میرا لیڈر نوازشریف

16.8K posts

میرا لیڈر نوازشریف banner
میرا لیڈر نوازشریف

میرا لیڈر نوازشریف

@razi1820

Muslim ..aur pakka Muslim leaguee .mera leader Nawaz Shareef..

Punjab, Pakistan Katılım Aralık 2017
932 Takip Edilen704 Takipçiler
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
عمران نیازی کیلئے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں کوئی رعائیت مجھے نظر نہیں آتی اس کیس میں عمران خان نے جو ڈاکہ ڈالا وہ سامنے آ گیا اور بشری بی بی نے جو مفادات لیے وہ سامنے آ گئے۔قاسم کے پاپا چور نہیں شاہی چور ہیں کیونکہ انہوں نے شاہی خاندان سعودی کی جانب سے خانہ کعبہ والی گھڑی بیچ دی۔
اردو
11
64
147
1K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بڑی بریکنگ نیوز! 🇵🇰🤝🇷🇺 روس نے پاکستان کی گوادر پورٹ کو 'انٹرنیشنل نارتھ–سائوتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور' (INSTC) کا حصہ بنانے کی کھلی حمایت کر دی! یہ گیم چینجر ہو سکتا ہے.. روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک نے کازان فورم کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا: "ہم نارتھ-سائوتھ کوریڈور سے جڑنے کے لیے پاکستان کے ساتھ طویل عرصے سے مذاکرات کر رہے ہیں" انہوں نے زور دیا کہ روس اور پاکستان کے درمیان رابطوں کے لیے ریلوے سمیت مختلف آپشنز پر غور جاری ہے۔ خطے (بشمول ایران) میں تنازعات کے باوجود اس میگا پروجیکٹ پر کام نہیں رکے گا۔ ڈپٹی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا: "ہم پاکستان کی طرف سے ایسی تمام پیشکشوں کا دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔"
Ather Salem® tweet media
اردو
2
97
371
5.2K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
گلگت کو ایک MRI مشین شہباز شریف نے دی اور دوسری آج وزیراعلی پنجاب نے دی ہے سوال تو یہ ہے کہ باقی جو اللے تللے حکومتوں میں آتے وہ ایسے کام کیوں نہیں کرتے ؟ اسپتال شہباز نے بنوا دیا مشینیں پنجاب دے رہا ہے
اردو
5
251
748
9.7K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ادارجاتی احتساب کی نئی مثال قائم کر دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود کسی ادارے کا احتساب کر کے پبلکلی کیس اینٹی کرپشن کو بھیجا دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت فیصل آباد میں ہونے والی سنگین بدعنوانی کا خود پردہ فاش کر دیا ستھرا پنجاب فیصل آباد میں گڑبڑ محسوس ہونے پر فوری طور پر وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آڈیٹرز کی خصوصی ٹیم فیصل آباد روانہ کی تحقیقاتی ٹیم نے میدان میں پہنچ کر ٹھیکیداروں اور سرکاری افسران کے درمیان ایک منظم گٹھ جوڑ بے نقاب کیا فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے عوامی فنڈز کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا ستھرا پنجاب فیصل آباد کے گٹھ جوڑ براہِ راست سُتھرا پنجاب کے منصوبوں کو نقصان پہنچا رہا تھا ستھرا پنجاب تحقیقات کسی کی شکایت یا بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ وزیر اعلی کی کڑی مانیٹرنگ کا ثمر ہے میری وزیر اعلی مریم نواز شریف کی آنکھ ہر گلی ، ہر پراجیکٹ پر ہے عوامی پیسے پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا آہنی ہاتھ سے نمٹیں گی وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کرپشن کے خاتمے کے کئے اپنی ٹیمز اور اینٹی کرپشن کو فری ہینڈ دے رکھا ہے وزیر اعلی مریم نواز شریف صرف کرپشن ختم کرنے کی باتیں نہیں کرتی چوروں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے دکھاتی ہیں
