Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali
30.6K posts

Rana Rafaqat Ali
@rafaqat012
Government & Politics
Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2016
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi

پاکستان نے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں مکار اور بزدل دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب دشمن کو ہزیمت ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ 'ہم جنگ نہیں چاہتے، اسے بند کر دیا جائے'۔ ان کے میڈیا پر تو یہاں تک دعوے کیے گئے کہ 'ہم نے لاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں'۔ انہوں نے ایسے مضحکہ خیز جھوٹ بولے کہ ان کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں۔
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، جنگی اور بیانیے کے محاذ پر وہ شاندار فتح عطا فرمائی جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا۔ اس معرکے نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ایک جری اور بہادر قوم ہے جو اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ پوری قوم نے اپنی فوج کے ساتھ مل کر 'بنیان المرصوص' (آئرن وال) بن کر دکھایا، جس کی بدولت ہمیں یہ عظیم فتح نصیب ہوئی۔
میں اپنے بہادر جوانوں اور افسروں کے نام یہ اشعار پڑھ کر اجازت چاہوں گا:
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذتِ آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی
پاکستان زندہ باد!
*وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب*
اردو
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi

میاں شریف کی وہ عادت جس نے شریف خاندان کو پاکستان کا طاقتور ترین خاندان بنا دیا وہ تھی وقت کی پابندی ٹائم مینجمینٹ 1972 میں شریف خاندان کی سات فیکٹریاں ذوالفقار علی بھٹو نے حکومتی تحویل میں لے لی وہ چھٹی کا دن تھا ہیر والے دن وہ تیار ہوئے شہباز شریف اور نواز شریف کا پتہ کیا وہ سوئے ہوئے ان کو اٹھایا اور کہا چلو دفتر چلیں بچوں نے کہا ابا جی دفتروں پہ تو حکومت نے قبضہ کر لیا ہے اپ نے کہا قبضہ انہوں نے بلڈنگ پہ کیا ہے ہماری زندگی اور ہمارے ارادے پہ تو نہیں کیا اس طرح ہی جب ان کو مشرف دور میں جلاوطن کر دیا گیا ان کو سعودیہ میں رہنے کے لیے محل دیا گیا تو بھی انہوں نے گھر پہ رکنے سے بہتر وہاں زمین لی اس پہ فیکٹری قائم کی اور پھر روزانہ کے معمولات زندگی پہلے ہی کی طرح گزارنا شروع کر دی جاوید چوہدری
اردو
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi
Rana Rafaqat Ali retweetledi




















