Sabitlenmiş Tweet
Hasan Shabbir
77.3K posts

Hasan Shabbir
@professor_Hasan
Advocating Public Interests, Innovative Mind, Solving Problems. #Journalist #CEJ #PeaceActivist #TechEnthusiast #Reformist #Economist #Engineer #PublicSpeaker
🇹🇷🇦🇹🏴🇨🇭 Katılım Kasım 2020
10.4K Takip Edilen20.6K Takipçiler
Hasan Shabbir retweetledi

26 نمبر مقام پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کی جانب سے کارکنان پر کریک ڈاؤن کی کوشش کی گئی تو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی خود سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “اگر لاٹھی چارج کرنا ہے تو مجھ پر کریں، کارکنان کے ساتھ ایسا رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟”
واقعے کے بعد کچھ دیر تک ماحول انتہائی گرم رہا، تاہم چند منٹ بعد کارکنان ایک جانب جبکہ پولیس دوسری جانب کھڑی ہو گئی
اردو
Hasan Shabbir retweetledi
Hasan Shabbir retweetledi
Hasan Shabbir retweetledi

Pakistan is restoring area names in Lahore 🇵🇰
Islampura → Krishan Nagar
Rehman Gali → Ram Gali
Sunnat Nagar → Sant Nagar
Babri Masjid Chowk → Jain Mandir Chowk
Mustafabad → Dharampura
Pakistan is secure in its identity and being an Islamic State it never fears other religions or cultures.
Now compare this with the so-called secular country "India" 🇮🇳 👀
Filipino
Hasan Shabbir retweetledi

*تاریخ کے جھروکوں سے لی گئی ایک تصویر جب ایک دندان ساز ملک کا صدر بنا ہوا تھا*۔‼️‼️
🔺تاریک انتشار کا دندان ساز جب صدر بنا تو صرف اپنے بیٹے کو ہی پروان چڑھاتا رہا۔ اس کا بیٹا جو FBR کے مطابق صرف بارہ لاکھ کا مالک تھا اربوں کی ڈیلیں کرتا رہا۔
🔺اس تصویر میں دندان ساز سندھ گورنر ہاؤس میں اپنے بیٹے اعواب علوی کی ایک نجی کمپنی Bringing smiles کے ساتھ 25 ملین ڈالر یعنی 7 ارب روپے کا معاہدہ کروا رہا ہے۔ Bringing Smiles نامی ادارہ Brillio کی ایک کمپنی سے جڑا ہے جس کی تمام تر سرمایہ کار اور بورڈ آف گورنر بھارتی شہری ہیں۔
اسوقت کا افواج پاکستان کا کمانڈر ان چیف بڑی ڈھٹائی سے سرکاری بلڈنگ میں بھارتیوں کے ساتھ بیٹے کی ڈیل کروا رہا تھا۔ یہ کس بات کی رشوت لے رہا تھا اس کا جواب آج تک نہیں ملا۔
🔺اس کے علاوہ اعواب علوی بھارتی تنظیم TED India کا بھی سرگرم رکن ہے۔
🔺صرف یہ نہیں صدارتی فنڈ کی تنخواہ پر بھرتی عادل انصاری انتشاری سوشل میڈیا انفلوانسر اعواب علوی کے ساتھ مل کر ریاست مخالف بیانیے میں بھی سرگرم رہا۔
قوم احتساب چاہتی ہے