اردو
144
406
1.1K
40K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
پی ٹی وی میں بھی مافیاز بیٹھے ہیں وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی AQSLive سے خصوصی گفتگو مکمل پروگرام کا لنک کلک کیجئے youtu.be/v9hmPj54xno?si…
YouTube video
YouTube
اردو
10
54
266
7K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
جنرل عاصم منیر کرپشن کو پسند نہیں کرتے تھے، اسی لئے انہوں نے عمران خان کے اردگرد ہونے والی کرپشن پر ایک وزیراعظم کے سامنے بات کرنے کی جرات کی،عمران خان نے تحقیق کی بجائے انہیں ہی تبدیل کردیا،عمران خان احسان فراموش ہیں،جواد احمد
اردو
4
30
164
2.3K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
اندرا گاندھی کی شکست کا اعلان👇 بنگلہ دیشی نوجوان چاہتے ہیں کہ مشرقی اور مغربی پاکستان پھر سے ایک ہو جائیں "ہم دونوں ممالک کے رشتے کو پھر سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اگر پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہو جائیں تو یہ بین الاقوامی سطح پر بہت بڑا ایونٹ ہو گا"
اردو
5
69
216
1.3K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کراچی سے آئے بھائی راولپنڈی میں معرکہ حق اسکوائر کو دیکھ کر خوش ،دبئی اور ھانک کانگ سے بہتر انفراسٹرکچر گردانا۔ان کی اھلیہ کی مریم نواز سے درخواست کہ وہ کراچی میں بھی کام کروائیں۔
اردو
15
155
693
10.1K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
گل ود گئی اے مختاریا دبئی دسدا نئیں پیا بھارت میں بریکس کے اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور متحدہ عرب امارات کے آمنے سامنے آ گئے عباس عراقچی نے نے UAE کے وزیر خارجہ کو کہا دعا کرو جنگ دوبارہ شروع نا ھو ورنہ دنیا میں دبئی نام کا کوئی شہر نہیں بچے گا روسی وزیر خارجہ نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا
اردو
9
173
605
33.4K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Will be leaving for Baku tomorrow Insha’Allah on a three day state visit to participate in the World Urban Forum. It will be a singular honour to present Punjab’s flagship sustainable urban affordable housing initiative, “Apni Chhat Apna Ghar,” at the Pakistan Pavilion at the World Urban Forum in Baku. Alhamdulillah, out of 160,000 houses under construction, 100,000 have been completed with families moving into their own new homes in less than a year Alhamdulillah. The Pakistan Pavilion will showcase a case study, Punjab’s people centric model of inclusive urban development, affordable housing, and sustainable communities for low-income families. During the visit, I will also have the honour of meeting the President of Azerbaijan, H.E. Ilham Aliyev, to discuss strengthening bilateral cooperation and partnerships in urban development, climate resilience, tourism, and investment. Glimpses from the making of the Pakistan Pavilion of “Apni Chhat Apna Ghar” at the Baku Olympic Pavilion.
English
282
708
1.9K
44.1K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
کوکین کیساتھ بیئر نہ پیئیں وہسکی پی لیں۔۔ انمول عرف پنکی کا قوم کو تازہ ترین پیغام ۔
اردو
69
84
700
15.3K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مریم نواز کو کسی نے پلیٹ میں ڈال کر وزارت آعلی نہیں پیش کی ،ان کی اسٹرگل ھے ،جیل گئیں،جلاوطن ھوئیں،ان کی اسٹرگل کو مائنس نہیں کیا جاسکتا۔
