Faizan retweetledi
Faizan
14.6K posts

Faizan
@parimafia
Humanist | Social Scientist | Nature lover | Entertainment Enthusiast | AI Fun Explorer. The truest experiences are shaped by both pain and pleasure. 🤝🎯 ⭐
Katılım Kasım 2024
11.1K Takip Edilen11.4K Takipçiler
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi

امریکی ایمبیسیڈر نے انڈین اینکر کی پاکستان کا نام لینے پر ایسی کی تیسی کردی۔ میں پہلے سمجھی کہ یہ اے آئی ویڈیو ہے لیکن یہ @TimesNow نے خود شیئر کی ہے
بس اسے دیکھیں 😂
اردو
Faizan retweetledi

@davidhuang96 It is absolutely real. I have visited it myself it's a very beautiful place. The first image is Shahr-e-Dastoor, the second image is a monument, the third image is Shakarparian, and the fourth image is an aerial view of Pir Wadhai Chowk.
English
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi

گرفتاری سے بچنے کیلئے پائلٹ ایک اونچی پہاڑی پر 36 گھنٹے سے زائد وقت تک چھپا رہا، مشکل ترین حالات میں ایک آلے نے امریکی پائلٹ کی جان بچائی؛
ایران میں گرنے والے امریکی ایف 15 طیارے کے رکن کو نکالنے کیلئے کیے جانے والے ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں گرنے والے امریکی ایف 15 ای طیارے کے عملے کے ایک رکن کو بچانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیا جس میں سیکڑوں اہلکار اور جدید جنگی وسائل شامل تھے، فوجی ماہر اور ریٹائرڈ میجر جنرل مارک میک کارلی نے بتایا کہ جس علاقے میں طیارہ گرا وہ انتہائی دشوار گزار اور پہاڑی تھا جہاں پہنچنا انتہائی مشکل کام تھا، صورتحال اس وقت مزید سنگین ہوئی جب ایرانی حکام نے پائلٹ کو پکڑنے والے کے لیے بھاری انعام کا اعلان کردیا۔
ان کا کہنا ہے کہ پائلٹ زخمی تھا اور اس کے پاس کھانے پینے کا سامان اور پانی بھی انتہائی کم تھا، انعام کے لالچ میں مقامی لوگ اور ایرانی فورسز اسے ہر جگہ تلاش کر رہے تھے، ایسی حالت میں پائلٹ نے اپنے پاس موجود ہنگامی سگنل دینے والے آلے کا استعمال کیا جس نے مسلسل ہیڈ کوارٹر کو اس کی لوکیشن کے بارے میں آگاہ رکھا اور یہی اس کی زندگی بچانے کا اہم ذریعہ بنا
#PakistanRisesGlobally

اردو
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi
Faizan retweetledi
























