Sabitlenmiş Tweet
Rabiaftab
70.5K posts

Rabiaftab
@rabi822
مطالعہ پاکستان کے ساتھ ساتھ تاریخ پاکستان بھی پڑھی ہے
Gujranwala ❤️Pakistan Katılım Ocak 2017
453 Takip Edilen90.2K Takipçiler
Rabiaftab retweetledi

خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
Rabiaftab retweetledi

A historic moment for Punjab. For the first time, the province’s full tourism potential including heritage cities, spiritual routes, cultural landscapes, eco tourism destinations, and investment ready projects has been brought together under one platform.
This is not just an expo. This is Punjab opening its doors to the world.




English
Rabiaftab retweetledi
Rabiaftab retweetledi

حکومت کو اُن بچیوں کے لئے پریشانی ہے جن معصوم کو پتہ بھی نہیں ہوتا کم عمری میں اور انکی شادیاں کر دی جاتی تھیں، ذہنی پختگی اور جسمانی پختگی ضروری ہے، چھوٹا سا معاہدہ کرنا ہے تو شناختی کارڈ ضروری ہے تو یہ تو ایک بہت بڑا فیصلہ ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمہ بخاری
@AzmaBokhariPMLN
اردو
Rabiaftab retweetledi

Day 1 at the Magnificent Punjab Tourism & Investment Expo 2026, where culture meets opportunity🇵🇰
CM Maryam Nawaz Sharif’s Vision Drives "Magnificent Punjab" with 170 Ready Tourism Sites and Curated Trails.
A powerful platform uniting tourism, heritage, and investment, showcasing the true spirit and potential of Punjab to the world. #MagnificentPunjab




English

اچھا یہ تو سمجھ آ گئی فیک ہے اے آئی ہے
پر یہ سمجھ نہیں آ رہا یہ تیسرا ہے کون 🥴🤔
W.A. Mubariz - وکیل احمد مبارز@WakeelMubariz
When they are told, “Do not spread corruption in the land,” they reply, “We are only peace-makers!” Holy Quran 2:11
اردو
Rabiaftab retweetledi

ایک ہوتا ہے گھر میں ماں باپ سے چھوٹے موٹے جھوٹ بولنا نہیں غلط وہ بھی ہے مگر وہ ہم سب نے کبھی نہ کبھی کیا ہوتا اور ایک ہوتا ہے سوشل میڈیا پر جان بوجھ کے جھوٹ پھیلانا مطلب کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی پتا ہے جھوٹ ہے پھر بھی سب کو گمراہ کرنے کی نیت سے آپ اس کو پھیلاؤ تو ایسا کرتے ہوئے اپنا آپ شیطان جیسا محسوس نہیں ہوتا؟
اردو
Rabiaftab retweetledi

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، لیکن فیک نیوز کے پر ہوتے ہیں جو اسے منٹوں میں پوری دنیا میں پھیلا دیتے ہیں۔
یاد رکھیں! سچائی کی تلاش تھوڑی محنت طلب ضرور ہے، مگر یہ معاشرے کو تباہی سے بچانے کا واحد راستہ ہے۔
#FactCheck #StopRumors
اردو
Rabiaftab retweetledi
Rabiaftab retweetledi

Everyone is posting his famous : “Mohabbat Aman hai or Aman ka Paigham Pakistan”
So it is appropriate to post this. He was an absolute LEGEND and people praised him in such beautiful words.
#NFAK💓
English
Rabiaftab retweetledi

@IrfanBashir_92 بس دیکھ لیں
پر آپ آزما کر دیکھیں کسی بھی ایسے موقعے پر فل آواز میں گاڑی میں کوئی ملی نغمہ سنیں قسمے چس آ جا تی ہے
ویسے آجکل میرا فیورٹ
نصرت صاحب کا پاکستان پاکستان ہے وہی چلتا ہے گاڑی میں 😄
اردو
Rabiaftab retweetledi

تو نئیں ویہلا مینوں دے دے مے خانے دی چابی
لے فیر چابی بھی لب گئی جیڑی گم گئی سی
😄😄
K A M I@K4mi_i
World leaders Quwali Conference Ft. Donald Trump
اردو
Rabiaftab retweetledi






