Hamza Khan

4.3K posts

Hamza Khan banner
Hamza Khan

Hamza Khan

@rajage96

اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔اللّٰہ اکبر

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2013
1.8K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@hinaparvezbutt باجی آپ کل بھی جھوٹی تھی آپ آج بھی جھوٹی ہو
اردو
0
0
0
12
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
سہیل آفریدی کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز جاری، پارٹی کے تمام ایم پی ایز کو دس دس کروڑ روپے جاری، کہاں گئی تبدیلی ؟؟؟
Hina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet mediaHina Parvez Butt tweet media
اردو
81
273
710
25.1K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر جنرل باجوہ کے تلوے چاٹتے ہوئے عمران خان کو اٹھہتر سال کی اسٹیبلشمنٹ کی اصلیت کا نہیں پتہ تھا تو وہ دنیا کے سب سے بڑے جاہل تھے اور اگر پتہ تھا تو دنیا کے سب سے بڑے منافق تھے۔۔۔ اب فیصلہ خود کر لیں کہ عمران خان صاحب جاہل ہیں یا منافق۔
اردو
1.6K
1.4K
5.3K
178.3K
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@ARYSabirShakir اس نے ایران پر حملے کی دھمکی بھی دی اور وینزویلا پر حملے کر بھی دیا
اردو
0
0
1
36
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔۔۔۔ عطا تارڑ ہم نے ٹرمپ کی چاپلوسی کی خوشامد کی بوٹ پالش کیے ٹائی سیدھی کی نوبل انعام کیلیے نامزد کیا معدنیات دیں ڈیجیٹل کرنسی کا معآہدہ کیا لیکن اس نے پھر بھی انڈیا کے بجائے پاکستان پر ویزہ پابندیاں عائد کردیں
اردو
77
990
4.2K
157.1K
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@dcislamabad سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ
اردو
0
0
0
29
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
Important Notice! Islamabad Administration conducting household survey in Sector F-11/3. District Administration & Police teams will visit door-to-door for data collection. Your cooperation is requested
DC Islamabad tweet media
English
33
15
41
3.2K
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ #Dcislamabad
اردو
0
0
0
13
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@dcislamabad سر آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر زیرہ پوائنٹ زیر تعمیر میٹرو اسٹیشن میں ڈینگی سپرے کروا دیں مہربانی ہو گی کیونکہ کمپنی کو تو ورکر کا خیال نہیں آپ ہی مہربانی فرما کر یہ کام کر دیں ۔شکریہ
اردو
0
0
0
6
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@jaazpk تم لوگوں میں شرم نام کی کوئی چیز ہے اتنا گھٹیا نیٹورک اور تھکی ہوئی سپیڈ شرم کرو کچھ اب تو موبائل سے ہی دل بھر گیا ہے تم لوگوں کی وجہ سے
اردو
0
0
0
18
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
آج دل کر رہا تھا کہ ایک پوسٹ موبائل نیٹورک کے حوالے سے کروں ۔پیکچ دن بدن مہنگے ہوتے جارہے ہیں اور نیٹ کی سپیڈ اتنی ہے کہ واٹس ایپ بھی نہیں کھلتی موبائل کمپنی والوں تم لوگوں میں کوئی شرم نام کی چیز ہے #Jazz #ufon #telenor
اردو
0
0
0
37
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
واپڈا والو اللّٰہ کے عذاب سے ڈرو پورے دن میں تم نے صرف 4 گھنٹے بجلی دی سات بجے بجلی کاٹ لی پھر پونے گیارہ بجے دی پھر گیارہ اٹھارہ پے کاٹ لی کچھ تو شرم کرو #mapco
اردو
0
0
0
18
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@m1hr1 میں بھی ان واپڈا والوں سے تھک گیا ہوں
اردو
0
0
0
7
𝑨𝒏𝒂𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂
اس قدر تھکی ہوں اس دنیا سے... اب تو بس اتنی سی خواہش ہے کہ کوئی آنکھوں پہ ہاتھ پھیرے اور کہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🖤😔💔
اردو
24
4
36
589
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
جب ہم بھاری بل ادا کرتے ہیں ۔ملک میں بجلی بھی پوری ہے ۔پھر 3 یا چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ کیوں ہے وہ بھی شدید گرمی کے موسم میں #dcderaghaziKhan #mapco
اردو
0
0
0
14
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
کوئی شرم ہوتی ہے کو حیا ہوتی ہے مگر #mapco ڈیرہ غازی خان فیڈر کوٹ ہیبت والوں کو پتہ نہیں یہ کیا ہوتی ہے ۔تمہارے لیے صرف دل سے بد دعائیں ہی نکلتی ہیں
اردو
0
0
0
15
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
#mapco والوں اللّٰہ پاک تمہیں تباہ و برباد کرے تمہارے بچے بھی اس طرح چیخیں جس طرح ہمارے بچے رات کے اس پہر شدید گرمی میں بجلی بند ہونے کی صورت میں چیخ رہے ہیں ۔
اردو
0
0
0
13
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@fawadchaudhry پاکستان کی سیاست رنڈی کے کوٹھے سے کم نہیں ہے
اردو
0
0
0
67
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
احمد اور بلال کے چھوٹے بچے ہیں ان کو دس سال سزا ہو گی ہے بلکل بے گناہ،لوگوں کے خاندان اجڑ گئے ہیں، آپ کو سیٹ خالی ہونے کی پڑی ہے؟ پارٹی کی پہلے کیا پوزیشن ہے؟ نشستیں خالی ہونے کا پراسس ہے صرف ایک آرڈر سے نشست خالی نہیں ہوتی!! اصل ظلم ان کے بچوں اور والدین اور خاندان کے ساتھ ہے
Ahmed Bhatti@Rayahmadbhatti

انسداد دہشتگری عدالت سرگودھا کا فیصلہ قومی اسمبلی و پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل تین ایم این اے ایک ایم پی اے نااہل ضمنی انتخاب ہو گا

اردو
86
145
877
42.5K
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
کل سے طبیعت خراب ہے تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے دعا کریں میں جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جاؤ آمین
اردو
0
0
0
19
Hamza Khan
Hamza Khan@rajage96·
@BeingAshi1 @Bolo_WaQar یہ سب کے سب بچ جائیں گے ۔انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ ان کو بھی اسی طرح گولیاں ماردیں
اردو
0
0
1
15
Pakistan 🇵🇰
Pakistan 🇵🇰@Pakontopp·
@Bolo_WaQar انکو اُسی ریگستان میں سروں پے گولیاں ماری جائیں
اردو
10
4
26
369
Waqar Ameer Sathio
Waqar Ameer Sathio@Bolo_WaQar·
Alhumdulillah all 11 are arrested Thank You once again Socia media ❤️🤲🏻
Waqar Ameer Sathio tweet media
English
29
10
89
3.2K