اردو
14
79
362
3.9K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے شہید سیف الرحمان ہسپتال گلگت کیلئے MRI مشین کا تحفہ 👏
اردو
7
130
347
4.5K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
ایسے ہی نہیں پنجابی اپنی وزیراعلئ پے فخر کرتے، مریم نواز deserve کرتی ہیں۔ ماشاءاللہ اچھرہ بازار دیکھ کر دل کر رہا ہے میں بھی ایک چکر لگاو ذرا یہاں کا-
اردو
214
419
1.3K
41.9K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
پاکستان کے بدترین زلزلے میں یتیم ہونے والا بچہ گود لیا. اپنی بہن کو اس کو رضاعی ماں بنایا تاکہ محرم بن سکے. سیلاب زدگان کے لیے گھر بنوائے. ان گھروں کے درمیان مسجد بنوائی. کنویں کھدوائے. حدیقہ تم وہ ہو جس پہ تمغہ امتیاز ناز کرے. میرے پاکستان کا مثبت ترین چہرہ 🌹 @Hadiqa_Kiani
Yousaf Saeed tweet media
اردو
27
705
3.9K
34.7K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
دعوےدار تو بہت آئے مگر لوگوں کو انکے اپنے گھروں میں بسانے کا کام کسی اور نے نہی مریم نواز حکومت نے شروع کیا ھے۰ 720 محنت کش مزدوروں بیواؤں اور سپیشلی ایبل محنت کشوں کو مفت گھروں کی چابیاں اور ملکیت کے کاغذات دیئے جا چکے ھیں۰ اسکے علاوہ اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت لوگوں کو اپنی زمین پر اپنی چھت بنانے کے لئے پندرہ لاکھ روپے قرض کی سہولت دی گئی ھے جسکی ادائیگی 14ھزار روپے ماھانہ کی آسان اقساط میں ادا کرنا ھے وہ بھی سات سال میں۰ اس اسکیم کے تحت اب تک 65ھزار سے زائد گھر بن چکے ھیں اور ھزاروں زیرتعمیر ھیں جبکہ 5لاکھ گھر تعمیر کرنے کا ٹارگٹ ھے۰
اردو
1
36
70
548
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Taha
Taha@Iam_Taha22·
دبئی والوں سے گزارش ھے ملک چھوڑ کر چلے جائیں جنگ دوبار شروع ھوئی تو متحدہ عرب امارات رہنے کے قابل نہیں رہے گا ایران نے اس جنگ کی تیاری چالیس سال سے کر رکھی ھے. ایرانی صحافی جون حسین
اردو
5
56
249
15.9K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
کل دو گریٹ پاورز کے دونوں صدور، اپنی دو طرفہ میٹنگ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھ رہے تھے۔ کیونکہ جب آپ بطور سربراہ حکومت، کسی خارجہ محاذ پر بات کر رہے ہوتے ہیں تو لکھی ہوئی تقریر ہی پڑھتے ہیں جو خارجہ امور کے ماہرین ہر قسم کے معاملات اور خارجہ تعلقات کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر لکھتے ہیں۔ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر لکھا جاتا ہے کیونکہ کوئی ایک جملہ یا ایک لفظ تمام محنت پر پانی پھیر سکتا ہے، تعلقات بگاڑ سکتا ہے۔ جبکہ ہمارا ایک کھوتا، خارجہ محاذ پر بھی بغیر سوچے سمجھے ڈھینچوں ڈھینچوں لگا دیتا تھا اور نتیجہ یہ ہوا کہ خارجہ تعلقات تباہ کر کے رکھ دیے۔ الٹا اس کی کلٹ لڈیاں ڈالتی تھی کہ ہمارا کھوتا تو لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھتا وہ تو کوئی بہت بڑی توپ چیز ہے۔
K A M I tweet mediaK A M I tweet media
اردو
76
757
2K
42.6K
میرا لیڈر نوازشریف retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
انمول پنکی کے کیس میں کراچی پولیس چیف پرس کانفرنس میں بولے اس کیس میں ہماری بہت محنت ہے۔۔۔ پورا کراچی مڈل سے اپر کلاس برسوں سے آئس کا عادی بنا ہوا ہے ۔۔۔ اس کیس میں محنت آکر آپ کے سر پر خود گری مبینہ طور پر جب کچھ طاقت ور لوگوں کے بچے ڈرگ overdose سے جان سے گئے ۔ اندر خانے یہ کہانی گردش کر رہی ہے ۔
اردو
47
200
873
24.8K