Sabitlenmiş Tweet
سب سے پہلے پاکستان
25.3K posts

سب سے پہلے پاکستان
@pakfirst12
سب سےبڑی خیانت اپنی زمین سے غداری ہے حضرت علی علیہ السلام
Karachi, Pakistan Katılım Ekim 2021
541 Takip Edilen741 Takipçiler
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi

یہ وہی PIMS ہسپتال ہے جس نے عبدالقادر پٹیل کے دورِ وزارتِ صحت میں عمران خان کے خلاف جعلی اور من گھڑت میڈیکل رپورٹس تیار کیں، جن میں ایسے الزامات شامل تھے جو حقائق کے منافی تھے۔ عمران خان کی ہدایت پر مجھے عبدالقادر پٹیل اور ان چار ڈاکٹروں کے خلاف ہتکِ عزت کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت دی گئی جنہوں نے یہ رپورٹس مرتب کیں۔ اس پس منظر میں موجودہ حکومت کے تحت اسی ادارے کے ذریعے تشکیل دیے گئے کسی بھی میڈیکل بورڈ کی ساکھ پر سوال اٹھانا بالکل جائز ہے۔ لہٰذا ایک آزاد اور غیر جانبدار میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جانا چاہیے جس میں عمران خان کے نامزد کردہ ڈاکٹر بھی شامل ہوں، تاکہ وہ ان کا معائنہ کر کے ان کی صحت سے متعلق قابلِ اعتماد رپورٹ پیش کرے۔
ابوزر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
#AllowAccessToImranKhan
اردو
سب سے پہلے پاکستان retweetledi

@ahmad__bobak @MemonShagufta ریڈ زون میں ڈی ایس پی شہید ہوگیا
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشت گرد جناح روڈ تک آگئے
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے قمبرانی کسٹم میاں غنڈی سریاب کا کنٹرول سنبھال لیا
لیکن حملہ ناکام ہے
دہشتگردوں نے نوشکی میں سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا
کمشنر نوشکی اغوا کرلیا
لیکن حملہ ناکام 😜😜
اردو
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi

@KaliwalYam @grok ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھانے والے سیاستدانوں میں عمران خان سرفہرست ہیں۔ انہوں نے 2008 میں گرفتاری کے فوراً بعد ان کے کیس کو اجاگر کیا اور "قوم کی بیٹی" قرار دیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما بھی شامل ہوئے۔ خان نے میڈیا اور جلسوں میں ان کی رہائی کا مطالبہ کیا، جو مسلسل جاری رہا

اردو

یہ بتاؤ @grok پاکستان کے وہ کونسے بہادر سیاستدان تھے جس نے سب سے پہلے عافیہ صدیقی کے لئے آواز اٹھایا تھا؟
اس کا تفصیلی جواب دو 🧐

اردو
سب سے پہلے پاکستان retweetledi

@RoymukhtarRoy زیرو پواٸنٹ بنو سقیفہ میں بننے والا گروہ تھا جس نے رسول ﷺ کے جنازے میں شرکت کرنے سے افضل خلافت کو رکھا
تاریخ اسلام
اردو

زیرو پوائنٹ پہ جائیں :
اسلام میں فرقہ پرستی کی ابتداء کہاں سے ہوئی ؟؟
تب ، جب انسانی تاریخ کے بدبخت ترین لوگوں نے دین اسلام اور امیر المومنین مولا علی علیہ السلام سے ںغاوث کر دی
پہلے باغی گروہ وجود میں آیا
اور پھر خوارج کا گروہ پیدا ہوا
اور اس کے بعد فرقے بننے کا سلسلہ پھر کبھی رکا نہیں ، اس وقت عالم اسلام میں دو سو سے زیادہ فرقے اور پانچ سو سے زیادہ چھوٹے گروہ موجود ہیں، اور مزید نئے فرقے بھی بنتے چلے جا رہے ہیں
اگر آپ فرقہ پرستی کی لعنت سے بچنا چاہتے ہیں
تو آپ کو دین میں پہلا فرقہ بنانے والے باغیوں کی مذمت کرنا ہو گی
ان سے برات کا اظہار کرنا ہو گا
اور واپس مولا علی علیہ السلام کے دور میں جانا ہو گا جہاں صرف مسلمان رہتے تھے
وہی عقائد اپنانے ہوں گے کہ جو حضرات صحابہ کرام کے تھے
اور جس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اطیعواللہ و اطیعوالرسول کے بعد اہل بیت رسول ﷺ قرآن کا دامن تھامے ہوئے تھے
آپ کو بھی اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن تھام کر حقیقی مومن بننا ہو گا
اہل بیت رسول ﷺ کے علاؤہ فارم 47 کے تمام جعلی اماموں سے نجات حاصل کرنا ہو گی
جب آپ اطیعواللہ و اطیعوالرسول ، اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن پہ آ جائیں گے
تو آپ کی زندگی میں سکون آ جائے گا
نہ آپ کیلئے کوئی کافر و مشرک رہے گا
نہ آپ کا کسی سے کوئی جھگڑا رہے گا
آپ کا معیار بہت بلند ہو جائے گا
اور آپ نبی کریم ﷺ ، اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن سے جڑ کر انمول ہو جائیں گے
آپ نہ ناصبی رہیں گے نہ خوارجی،
دیوبندی رہیں گے نہ وہابی ،
بریلوی رہیں گے نہ عطاری ،
لبیکی رہیں گے نہ سیللفی،
سب سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی
اور آپ سیدھے سادے مومن مسلمان بن کر بس اپنے نبی کریم ﷺ ، آئمہ اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کی اتباع کریں گے
اور دنیا و آخرت میں یقینی فلاح پائیں گے
بس اس کیلئے لازم ہے
کہ آپ سیرت النبی ﷺ اور قرآن کا مطالعہ کریں
اس دور میں فرقوں اور فرقہ پرست مذہبی تاجروں کے چنگل سے نکل کر دین اسلام قبول کرنا بڑی کامیابی ہے
#حسین_پھر_حسین_ہے
اردو
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi

The Islamic Revolution Guards Corps (I.R.G.C.) has conducted the 20th wave of the Operation True Promise 3 on the occupied territories.
en.irna.ir/news/85869407/

English
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi
سب سے پہلے پاکستان retweetledi

“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔
اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔
چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔
ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔
مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا-“
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔ ۱۰جون ۲۰۲۵
اردو