اردو
Hasan Shabbir retweetledi

بھائیوں خدا کا واسطہ ہے،
"اپنی زندگی بھر کی کمائی کو فراڈ سے بچائیں!"
ہر دوسرے دن ہمارے پاس کیس آتے ہیں کہ فلاں ہماری جمع پونجی لوٹ کر لے گیا، ہزاروں پاکستانی ہر سال اربوں گنواتے ہیں اور پھر اگلے سال یہی کام ہوتا ہے۔
میں کچھ قیمتی ٹپس بتانے لگا ہوں، فالو کریں گے تو بچت ہوجائے گی ورنہ بعد میں آپ بھی متاثرین میں شامل ہوجائیں گے۔
سٹیٹ بینک کا انٹرسٹ ریٹ "سالانہ" ساڑھے گیارہ فیصد ہے۔
بطور مسلمان ہم ویسے بھی سود سے نفرت کرتے ہیں لیکن کوئی بھی بندا اگر آپ کو سالانہ ساڑھے گیارہ فیصد سے زیادہ پیسے کسی انویسٹمنٹ میں آفر کرے تو سمجھ لیں کہ 99 فیصد آپ کے ساتھ فراڈ ہو رہا ہے۔ ساڑھے گیارہ فیصد سالانہ سے جتنا وہ اوپر جائے گا، اتنا زیادہ بڑا چانس ہے کہ آپ سے فراڈ ہو رہا ہے۔
یعنی کہ آپ اگر ایک لاکھ انویسٹ کرتے ہیں تو ساڑھے گیارہ ہزار "پورے سال" میں آئے گا یعنی ہر ماہ تقریبا 1 ہزار آئے گا۔ چاہے وہ رئیل اسٹیٹ ہو، یا کسی کا کاروبار ہو۔ اس سے زیادہ پیسے آفر کرنے والا آپ سے 99 فیصد فراڈ کر رہا ہے۔
میں یہ کیسز سن سن کر تنگ آ گیا ہوں کہ ایک لاکھ انویسٹ کریں اور ہر ماہ دس ہزار لیں یا ایک کروڑ دیں اور ہر ماہ 3 لاکھ لیں، یہ سب scam اور ڈبل شاہ سکیم ہوتی ہیں۔ یہ بھی جوا ہے۔ اگر آپ سکیم کے شروع میں داخل ہوگئے تو شاید آپ کو فائدہ ہو لیکن آخر میں آئے تو سو فیصد بیڑا غرق کروائیں گے۔
یہ اصول پلے باندھ لیں۔ ساڑھے گیارہ فیصد سالابہ سے زیادہ منافع صرف آپ کو اپنے ذاتی کاروبار میں ہوسکتا ہے یا کوئی پراپرٹی خود خریدنے پر (فائل نہیں) یا شاید پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں ہوجائے لیکن ذاتی کاروبار صرف وہ ہے، جس میں آپ خود کام کرتے ہیں۔ یہ کوئی کاروبار نہیں کہ آپ کسی کو کاروبار کے پیسے دیں اور وہ آپ کو بڑا بڑا منافع دے۔ شاید کوئی بہت ہی اللہ والا نیک بندا ہو جو واقعی میں کاروبار کرے اور اصل میں آپ کو فائدہ دے لیکن چونکہ 99 فیصد لوگ ایسے نہیں ہوتے لہزا آپ کے ساتھ فراڈ کے چانس بھی 99 فیصد ہی ہیں۔
یاد رکھیں، فراڈ ہمیشہ اسی کے ساتھ ہوتا ہے جو سمجھتا ہے کہ اسکے ساتھ کبھی فراڈ نہیں ہوسکتا۔ کوئی بھی مرضی سے جمع پونجی نہیں لٹواتا۔
فراڈ سے بچیں۔ کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔ یہ بہت قیمتی باتیں ہم آپ کو بتاتے ہیں تاکہ کل کو آپ ہمارے پاس شکایت لیکر نا آئیں۔ ایسے کیس سن کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ باقی آپ کی زندگی بھر کی کمائی ہے، فیصلہ آپ کا ہے۔ ہم روکنے والے نہیں لیکن بچ سکتے ہیں تو بچ جائیں۔
ابھی بھی گولڈ باکس والا ایک تازہ سکینڈل کھلا ہے جس کے ہزاروں متاثرین ہیں۔ سب ایک سونے کے ڈبے کے لالچ میں پیسے لٹاتے رہے۔
ساڑھے گیارہ فیصد والا سٹیٹ بینک کے انٹرسٹ ریٹ والا سنہری اصول ہمیشہ اپنائیں، اس کے علاوہ آپ اپنا نقصان کروائیں گے۔ اگر ایسی کسی جگہ پیسے لگا بیٹھے ہیں تو کوشش کریں کہ پیار محبت سے باہر نکل آئیں۔
یہ باتیں کوئی نہیں بتاتا۔ ان پر عمل کریں گے تو آپ کا ہی سب سے زیادہ فائدہ ہوگا۔ ایسے فراڈ کا سب سے زیادہ نشانہ ہمارے یوتھی بھائی بنتے ہیں کیونکہ وہ سادے ہوتے ہیں۔ یوتھی بھائیوں، بھلے ہمیں دشمن مانو کیونکہ ہم فتنہ عمران نیازی کے مخالف ہیں لیکن اپنی زندگی بھر کی کمائی کا خیال رکھا کرو۔
اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھیں
آمین

اردو
Hasan Shabbir retweetledi
Hasan Shabbir retweetledi

BREAKING:
🇮🇱 The International Criminal Court has issued an arrest warrant against the Israeli Finance Minister Bezalel Smotrich
He is accused of war crimes against Palestinian civilians in the West Bank
The war criminal is now threatening the entire world:
“Issuing arrest warrants against the Prime Minister is a declaration of war. Issuing arrest warrants against the Defense Minister and against the Finance Minister is a declaration of war.
And in the face of a declaration of war, we will respond with war.”
English
Hasan Shabbir retweetledi
Hasan Shabbir retweetledi

سر اگر برا نہ منائیں تو فرمائیے گا ایک اور کمپنی کی پرائیوٹائزیشن آپ نے ی مشرف دور میں بطور منسٹر ٹیلی کام کی تھی پی ٹی سی ایل کی اس کی کیس اسٹدی ہی کروالیتے اس کے آٹھ سو ملین ڈالر آج بھی حکومت کو نہیں ملے۔ مزید برآں KE کا حال بھی دیکھ لیتے جسے آج بھی سرکار سبسڈی دے رہی ہے۔ باقی ہم نے اس پر تفصیل سے قوم کو آگاہ کردیا تھا۔ انشاءاللہ زندگی رہی تو پانچ سال بعد اس پر بات کریں گے۔
Awais Leghari@akleghari
الحمداللہ ہماری دو سال کی محنت سے آج ہم اس منزل پر پہنچ گئے ہیں کہ ہماری پہلی تین بجلی تقسیم کار کمپنیاں اب پرائیویٹائزیشن کیلیے تیار ہیں ہمیں امید ہے کہ انشاءاللہ اصلاحات اور کارگردگی سے حاصل شدہ نتائج کی بناء پر یہ کمپنیاں ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلیے بھرپور مسابقت کا موقع فراہم کریں گی میں پرائیویٹائیزیشن کمیشن کو پہلی تین بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اردو
Hasan Shabbir retweetledi

