
@ra77aq السلام علیکم محترم ، شہریوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدتمیزی ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ براہِ کرم واقعے کی مکمل تفصیل کمپلینٹ سیل نمبر 9274843 پر شیئر کریں تاکہ معاملے کی انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ شکریہ
Abdul Razzaq Khan🇵🇰
33.8K posts

@ra77aq
Daily Metro Watch News (ISB) Breaking News | Crime | Public Issues Independent Journalism 2nd Acount @ICW_0fficial

@ra77aq السلام علیکم محترم ، شہریوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدتمیزی ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ براہِ کرم واقعے کی مکمل تفصیل کمپلینٹ سیل نمبر 9274843 پر شیئر کریں تاکہ معاملے کی انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ شکریہ

میری اور جمائما کی طلاق ن لیگ نے کروائی:عمران خان

جس دن ڈی چوک میں جنگلی سور چھوڑے گئے,تب روٹی 3،نان 5،بجلی 6،گھی 100 پٹرول 63 چینی 60 روپے کلو تھی بھلانا مت 💯











@ra77aq @OfficialDPRPP جی بالکل پتا کر لیں۔ لیہ پنجاب




عمران خان کے دور حکومت میں جب مہنگائی کم تھی تو یہ دختر زرداری ٹو ٹی اردو میں فرماتی تھیں: بجلی is مہنگی گیس is مہنگی جینا is مہنگا جب سے ان کے والد نے اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹ کر پاکستانی قوم کو دوبارہ پرانے پاکستان میں بھیجا ہے تب سے عوام کے لیے مرنا بھی مہنگا ہوگیا ہے ۔

یہ گھٹیاٹک ٹاکرعوام کوکیا کہہ رہاہے اسکی سنیں۔


ہے کوئی فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس سے سوال کرنے والا؟؟؟ فیصل موورز جیسی گھٹیا بس سروس جو سب سے مہنگی ٹکٹیں یہ کہہ کر بیچتی ہے کہ فری وائی فائی دے گی ، ستھرا کھانا دے گی ، کمفرٹیبل سیٹیں دے گے ، تکیے دے گی اور نجانے کون کونسی جنت کی سیر کروانے کے وعدے کر کے آپکی جیب سے ہزاروں روپے نکلوا لیتی مگر سروسز ندارد ۔۔۔۔ انکے اٹینڈینٹ انتہائی بدتمیز اور بدتہذیب ۔۔۔۔ شکایات کیلئے ٹکٹ پر لکھی گئی ہیلپ لائن بند سپر سی ایم مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اس ٹرانسپورٹ مافیا سے کوئی پوچھ پڑتال کرنے والی وزارت ہے یا ہم مہنگے تیل کی طرح اس پر بھی صبر کر لیں؟