2020
132 posts

2020
@peacefarchange
Nature lover


آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر تمام تھانہ جات کے محررز کو "رویوں میں تبدیلی" کیلئے 1 ہفتے کا خصوصی ٹریننگ کورس کروایا گیا. جسکی تکمیلی تقریب آخ منعقد کی گئی. پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول نے کامیابی سے کورس مکمل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ جاری کئیے. #CapacityBuilding #IslamabadPolice


شکایات سادہ خط کے ذریعے بھی بلامعاوضہ دائر کی جاسکتی ہیں ۔ کسی وکیل کی ضرورت نہیں اور 60 دن میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اپیل کی صورت میں حکومت یا شکایت کنندہ صدر کے پاس آتے ہیں ۔ میں نے یہ یقینی بنادیا ہے کہ میری میز پر آنے والی ہر اپیل کا فیصلہ 24 گھنٹوں کے اندر ہی ہوجاتا ہے۔

روز بروز خودکشیوں میں اضافہ ہورہا ہے وزراء عیاشی کررہے ہیں 15 ہزار تنخواہ لینے والوں کو 25 ہزار بجلی گیس پانی کے بل بھیج دیے جاتے ہیں امیر کو جرم کرنے پر بھی پروٹوکول دیا جاتا ہے غریب کو شک کی بنیاد ہر تشدد کرکے مار دیا جاتا ہے نکمی ٹیم رکھ کر قوم کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے؟



Deputy Commissioner Rawalpindi and Deputy Commissioner Islamabad @dcislamabad co.chaired meeting to review prices of essential commodities in twin cities @GOPunjabPK