جب "اعلیٰ ترین خدمات" کا غبارہ پھٹ گیا!
پنجاب پولیس کے 350 اہلکار پیرا فورس میں اپنی "اعلیٰ ترین" اور "بے مثال" خدمات سرانجام دینے کے بعد بالآخر اپنے اصل ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیج دیے گئے ہیں۔ اب ان اہلکاروں کی واپسی کی وجوہات اتنی "شاندار" ہیں کہ سنے بغیر گزارا نہیں ہوتا۔
کہا جا رہا ہے کہ ان اہلکاروں پر پیرا فورس میں دورانِ ڈیوٹی شہریوں سے انتہائی تمیز اور اخلاق سے پیش آنے (یعنی بدتمیزی کرنے)، عوام کی جیبیں ہلکی کرنے (یعنی رشوت لینے) اور دیگر "معصومانہ" قسم کے سنگین الزامات تھے۔

اردو
Hasan Shabbir retweetledi
Hasan Shabbir retweetledi

جو کاغذ کے چار پنے سنبھالنے سے قاصر تھا اسے باجوے نے نیوکلئیر کوڈز کا بیگ تھمائے رکھا۔ بھٹو پھانسی چڑھ گیا، نوازشریف اور بینظیر نے جلا وطنی اور جیلیں کاٹیں، دو دو بار حکومتیں گنوائیں، زرداری نے گیارہ برس جیل کاٹی، جونیجو اور یوسف رضا گیلانی نے ناحق اقتدار گنوایا مگر سٹیٹ سیکرٹس کا ایک لفظ بھی لیک نہ ہوا، لاڈلے کی حکومت جی ایچ کیو پر حملہ، کور کمانڈر کا گھر جلا کر پتلون چوک میں لہرا دی، سٹیٹ سیکرٹس تھرڈ کلاس ویب سائٹس پر رُلتے پھر رہے ہیں۔
مٹھا مٹھا سواد تے آ ریا ہونا۔۔۔
اردو
Hasan Shabbir retweetledi

بریکنگ نیوز🚨🚨
♦️انمول عرف پنکی کے موبائیل سے پی ٹی آئی ایم این اے شاندانہ گلزار کی واٹس اپ چیٹ پکڑی گئی۔ شاندانہ گلزار انمول پنکی کی پانچ لاکھ قرض دار نکلی!
♦️انمول پنکی کے مطابق شاندانہ گلزار خان کو عرصہ چار سال "کوکین پلس" سپلائی کرتی رہی۔
♦️شاندانہ گلزار نے پشاور۔ چارسدہ اور اسلام آباد میں کئی کوگوں سے ملوایا جو مستقل گاہک بنے۔
♦️شاندانہ گلزار ہماری ہینڈ میڈ “کوکین پلس" استعمال کرتی ہیں۔
جبکہ دوسری طرف کراچی میں پنکی کے وکیل اور شاندانہ گلزار خان کا آپس میں خاندانی تعلق ہے۔

اردو
Hasan Shabbir retweetledi

🚨 Attention ۔۔۔ @MaryamNSharif ۔۔۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کی میٹرو بس سروس ملازمین کے احتجاج کے باعث معطل ہے،مسافر خوار ۔۔خواتین سمیت 200 ملازمین کی برطرفیوں کےخلاف میٹرو بس سروس ملازمین کا احتجاج جاری ہے ۔ میٹرو بس انتظامیہ نے 150 سے 200 ملازمین کو بغیر نوٹس کے نوکریوں سے برطرف کیا گیا ۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملازمین کی برطرفی یکم مئی سے شروع کی گئی جو اب تک جاری ہے۔ ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئیں۔ میٹرو بس سروس کا ٹھیکہ نئی کمپنی عسکری کو دیا گیا ہے جبکہ برطرف کئےگئے ملازمین کا کنٹریکٹ 2027 تک ہے۔ برطرف ملازمین کو مختلف حیلے بہانے کرکے نوکریوں سےنکالا گیا ہے۔ جو معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
برطرف ملازمین کئی سال سے میٹرو بس سروس میں کام کررہے ہیں۔مہنگائی اور بےروز گاری کےدور میں عوام کیسےگزارہ کریں گے۔مظاہرین کی اپیل ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif معاملے کا نوٹس لیں۔
#MetroBus #Rawalpindi #Islamabad #Pakistan
اردو
Hasan Shabbir retweetledi











