Sabitlenmiş Tweet

خان صاحب میرے اکاؤنٹ کو دیکھ کر ہنس رہے ہیں کہ یہ بچہ اتنی محنت کرتا ہے پھر بھی انصافیوں نے فالو کیوں نہیں کیا ہوا؟؟ 🥺😳
@ImranKhanPTI @AzbaAbdullah @sanamkh22 @PTIofficial

اردو
Rizwan MaYo
2.7K posts

@r767z
Part of #PTISMT| Follow Back 🔙| #PTIFamily







#اسلام آباد میں گزشتہ رات جو کچھ کیا گیا ہے اس سے ایک بات تو ثابت ہوگئی ہے کہ ہماری پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے ریاستی ادارے پیچیدہ معاملات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، سب کی ایک ہی پالیسی ہے کہ بندوق اور طاقت کا استعمال کیا جائے، میڈیا کا منہ بند کیا جائے اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو گمراہ کیا جائے۔ لیکن کب تک؟






