React for Fun

3.5K posts

React for Fun banner
React for Fun

React for Fun

@react_for_fun

World Events Follow | Economy • Tech • Politics • International Relations| Entertainment

Katılım Aralık 2023
58 Takip Edilen295 Takipçiler
React for Fun retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔ بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔ جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں نہیں بٹھاؤں گا۔" سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔ یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔ کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟ یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
163
3.1K
6.4K
147.9K
React for Fun retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
🚨عاصم منیر کی ساری رات گفتگو کی ٹرانسکرپٹ جاری آئی ایم دی ثالثی دی امینس پلئیر دی۔ آئی ایم دی ایران دی امریکہ دی تے تواڈی سب دی وی۔ آبنائے ہرمز دی وی تے امارات دی وی تے یوتھیاں دی وی۔ آئی ایم دی ریڈ لائن دی معیشت دی وی تے ملک دی وی۔ ثالثی دی تے آبنائے ہرمز دی۔
اردو
220
1K
4.6K
220.4K
React for Fun
React for Fun@react_for_fun·
@dranumCh01 March me account create kiya aur itny followers b gain kr liye .yahi kaam kro . account monetize kro phr 30k sy b ziyada kamao
Indonesia
0
0
0
285
Swaira Ch
Swaira Ch@swairach01·
کوئی آنلائن کام بتا دو جس سے 20 سے 30 ہزار تو کما سکے
اردو
156
11
405
99.5K
React for Fun retweetledi
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
ایک ہی مسلہ - مگر سب کے حل مختلف How different minds react to the same problem..
Català
69
1K
5.2K
164.2K
React for Fun retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ میرے اکاؤنٹ کو بری طرح سے کنٹرول کیا جا رہا ہے میرے حالیہ چار سے پانچ ٹویٹ کو پلیز ری پوسٹ کر دیں جزاک اللہ🙏
اردو
149
1K
1.9K
20.2K
React for Fun retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی میڈیا ان فائر 🔥 جہاں ہر ایران نے آمریکی جہاز تباہ کیا تھا!! ایرانی رپورٹر وہاں سے رپورٹ کررہا ہے!! پوری دنیا امریکہ کا نشہ اترتے دیکھ رہی ہے🔥
اردو
1
342
1.2K
9K
React for Fun retweetledi
KHAMENEI.IR | فارسی
KHAMENEI.IR | فارسی@Khamenei_fa·
سیلی پشت سیلی... #تکرار_طبس
KHAMENEI.IR | فارسی tweet media
فارسی
1.9K
5.6K
31.7K
850.4K
React for Fun retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
جب چائنہ اور روس نے ایک دوسرے ملکوں کے لیے ویزہ فری کیا۔ اسکی خوشی میں دونوں صدر نے اپنے ملکوں کے مشہور پکوان بنائے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیوٹن ڈمپلنگز بنا رہے۔
اردو
1
385
3.5K
73.6K
React for Fun retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ نیوز۔۔👊🔥 امریکہ کے تین جہاز جو اپنے پائلٹ کو ریسکیو کرنے ائے تھے ایران نے وہ بھی مار گرائے ⁠۔
Sara Mir tweet media
اردو
5
256
1.1K
5.4K
Rage AI
Rage AI@RageAIcreator·
سنا ہے ان پر اللہ کی بہت رحمت ہے، ایک ہی دن میں پاؤں کا فریکچر بھی ٹھیک ہو گیا تھا۔ سات تاریخ کی کال فیل ہوئی تو ان صاحب کا بہت بڑا ہاتھ ہوگا، آخر SHO صاحب ان کے بیسٹ فرینڈ ہیں۔
اردو
2
58
158
9.1K
React for Fun retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
ایک خاتون نے اپنی جل کر تباہ ہو جانے والی گاڑی کی ویڈیو شیئر کی، جس میں اس کا اسٹینلے تھرمس جوں کا توں موجود تھا اور اس کے اندر برف بھی باقی تھی۔ یہ کلپ غیر ارادی اشتہار کے طور پر وائرل ہوگیا، جس کے بعد کمپنی نے اسے نئی گاڑی دینے کی پیشکش کی۔
اردو
3
107
988
158.1K
React for Fun retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
امریکہ کے سینیٹر ٹم کین Pete Hegseth کی اصلیت سامنے لے آئے۔۔۔۔۔ "آپ ایک تقریب میں نشے میں تھے اور نعرہ لگایا، 'تمام مسلمانوں کو قتل کرو'... اگر یہ سچ ہو تو کیا یہ ایسا رویہ نہیں جو کسی کو وزیرِ دفاع بننے کے لیے نااہل قرار دے؟
اردو
1
100
477
10.9K
React for Fun retweetledi
Press TV 🔻
Press TV 🔻@PressTV·
A severe hailstorm hit Guiyang, Guizhou Province, with streets flooded by melting hail, creating what locals described as “rivers of ice.” Follow t.me/presstv
English
1
39
156
14.1K
React for Fun retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinkle·
💔🇮🇷 WATCH: Your tax dollars were just used to bomb another university in Iran
English
508
7.4K
18.5K
240.1K
React for Fun retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinkle·
💔🇮🇷 Child screams as U.S. 7-tap strikes a civilian-access suspension bridge in Iran, leaving 13 dead & 95 wounded so far We are the terrorists…
English
187
4K
6.9K
139.8K
React for Fun retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی سکول میں شہید ہونے والے بچیوں میں سے ایک بچی کا والد, اب امریکی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کررہا ہے، ایرانی فوج کی مدد کر رہا ہے۔
اردو
5
1.3K
7.9K
90.5K
React for Fun retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ان دونوں بھائیوں کو اسرائیل نے اصفہان میں ان کے گھر پر بمباری کر کے شہید کر دیا۔ 😢
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
98
794
2.3K
15K
React for Fun retweetledi
Masoud Pezeshkian
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian·
What message does attacking hospitals, pharmaceutical companies and the Pasteur Institute as a medical research center in Iran convey? As a specialist physician, I urge WHO, the Red Cross, Doctors Without Borders and physicians worldwide to respond to this crime against humanity
English
2.8K
21.5K
70.4K
1.7M