Raza Pasha
6K posts

Raza Pasha
@razapasha74
Socialist By Heart, Capitalist by Conduct, environmentalist n Evolutionist. RT's r not endorsements.



کراچی کے مسائل کسی میئر نے حل نہیں کئے لیکن جیسی مہم @murtazawahab1 کے خلاف چل رہی ہے، ویسی کسی کے خلاف نہیں دیکھی۔ مصطفٰی کمال نے بہت کام کیا تھا لیکن ایسے نالے کراچی میں ہم اپنے بچپن سے دیکھتے آئے ہیں اور ایسا ہی کچرا کوٹری حیدرآباد میں بھی ہوتا ہے۔




کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر





اے آئی کا بلبلہ بری طرح پاٹتا دیکھ رہا ہوں۔




🚨🇦🇪 | فندق Radisson Blu بدبي يستعد للاغلاق وسحب علامته التجارية . للاخوه السودانين خبيئة عند الله عظيمة 🇸🇩



میں نے آج تک علامہ اقبال جیسا بلند پایہ شاعر نہیں دیکھا کہ جس کی شاعری نے تمام عالم کو متاثر کیا ہو. اقبال کو قرآن اور عشقِ رسول نے علم و حکمت کی بلندیوں تک پہنچایا اور انہی سے راہنمائی حاصل کر کے آپ نے امت کو جگایا اور ان کی منزل کا تعین کیا.



پیپلزپارٹی، کراچی میں اس طرح سرکس لگائے ہوئے ہے۔ پیچھے قلابازیاں کھانے والے، وہ بھولڑے ہیں جو اس سرکس پر اچھل اچھل کر گھنگرو توڑتے رہتے ہیں مگر پیپلزپارٹی انہیں ایسے ہی پس منظر میں رکھتی ہے۔ ایسے سرکس صرف دل لبھاتے، ہوتے کسی کام کے نہیں #پیپلز_پارٹی_چور_ہے












