مریم نوازشریف بی بی کا، ووٹ میاں نوازشریف کا ووٹ شہبازشریف کا ان کے آنے سے ترقی ہوتی ہے۔ جیسا پنجاب ہے لاہور ہے ویسا ہی انشاءاللہ اب کشمیر بنے گا۔ #MirpurSherKa
اردو
1
14
13
329
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
کوٹلی میں ARY نیوز والوں کو عوام نے حاملہ کر دیا۔۔۔🔥 جھوٹی وڈیو بنا رہے ہو ادھر جاؤ دھرنے میں ادھر دھرنوں والوں کی وڈیو بناؤ عوام نے Ary والوں کی لمممم نکال دی ❤️ #RightsMovementAJK
اردو
1
30
84
2.3K
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@PublicNews_Com اتنا ڈرا ہوا کیوں ہے بوتھا ایسے بنایا ہے جیسے ماں اسکی مر گی ہو ؟
اردو
0
0
1
7
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@hinaparvezbutt ایک آدمی کا ووٹ بس ہے 🐐؟باقی سب عوام تو راولاکوٹ پہنچی ہوئی ہے بسیں بھی گی ووٹ بھی وڑ گئے کچھ ٹو مچ نہیں بے عزتی جی ہو گی ؟🤭
اردو
0
0
1
22
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
ووٹ صرف اور صرف شیر کا۔۔
اردو
15
23
88
4.9K
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
بوڑھی ماں نے اپنے اکلوتے بیٹے کو مظفرآباد لانگ مارچ کے لیے رخصت کرتے ہوئے صرف اتنا کہا بیٹا! حق کا پرچم کبھی جھکنے نہ دینا میری دعائیں ہر قدم پر تمہارے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ فتح حق کی ہوگی کامیابی عوام کے قدم چومے گی۔ 🤲 #RightsMovementAJK
syed🎭 tweet media
اردو
0
1
1
36
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@RashidNasrulah کشمیر میں ایک ہی بندہ ملا ہے اور کوئی نہیں تھا ؟
اردو
0
0
0
4
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
کشمیری آج نواز شریف کو اپنا بیٹا جان کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔ #MirpurSherKa
اردو
4
21
40
2.1K
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@Aadiiroy2 اس بیچارے کے کپڑے کتنی بار بدل بدل کر انٹرویو کرنے ہیں ؟
اردو
0
0
0
4
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
شیر کام کرتا ہے ، مریم نواز شریف نے ہمیں دس گاڑیاں بھی بھیجی ہیں۔
اردو
1
1
28
536
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپس پر عوام کا رش، پیپل پالٹی کے پولنگ کیمپس خالی ۔۔ #کشمیر_کا_فیصلہ_شیر
اردو
3
10
13
218
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
ماشا اللّٰہ سے قافلے رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے اور پٹواری چلا چلا کے بلا رہے کوئی آہ ہی نہیں رہا چیخو چلاؤ پٹو #RightsMovementAJK
اردو
0
2
6
155
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
@Tahirmughalpml8 ۱۶ بھینسیں ہیں ایک یہ خود ٹوٹل ۱۷ شرم کا پٹواریوں سے کوئی تعلق نہیں
اردو
0
0
0
9
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
نَصْرُمِّنَ اللّٰہَ وَ فَتْحًُ قَرِیبْ✌️ گھر کے 17 ووٹ ہیں سب کے سب میاں نواز شریف کے نام ہیں ۔۔
اردو
5
22
112
965
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
راولاکوٹ دعا ہو چکی مائیں بہنیں آہوں سسکیوں میں روتے اپنے پیاروں کو الوداع کر رہی یہ بہت جذباتی مناظر😭 مولا کشمیر کی خیر فرمانا #AJKRightsmovement
syed🎭 tweet media
اردو
0
0
1
34
syed🎭
syed🎭@pahariwolf·
خواجہ مہران ❤️ لانگ مارچ کا آغاز ہو چکا تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے، خیر و عافیت عطا کرے اور ہر ایک کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین۔🤲🏻 #RightsMovementAJK
اردو
0
4
14
158